• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم ابن بشیر الحسینوی صاحب

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
میرا جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس چوک قصور جو کرائے کی بلڈنگ میں شروع کیا تھا اب ایک سال قبل اللہ تعالی کی خاص مدد سے زمین اور بلڈنگ اللہ تعالی مستقل اپنی عطا فرما دی الحمدللہ جس میں شعبہ حفظ اور درس نظامی کی کلاسز جاری ہیں
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
2015ء سے
جرمنی کی ایک بین الاقوامی کمپنی
امانہ حلال فوڈ میں شریعہ بورڈ کا ہیڈ اور مفتی متعین ہوں
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
2:حسین خانوالا ہٹھاڑ تحصیل و ضلع قصور میں پیدا ہوا یہ گاوں سٹی قصور سے جنوب کی طرف انڈیا کے باڈر سے پانچ کلو میٹر پہلے آتا ہے یہ گاوں بہت بڑا قصبہ ہے جہاں سارے اہل حدیث ہیں الحمدللہ اور سارے آرائیں فیملی سے تعلق رکھتے ہیں اس گاوں کے تین بزرگ دہلی کے مشہور جامعہ رحمانیہ سے فارغ ہو کر آئے تھے شیخ عبدالرحیم حسینوی ،شیخ عبداللہ حسینوی اور شیخ عبدالعزیز حسینوی رحمھم اللہ ۔اول الذکر تو بلا مبالغہ بہت بڑے محدث تھے اور انھوں نے پاکستان کے مشہور مدارس میں کافی عرصہ تدریس بھی کی ۔اور وہ پروفیسر عبدالجبار شاکر رحمہ اللہ کے چاچو جان تھے ۔
دہلی سے ہمارے گاوں جے علماء تین نہیں بلکہ دس کے قریب ہیں ۔
اس کا انکشاف مجھے اس وقت یوا جب میں اپنی نئی کتاب
حسین خانوالہ ہٹھاڑ کے علماو محدثین کا تذکرہ
لکھی۔بلکہ ایک حسینوی بزرگ فضل حق تاجر جتب فروش تو میں نذیر حسین محدث دہلوی کے شاگرد تھے ۔اور یہ بزرگ دینی کتب کے بہت بڑے ناشر بھی تھے
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
اللہ تعالی نے یکم رمضان سےپچیس رمضان 1438ھ تک جامعہ لاہو الاسلامیہ البیت العتیق میں دورہ علوم حدیث میں دراسۃ الاسانید و جرح تعدیل کی کلاس پڑھانے کی سعادت نصیب فرمائی ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
اللہ تعالی نے یکم رمضان سےپچیس رمضان 1438ھ تک جامعہ لاہو الاسلامیہ البیت العتیق میں دورہ علوم حدیث میں دراسۃ الاسانید و جرح تعدیل کی کلاس پڑھانے کی سعادت نصیب فرمائی ہے ۔
و فقكم الله و سدد خطاكم-
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
دورہ جرح و تعدیل
از ابراہیم بن بشیر الحسینوی
بمقام: جامعہ لاہور الاسلامیہ .البیت العتیق لاہور.
............... ......... .............
اس دورہ میں درج ذیل موضوعات پر لیکچر دیئے گئے .
1:فن جرح و تعدیل کی اہمیت اور اس فن کے حصول کی طرف سفر کی داستان
2:ائمہ جرح و تعدیل کا تعارف
3:جرح و تعدیل کے اصول
4:مراتب جرح و تعدیل
5:جرح وتعدیل میں تعارض اور اس کا حل
6:ائمہ جرح و تعدیل کی خاص اصطلاحات
7:التاریخ الکبیر للبخاری اور الجرح والتعدیل لابن ابی حاتم کا منہج
8:ضعیف رواۃ پر مشتمل کتب اور الکامل لابن عدی کا منہج
9:حافظ ابن حجر کی کتب رجال کا منہج
10:امام ابن حبان کی کتب رجال کا منہج
11:امام عجلی اور ان کی کتاب الثقات
12:امام ابن معین کی کتب رجال کا منہج
13:امام احمد بن حنبل کی کتب رجال کا منہج
14:امام دارقطنی کی کتب رجال کا منہج
15:علماء احناف اور جرح و تعدیل
16:مقدمہ تخریج .تخریج کی اہمیت
17:تخریج کی بنیادی باتیں
18:طرق التخریج
19:اصول السند
20: اصول التحقیق
21:تقریب التہذیب کا منہج
نوٹ: عنقریب مکمل کورس وڈیو کی شکل میں یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا جائے گا .ان شاء اللہ .
نیز عنقریب یہی لیکچر کتابی شکل میں بنام جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط شائع کی جائے گی .ان شاء اللہ
اللہ تعالی اس عمل کو قبول فرمائے آمین
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
الابانہ عن اصول الدیانہ لامام ابی الحسن الاشعری رحمہ اللہ بہترین ترجمہ ۔تخریج اور شرح کے ساتھ شائع کر دی ہے ۔الحمدللہ
اب امام احمد بن حنبل رح کی کتاب الرد علی الزنادقہ والجہمیہ شائع کررہا ہوں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
دورہ جرح و تعدیل
از ابراہیم بن بشیر الحسینوی
بمقام: جامعہ لاہور الاسلامیہ .البیت العتیق لاہور.
............... ......... .............
اس دورہ میں درج ذیل موضوعات پر لیکچر دیئے گئے .
1:فن جرح و تعدیل کی اہمیت اور اس فن کے حصول کی طرف سفر کی داستان
2:ائمہ جرح و تعدیل کا تعارف
3:جرح و تعدیل کے اصول
4:مراتب جرح و تعدیل
5:جرح وتعدیل میں تعارض اور اس کا حل
6:ائمہ جرح و تعدیل کی خاص اصطلاحات
7:التاریخ الکبیر للبخاری اور الجرح والتعدیل لابن ابی حاتم کا منہج
8:ضعیف رواۃ پر مشتمل کتب اور الکامل لابن عدی کا منہج
9:حافظ ابن حجر کی کتب رجال کا منہج
10:امام ابن حبان کی کتب رجال کا منہج
11:امام عجلی اور ان کی کتاب الثقات
12:امام ابن معین کی کتب رجال کا منہج
13:امام احمد بن حنبل کی کتب رجال کا منہج
14:امام دارقطنی کی کتب رجال کا منہج
15:علماء احناف اور جرح و تعدیل
16:مقدمہ تخریج .تخریج کی اہمیت
17:تخریج کی بنیادی باتیں
18:طرق التخریج
19:اصول السند
20: اصول التحقیق
21:تقریب التہذیب کا منہج
نوٹ: عنقریب مکمل کورس وڈیو کی شکل میں یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا جائے گا .ان شاء اللہ .
نیز عنقریب یہی لیکچر کتابی شکل میں بنام جرح و تعدیل کے اصول و ضوابط شائع کی جائے گی .ان شاء اللہ
اللہ تعالی اس عمل کو قبول فرمائے آمین
یوٹیوب ویڈیوز کا شدت سے انتظار ہے.
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
جامعہ امام احمد بن حنبل قصور کی درجہ رابعہ میں
جامع ترمذی کا منھج تدریس:
ایک پریڈ میں شیخ مدثر لطیف حفظہ اللہ جامع ترمذی کی عبارت کو حل کرواتے ہیں نحو صرف کے لحاظ سے اوردوسرے پریڈ میں ابراہیم بن بشیرالحسینوی ایک ایک راوی پر جرح و تعدیل کے لحاظ سے اس انداز میں بحث کرتے ہیں کہ طلبہ کتب جرح و تعدیل سے خود راوی تلاش کرتے ہیں اور حکم بتاتے ہیں.کچھ طلبہ کے سامنے امام ابن ابی حاتم کی الجرح والتعدیل ہوتی ہے .کچھ کے پاس لسان المیزان لابن حجر کچھ کے الضعفاء لابن عدی .کچھ کے پاس الضعفاء للعقیلی .کچھ کے پاس تاریخ بغداد اور تقریب التھذیب وغیرہ .استاد سنن الترمذی کے ایک راوی کا نام بولتا ہے چند لمحوں میں طلبہ اپنی اپنی معین کتاب سے راوی کے حالات پیش کرنا شروع کر دیتے ہیں.
امید واثق ہے کہ اس انداز سے جرح و تعدیل کے ماہر افراد پیدا ہوں گے .ان شاء اللہ .
جامع ترمذی پڑھنے والے شائقین جلد رابطہ فرمائیں.
03024056187
 
Top