• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مجھے adobe acrobat professional 9 یا 10 ورزن چاہیے.

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلام علیکم،


مجھے adobe acrobat professional 9 یا 10 ورزن چاہیے. کوئی بھائی لنک دے. میرے پاس adobe acrobat professional ٩ ہے لیکن وہ ہر بار ہینگ ہو جاتا ہے اور بار بار Repairing ہوتا ہے.


ولسلام
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،

معذرت بھائی۔ کریک سافٹ ویئرز کے لنکس دینا یا ان کے لئے درخواست کرنا درست نہیں۔ امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ،

معذرت بھائی۔ کریک سافٹ ویئرز کے لنکس دینا یا ان کے لئے درخواست کرنا درست نہیں۔ امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے۔
شاید یہ چوری کی جمرہ میں آتا ہے اس لئے آپ کہہ رہے ہے.؟؟؟
 
Top