• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محترم عبدہ بھائی پشاور میں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اراکین!
محدث فورم کے ایک رکن محترم @عبدہ بھائی دو روز کے لیے اپنے محکمے کی طرف سے ایک ٹریننگ کے سلسلے میں کل اور پرسوں پشاور میں موجود ہوں گے، ان شاء اللہ!
جو اراکین اُن سے ملاقات کرنا چاہیں تو آفس ٹائم کے بعد یعنی شام سے لے کر رات گئے تک ملاقات کر سکتے ہیں۔
پشاور میں موجود گرینڈ ہوٹل میں اُن کا قیام ہوگا۔
رابطے کے لیے اُن کا موبائل نمبر مجھے ذاتی پیغام میں لکھ کر حاصل کر سکتے ہیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
Top