• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجموع فتاویٰ لابن تیمیہ﷫ میں علومِ قرآن

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
اہل قرآن کے فضائل
جس طرح قرآن مجید ایک عظیم الشان کتاب ہے اسی طرح اہل قرآن بھی عظیم المرتبت لوگ ہیں،کیونکہ ان کی نسبت قرآن کے ساتھ ہے۔امام ابن تیمیہ﷫ نے اہل قرآن کے فضائل کے بارے میں بھی گفتگو کی ہے۔ ان کی یہ بحث درج ذیل مقام پر موجود ہے۔ (۱۶؍۴۸)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
تجوید القرآن
قرآن مجید کو تجوید کے ساتھ پڑھنا فرض اور واجب ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ’’ وَرَتِّلِ الْقُرْئَانَ تَرْتِیْـــلًا ‘‘ (المزمل: ۴) سیدنا علی﷜ فرماتے ہیں کہ ترتیل سے مراد تجوید الحروف اور معرفۃ الوقوف ہے۔
امام ابن تیمیہ﷫ نے اپنے فتاویٰ میں تجوید القرآن، مخارج الحروف اور ان کی صفات سمیت تمام تر تفصیلات پر بھی بحث کی ہے۔ جس کے لیے درج ذیل مقامات کامطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ (۱۶؍۲۲۱،۲۲۵، ۲۳؍۳۵۰-۳۵۱، ۳۵؍۴۷۶)
 

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
متفرقات
اس طرح امام ابن تیمیہ﷫نے اپنے مجموع فتاویٰ میں قرآن و علوم قرآن سے متعلقہ متعدد دیگر موضوعات پر گفتگو کی ہے۔ جن کی تفصیل درج ذیل ہے:
1. بوسیدہ مصاحف کو تلف کرنے کا حکم (۱۲؍۵۹۹-۶۰۰)
2. سورۃ الفاتحہ، آیۃ الکرسی اور سورۃ الاخلاص کی فضیلت (۱۷؍۲۰۵)
3. حکم نسخ القرآن بالسنۃ (۲۰؍۳۹۷-۳۹۹)
4. الجہر بالبسملہ وحکمہا في الصلاۃ (۲۲؍۲۶۴-۲۶۷، ۲۲؍۲۷۴-۲۷۹)
5. البسملہ آیۃ أم لا؟ (۲۲؍۳۴۸-۳۵۵، ۲۲؍۵۰۵-۴۴۵)
6. درود شریف کے الفاظ کا اختلاف (۲۲؍۴۵۴-۴۶۷، ۲۲؍۶۴۴-۶۵۱)
7. حکم سجدۃ التلاوۃ بلا وضوء (۲۳؍۴۷-۴۸)
8. طلب العلم أو تلاوۃ القرآن أیھما أفضل؟ (۲۳؍۵۴-۶۷)
9. حکم أجرۃ الإمام (۲۳؍۳۶۷)
10. حکم الصلاۃ بدون وضوء ناسیا (۲۳؍۳۶۹)
11. حکم کتابۃ القرآن علی الدرھم والدینار وغیرھما(۲۵؍۶۶-۶۷)
12. أي الرجل أفضل بالإمامۃ؟ (۲۳؍۳۴۰-۳۴۱)
13. من یقرأ الضاد متشابھاً بالظاء فحکم صلاتہ (۲۳؍۳۵۰-۳۵۱)
14. عدد سجود التلاوۃ في القرآن (۲۳؍۱۳۶-۱۷۷)
15. حکم التراویح بعد المغرب (۲۳؍۱۱۲-۱۲۲)

٭_____٭_____٭
 
Top