• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

انٹرویو محترم سرفراز فیضی صاحب ٭

فہد ظفر

رکن
شمولیت
اکتوبر 15، 2011
پیغامات
193
ری ایکشن اسکور
243
پوائنٹ
95
ماشاءالله

بہت زبردست علمی اور گدگدانے والا انٹرویو تھا آپکی پوسٹ نمبر سات پڑھ کے تو میری ہنسی نکل گئی - :)

رہ گئی بات جامعہ فیض عام کی تو صحیح بات ہے کہ نظم و ضبط میں وہ بات نہیں رہی جو پہلے تھی اور ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پرانے جتنے استاد تھے زیادہ تر ریٹائر ہو چکے ہیں اور نئے استاد نے انکی جگہ لے لی ہے یہی لوگ تو اب مجرب بنیں گے-

کبھی کبھی میں امتحان کي تیاریوں میں چلا جایا کرتا تھا مولانا محفوظ الرحمن حفظه الله کے درس میں جو کہ صحیح مسلم کے اسپیشلسٹ سمجھے جاتے تھے اور واقعی میں تھے نہایت ہی سلیس انداز میں سمجھا تے تھے جس سے ہر طالب علم سمجھ جاتا تھا آپنے شاید ان سے استفادہ کیا ہو -

بہرحال بڑا اچھا لگا آپکے بارے میں جان کر الله خوش رکھے آپکو -
 
Last edited by a moderator:

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,551
پوائنٹ
641
ماشاءالله

بہت زبردست علمی اور گدگدانے والا انٹرویو تھا آپکی پوسٹ نمبر سات پڑھ کے تو میری ہنسی نکل گئی - :)

رہ گئی بات جامعہ فیض عام کی تو صحیح بات ہے کہ نظم و ضبط میں وہ بات نہیں رہی جو پہلے تھی اور ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پرانے جتنے استاد تھے زیادہ تر ریٹائر ہو چکے ہیں اور نئے استاد نے انکی جگہ لے لی ہے یہی لوگ تو اب مجرب بنیں گے-

کبھی کبھی میں امتحان کي تیاریوں میں چلا جایا کرتا تھا مولانا محفوظ الرحمن حفظه الله کے درس میں جو کہ صحیح مسلم کے اسپیشلسٹ سمجھے جاتے تھے اور واقعی میں تھے نہایت ہی سلیس انداز میں سمجھا تے تھے جس سے ہر طالب علم سمجھ جاتا تھا آپنے شاید ان سے استفادہ کیا ہو -

بہرحال بڑا اچھا لگا آپکے بارے میں جان کر الله خوش رکھے آپکو -
مجھے تو سب سے مزے والی بات پہلی اور دوسری شادی والی لگی، اب بھی جب ذہن میں آتی ہے مسکراہٹ طاری ہو جاتی ہے۔ مولانا کی حس مزاح اچھی ہے۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کتنی بڑی نعمت ہے کہ ایک کیبن سے نکل کر دوسرے میں گئے تو عالم دستیاب، دوسرے سے نکل کر تیسرے میں گئے تو دوسرے عالم حاضر۔ ایسی جگہ پر کام کرنے کا کتنا مزہ آتا ہو گا۔ مجھے تو دور دور تک ایک بھی دستیاب نہیں! عالم چھوڑو کوئی طالب علم بھی نہیں جس سے دینی باتیں کر سکوں!
سبحان اللہ!
اپنے ارد گرد علماء،نیک لوگوں کی صحبت پر شاید ہی کبھی اللہ سبحانہ وتعالٰی کا شکر ادا کیاہو۔۔شاید اس سے قبل اسےنعمت ہی نہ سمجھا تھا!!اللہ سبحانہ وتعالٰی کی نعمت کی قدر تب آتی ہے جب کسی دوسرے کو اس سے محروم پاتے ہیں۔۔یا رب ہم پر رحم فرما ،ہمیں ہمیشہ نیکوکاروں کی صحبت میں رکھ ،اس نعمت پر کما حقہ شکر ادا کرنے کی توفیق دےاور اس سے محروم افراد کو اس دولت سے مالا مال کر دے۔آمین
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384

اللهم آمين
 
نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
@نسرین فاطمہ
کیا ہوا بہن!؟
بھائی جس دن سے انٹر ویو شروع ہوا کئی آزمائشوں سے دو چار ہوں پہلے بیٹی بیمار ہوگئی اب عبداللہ علیل ہیں لیکن پانچ دس منٹ کو ہی سہی میں فورم پہ آتی ضرور ہوں مگر اتنے تھوڑے وقت میں منتشر خیالات کو یکجا کرکے ٹائپ کرنا مشکل لگتا ہے ۔دعا کیجئے کہ میں 25 جون سے پہلے مکمل کرلوں ،
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺑﮍﺍ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺎ ﺁﭘﮑﮯ
ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺍﻟﻠﻪ
ﺧﻮﺵ ﺭﮐﮭﮯ ﺁﭘﮑﻮ -
آمین
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت خوب۔۔تکلف سے پاک دلچسپ انٹرویو تھا۔بارک اللہ فیک!
چند مزید سولات:
1)مطالعہ کتب کے لیےآپ کی آزمودہ ایک ٹپ؟
مطالعہ کتب کی ایک بہت آزمود ٹپ یہ ہے کہ جب مجھے کسی موضوع پر مطالعہ کرنا ہوتا ہے تو میں اس پر بولنے یا لکھنے کی ذمہ داری لے لیتا ہوں۔ اس کا ایک فائدہ تو یہ ہوتا ہے مطالعہ کرنا مجبوری بن جاتی ہے۔ اور طبیعت سستی کی طرف مائل نہیں ہوتی۔ دوسرا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپ جب کچھ بولنے یا لکھنے کے لیے مطالعہ کرتے ہیں تو پڑھی ہوئی باتیں بہت تیزی سے آپ کے دماغ میں فیڈ ہوتی چلی جاتی ہیں ۔
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
2)روزانہ کتنا مطالعہ کرتے ہیں اور کس وقت کو مطالعہ کے لیے بہترین سمجھتے ہیں؟
پتہ نہیں Diversity میرے نقصاندہ ہے یا فائدہ مند ۔ میرے پاس پڑھنے کے لیے موضوعات بہت ہے ۔ اور الم غلم دن میں اتنا کچھ پڑھتا ہوں جو شمار سے باہر ہے ۔
 
Top