• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم خضر حیات صاحب ( علمی نگران )

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
دو اڑھائی سال پہلے یہ انٹرویو دیتے ہوئے اندازہ نہیں تھا کہ بعد میں بہت کام آئے گا ۔
جو بھی کوئی تعارف پوچھے ، اس تھریڈ کا لنک حاضر کردیتا ہوں ۔
ایک دن ایک بھائی نے کہا ، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کے ایک طالبعلم کا انٹرویو کرنا ہے ، کچھ سوالات بتائیں ، میں نے لنک دے کر کہا ، یہاں دیکھ لیں ، سوال بھی ہیں ، جواب بھی ۔
کچھ دیر بعد کہنے لگے ، اچھا ، اب پتہ چلا ، کل مجھے ہونے والے سوالات بھی یہیں سے چرائے گئے تھے ۔ :)
ھھھھھھ
 

فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
السلام علیکم!
شیخ! کوئی نصیحت فرمائیں۔ سوال کے لغوی معنی کا فائدہ اٹھانے سے انٹرویو کا فارمیٹ خراب نہ ہو گا، امید کرتا ہوں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
السلام علیکم!
شیخ! کوئی نصیحت فرمائیں۔ سوال کے لغوی معنی کا فائدہ اٹھانے سے انٹرویو کا فارمیٹ خراب نہ ہو گا، امید کرتا ہوں ۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر میری کوئی ’ نصیحت ‘ قابل عمل ہوسکتی ہے تو یہی گزارش ہے کہ : آئندہ مجھ سے نصیحت طلب نہ کیجیے گا ۔ :)
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک نصیحت ہے ، بہت سارے علما کرام ایسے سوالات کے جوابات میں وہی بیان فرمادیتے ہیں ، فصاحت و بلاغت کی انتہا اپنے اندر سموئے ہوئے ہے :
’ جہاں بھی رہیں ، اللہ کا ڈر دل میں ہونا چاہیے ، پھر بھی اگر کوئی گناہ یا نافرمانی ہوجائے ، تو اس کی تاثیر ختم کرنے کے لیے فورا کوئی نیکی کیجیے ۔ ‘۔
 
Last edited:
Top