• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدثین کی تاریخ وفات

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
راقم نے اپنے جامعہ کے ایک ہو نہار شاگرد حافظ ابن الیاس گوکلوالوی سے تاریخ وفات پر ایک جامع رسالہ لکھوایا ہے جس میں ایک ہجری سے لے کر اب تک تمام محدثین اور اہم شخصیات کی تاریخ وفات جمع کی گئی ہیں ۔۔۔کتاب کی ترتیب صدی کے اعتبار سے ہے ۔۔مثلا
ایک ہجری
دو ہجری
تین ہجری
۔۔۔۔۔
اس قیمتی رسالہ کی کمپوزنگ مکمل کروا لی ہے ابھی نظر ثانی کے مراحل میں ہے ۔یسر اللہ لنا طبعہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
اللہ تعالی آپ سب کو اجر عظیم سے نوازے۔امید ہے بہت ہی نافع رسالہ ہو گا۔ ان شاء اللہ۔۔ انتظار کرتے ہیں!
 
شمولیت
دسمبر 27، 2018
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
4
حضرت اگر اب رسالہ دستیاب ہے تو pdf میں دیں جزاک ﷲ خیر

اس قیمتی رسالہ کی کمپوزنگ مکمل کروا لی ہے ابھی نظر ثانی کے مراحل میں ہے ۔یسر اللہ لنا طبعہ[/QUOTE]
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
اس قیمتی رسالہ کی کمپوزنگ مکمل کروا لی ہے ابھی نظر ثانی کے مراحل میں ہے ۔یسر اللہ لنا طبعہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

کیا یہ رسالہ فورم پر یا کسی اور سائٹ پر " پی ڈی ایف" میں موجود ہے ؟ اگر ہے تو لنک عنایت فرما دیں

جزاک اللہ خیرا
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
ان شاء اللہ یہ رسالہ شائع کیا جائے گا ۔ جب اللہ تعالی کو منظور ہوگا ۔ دعا کی گزارش ہے۔
 
Top