• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت مجھے ای میلس کیوں نہیں مل رھے

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

کچھ دن پہلے تک مجھے ای میل کے ذریعہ اطلاع مل جاتی تھی لیکن اب مجھے ای میل کے ذریعہ اطلاعات کیوں نہیں پہونچتیں.
جزاکم اللہ خیرا.
والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کچھ دن پہلے تک مجھے ای میل کے ذریعہ اطلاع مل جاتی تھی لیکن اب مجھے ای میل کے ذریعہ اطلاعات کیوں نہیں پہونچتیں.
جزاکم اللہ خیرا.
والسلام
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ مسئلہ اور بھی کچھ اراکین کے ساتھ ہے ۔
خالص تکنیکی معاملہ ہے ، @شاکر @عمیر @رانا ابوبکر برادران کچھ بتاسکتے ہیں ۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

کچھ دن پہلے تک مجھے ای میل کے ذریعہ اطلاع مل جاتی تھی لیکن اب مجھے ای میل کے ذریعہ اطلاعات کیوں نہیں پہونچتیں.
جزاکم اللہ خیرا.
والسلام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سیٹنگز میں دیکھیے۔ آپ نے اس کے آپشن پر چیک لگایا ہوا ہے؟
رابطے کی تفاصیل اور ترجیحات کے سیکشنز میں دیکھیے۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ سیٹنگز میں دیکھیے۔ آپ نے اس کے آپشن پر چیک لگایا ہوا ہے؟
رابطے کی تفاصیل اور ترجیحات کے سیکشنز میں دیکھیے۔
شکریہ جناب.
اللہ آپکو جزاۓ خیر عطا فرماۓ.
لیکن سیٹنگ تو صحیح ھے. یہ دیکھۓ:
Screenshot_2016-05-13-08-22-22.png
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
بس پهر اس مسئلے كے بارے میں @شاکر بھائی اور @عمیر بھائی ہی کچھ کر سکتے ہیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ای میل میں وہی اطلاعات موصول ہوتی ہیں جن تھریڈز میں آپ حصہ لیتے ہیں جیسے آپ نے بھی کسی دھاگہ میں کوئی پوسٹ لگائی ہو،

خیال رہے کہ کسی بھی نئے دھاگہ پر کوئی اطلاع موصول نہیں ہوتی۔ اس کے علاوہ اگر آپ کسی پوسٹ کا حصہ نہیں ہیں مگر دلچسپی رکھتے ہیں کہ اس پر آپکو اطلاعات موصول ہوں تو پھر اس کے لئے بائیں طرف ٹاپ پر یہ دیکھیں "موضوع کو زیر مشاہدہ لائیں" اس پر کلک کر کے اسے سیٹ کریں تو آپکو اس پر اطلاعات موصول ہونگی، اور یہ ہر اس دھاگہ پر ایک مرتبہ آپ کو سیٹ کرنا پڑے گا جس پر آپ چاہتے ہیں کہ جواب موصول ہوتے رہیں۔

والسلام
 
Top