• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم ابوعکاشہ بھائی کے والد فوت ہوگئے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
انا لله و انا اليه راجعون
اللهم اغفر له وارحمه و عافه وعف عنه و اكرم نزله ووسع مدخله و نقه من الخطايا كما نقيت الثوب الأبيض من الدنس وابدله دارا خيرا من داره واهلا ميرا من أهله و ادخله الجنة
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ سبحان و تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور عکاشہ بھائی سمیت تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

إنا لله وإنا إليه راجعون، لله ما أخذ وله ما أعطى، اللهم اغفرله وارحمه واسكنه الفردوس الأعلى من الجنة
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

یقیناً اللہ ہی کے لئے ہے جو اس نے لے لیا اور اسی کے لئے ہے جو اس نے عطا کیا اور ہر چیز اس کے پاس ایک مقرر مدت کے ساتھ ہے تم صبر کرو اور ثواب کی امید رکھو۔

اللہ سبحان تعالی ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں اور ان کے والد مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں، آمین!
 

سید طہ عارف

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 18، 2016
پیغامات
737
ری ایکشن اسکور
141
پوائنٹ
118
أنا لله وأنا إليه راجعون
"اللهم اغفر له وارحمه، وعافه واعف عنه، وأكرم نزله، ووسع مدخله، واغسله بالماء والثلج والبرد، ونقه من الخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس، وأبدله دارًا خيرًا من داره، وأهلاً خيرًا من أهله، وأدخله الجنة وقه فتنة القبر وعذاب النار

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
إنا لله وإنا إليه راجعون

اللہ رب العالمین سے دعاء ہیکہ انکی اخطاء کو معاف فرمائے اور اپنی رحمتوں سے بخشش فرما کر جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔
تمام لواحقین کو صبر عطاء فرمائے ۔
آمین
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ تعالی مغفرت فرمائے ، اور لواحقین کو صبر جمیل دے ، اور ان کی اولاد کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔
ان کا نام ’’ عکاشہ ‘‘ ہے یا ’’ ابو عکاشہ ‘‘ ؟ فیس بک اور دیگر جگہوں پر اکاؤنٹس میں تو ’’ عکاشہ ‘‘ ہی ہے ، لیکن محترم نعیم یونس صاحب نے عنوان میں ’ ابو عکاشہ ‘ لکھا ہوا ہے ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
انا للہ وانا الیہ رجعون
اللہ تعالی مغفرت فرمائے ، اور لواحقین کو صبر جمیل دے ، اور ان کی اولاد کو ان کے لیے صدقہ جاریہ بنائے ۔
ان کا نام ’’ عکاشہ ‘‘ ہے یا ’’ ابو عکاشہ ‘‘ ؟ فیس بک اور دیگر جگہوں پر اکاؤنٹس میں تو ’’ عکاشہ ‘‘ ہی ہے ، لیکن محترم نعیم یونس صاحب نے عنوان میں ’ ابو عکاشہ ‘ لکھا ہوا ہے ۔
آمین یا رب العالمین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ صاحب!
محترم موصوف بھائی کےاردو مجلس پروفائل کے مطابق "ابوعکاشہ" اور اپنے محدث فورم پروفائل کے مطابق "عکاشہ" انگریزی میں اس طرح @Ukashah ہے۔ مزید یہ دیکھیں۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جہاں تک میں جانتا ہوں ان کا شمار اچھے دوستوں میں ہوتا ہے بہت ٹھنڈی طبیعت ہے ان کی، یوزرنیم عکاشہ اور ابوعکاشہ
ukasha.png
ایک ہی ہیں۔ پہلے یہ عکاشہ یوزرنیم سے جانے جاتے تھے، باپ بننے کے بعد شائد ابوعکاشہ ہو گئے۔


مزید "عکاشہ بھائی کے والد صاحب کے لیے دعاۓ صحت" یہ دھاگہ مئی 2014 کو پیش کیا گیا


اور یہی دھاگہ کی آخری پوسٹ اپریل 2016 چند دن پہلے کی "
" یہ ابوعکاشہ ہو چکے ہوں۔

===


محدث فورم پر شمولیت 13 مارچ 2011 میں یوزرنیم عکاشہ سے رجسٹرڈ ہوئے، شائد اسی اردو یوزرنیم عکاشہ کو انگلش Ukashah میں تبدیل کروایا۔


محدث فورم پر ایک اور یوزرنیم ابو عکاشہ شمولیت 30 ستمبر 2011 ہے یہ معلوم نہیں کس کا ہو۔


ہو سکتا ہے والد مرحوم کی طبیعت کی پیش نظر فورم میں وقت نہ دے پائے ہوں اسی لئے سب جگہ عکاشہ والی آئی کو تبدیلی کی ضرورت محسوس نہ کی ہو۔ اب تو ذمہ داریاں بہت بڑھ جائیں گی اللہ سبحان تعالی ان کے حال پر رحم فرمائے آمین!


والسلام
 
Last edited:
Top