• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے کوئی جنتی عمل بتائیں؟؟؟۔۔۔

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
مجھے کوئی جنتی عمل بتائیں؟؟؟۔۔۔

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایک اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ! اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔
دلنی علی عمل اذا عملتہ دخلت الجنہ
مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں کہ جب میں اس کو کروں تو جنت میں داخل ہوں۔۔۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا!۔
تعبداللہ لاتشرک بہ شیئا وتقیم الصلاۃ المکتوبۃ وتؤدی الزکاۃ المفروضۃ وتصوم رمضان
کہ تو اللہ کی عبادت کر اور کسی کو اس کا شریک نہ بنا اور فرض نماز قائم کر اور فرض زکوۃ ادا کر اور رمضان کے روزے رکھ۔۔۔

تو اس اعرابی نے کہا کہ!۔
والذی نفسی بیدہ لا ازید علی ھذا
قسم اس ذات پاک کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں اس پر زیادتی نہ کروں گا۔

جب وہ چلا گیا تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا!۔
من سرہ ان ینظر الی رجل من اھل الجنۃ فلینظر الی ھذا
کہ جس شخص کو کوئی جنتی دیکھنا اچھا معلوم ہو تو وہ اس شخص کو دیکھ لے۔
(بخاری۔ الزکاۃ، باب وجوب الزکوۃ ١٣٩٧ ومسلم ١٤)۔۔۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

جزاک اللہ خیرا
 
Top