• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت مجھ پر پابندی کیوں لگی ھے؟؟؟

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
کیا مجھ پر کسی قسم کی پابندی لگی ھے جو میرے کمنٹ کرنے پر




    • یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں ہے۔
لکھا آ رھا ھے؟؟؟
آخر ایسا کیوں ھے؟؟؟ میں نے تو شاید کہیں ضابطہ کی خلاف ورزی نہیں کی.
براہ کرم رہنمائ فرمائیں.
لنک دیکھیں
جزاکم اللہ خیرا.
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

محترم، یہ پابندی نہیں سکیورٹی کی پیش نظر چند ایک سیکشن جس میں پوسٹ ناظمین کی منظوری کے بعد ظاہر ہوتی ہے، جو سب ممبران کے لئے یکساں ہے اس پر فکر مند نہ ہوں۔

والسلام
 
Top