• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محترم شاکر صاحب؛

شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
بندہ یہ مانتا ہے کہ محمد باقر ومعاویہ زین العابدین کے نام سے یہ دو آئی ڈی میری ہیں مجھے معلوم نہیں تھا دو نام سے ممبر بننا جرم ہے معزرت چاہتا ہوں ،محمد باقر نام والی آئی ڈی جاری رہنے دیں ۔شکریہ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
بندہ یہ مانتا ہے کہ محمد باقر ومعاویہ زین العابدین کے نام سے یہ دو آئی ڈی میری ہیں مجھے معلوم نہیں تھا دو نام سے ممبر بننا جرم ہے معزرت چاہتا ہوں ،محمد باقر نام والی آئی ڈی جاری رہنے دیں ۔شکریہ
@یزید حسین
@علی معاویہ بھائی بھائی
یہ دونوں آئی ڈیز بھی آپ ہی کی ہیں یا نہیں؟
اگر آپ انکار کرتے ہیں تو پھر ان دونوں آئی ڈیز کے حاملین اس دھاگے میں تشریف لائیں، ورنہ ان آئی ڈیز کو بھی بین کیا جا رہا ہے۔

اب آپ محمد باقر کی آئی ڈی سے لکھ سکتے ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا۔
 
شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
محترم شاکر صاحب:
بندہ اس بارے صرف ایک بات عرض کرتا ہے کہ"مجھے آئی ڈی" بنانا نہیں آتی،اس فورم پر بندہ صرف "علی بہرام" کی پوسٹوں کے جواب کے لئے ممبر بنا تھا ایک دوست کے کہنے پر اور اسی نے یہ آئی ڈی بنائی تھی،میرے پاس اس ایک آئی ڈی کے لئے وقت نہیں ہوتا ، باقی آئی ڈیز کو وقت کہاں سے دونگا۔
اگر میری بات سے اتفاق ہو تو بندہ اسی نام سے ممبر رہے گا ،باقی آپ کی مرضی ۔اللہ حافظ
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
سب سے پہلے محدث فورم پر موجود تمام موحد بھائیوں کو بالخصوص اورباقی دوستوں کو بالعموم
"تقبل اللہ منا ومنکم"
اللہ تعالیٰ فلسطین وشام کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے ،اُن کی شھادتوں کو قبول کرے ،اور اُن پر ظلم وستم ڈھانے والوں کو نیست ونابود کرے۔امین
کافی دنوں کے بعد آنا ہوا آتے ہی شاکر بھائی کا عتاب نامہ پڑھا اس لئے لکھنا ضروری سمجھا کہ کہیں "عتاب" میں نہ آجاؤں اور "بین " کر دیا جاؤں،
اللہ آپ کو خوش رکھے صفائی کا موقعہ تو دیا۔
محترم شاکر صاحب : اکثر دوستوں کی آئی ڈیز بنانا رہتا ہوں ، اب جس جس کی میں نے آئی ڈی بنائی اگر وہ یہاں ایڈ ہو کر کچھ لکھنا چاہے تو کیا صرف اسے یا مجھے اس لئے بین کر دیا جائے گا کہ تمہاری تو کئی آئی ڈیز ہیں؟؟؟
دوستوں کی آئی ڈی بنانے کے لحاظ سے میری کئی آئی ڈیز ہو سکتی ہیں ؟ لیکن فورم پر یزید حسین کے نام سے اپنی ذاتی واحد آئی ڈی سے ایڈ ہوں ،اگر میرا یہ بیانِ صفائی آپ کے "عتاب" کا ازالہ کرتا ہو تو آپ کا یہ حنفی بھائی فورم پر ایڈ رہے گا ورنہ آپ کو فیصلہ کرنے سے کون روک سکتا ہے۔اگر میں بین کر دیا جاؤں تو فورم کے بھائیوں سے درخواست ہے کہ جتنا عرصہ فورم پر ایڈ رہا اور کچھ نہ کچھ لکھا اس سے فورم پر کسی بھائی کومیرے کسی جملے سے کوئی تکلیف پہنچی ہو تو وہ مجھے معاف کر دے ۔اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھے ۔آپ کا ایک نالائق بھائی یزید حسین
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
@علی معاویہ بھائی بھائی
@یزید حسین

آپ دونوں حضرات جم کر لکھئے، مجھے فقط وضاحت درکار تھی، کوئی الزام لگانا مقصود نہ تھا۔ جزاکم اللہ خیرا
اس ایک جملے سے ناقابل بیان خوشی ملی ہے۔ بہت عمدہ انداز ہے۔
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔

ویسے دو آئی ڈیز استعمال کرنے کے بہت سے ایسے طریقے ہیں جن پر کوئی شخص ٹریس نہیں ہو سکتا۔ لیکن مجھے آج تک یہ نہیں سمجھ آئی کہ دو آئی ڈیز کے استعمال کا فائدہ کیا ہے؟
جو بات کرنی ہو وہ ایک آئی ڈی سے بھی ہو سکتی ہے۔
 
Top