• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث العصر حافظ زبیرعلی زئی رحمہ اللہ رحمۃ وواسعۃ وفات پاگئے ہیں

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,869
پوائنٹ
157
یہ تمنا دل میں کئی بار مچلتی رہی کہ ''شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ''سے ان کے مدرسے میں ملاقات کی جائے،ٹیلی فونک گفتگو مختلف موضوعات پر ہوتی رہتی تھی،لیکن یہ آرزو تکمیل سے بے خالی رہ گئی،جیسے میرے اللہ کو منظور تھا،یہ بندہ اپنے رب سے اپنے بھائی کے لیے یہی دعا کرتا ہے کہ شیخ کے اخروی معاملات میں آسانیاں فرمایا۔آمین
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,101
ری ایکشن اسکور
1,462
پوائنٹ
344

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللهم اغفر له و ارحمه

اللہ سبحان وتعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں۔ آمین
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
= السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
= انا لله وانا اليه راجعون ثم انا لله وانا اليه راجعون
= يَرفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُم وَالَّذِينَ أُوتُوا العِلمَ دَرَجَاتٍ وَاللَّهُ بِمَا تَعمَلُونَ خَبِيرٌ
= مَن سَلَكَ طَرِيقًا يَطلُبُ فيه عِلمًا سَلَكَ الله بِهِ طَرِيقًا مِن طُرُقِ الجَنَّةِ ، وَإِنَّ المَلَائِكَةَ لَتَضَعُ أَجنِحَتَهَا رِضًا لِطَالِبِ العِلمِ ، وَإِنَّ العَالِمَ لَيَستَغفِرُ لَهُ مَن في السَّماواتِ وَمَن في الأرض وَالحِيتَانُ في جَوفِ المَاءِ ، وَإِنَّ فَضلَ العَالِمِ على العَابِدِ كَفَضلِ القَمَرِ لَيلَةَ البَدرِ على سَائِرِ الكَوَاكِبِ ، وَ إِنَّ العُلَمَاءَ وَرَثَةُ الأَنبِيَاءِ وَإِنَّ الأَنبِيَاءَ لم يُوَرِّثُوا دِينَارًا ولا دِرهَمًا وَرَّثُوا العِلمَ فَمَن أَخَذَهُ أَخَذَ بِحَظٍّ وَافِرٍ
= اللھم اغفر لہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ
= اللهم ادخله الجنة الفردوس
= اللهم اجرنا في مصيبتنا واخلف لنا خيرا من حافظ زبير۔
= اللهم اغفر عبدك وارفع درجته في المهديين و اخلفه في عقبه في الغابرين واغفر لنا وله يا رب العالمين وافسح له في قبره ونور له فيه ۔
= ان العين تدمع والقلب يحزن ولا نقول إلا ما يرضي ربنا ۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔
اللہ سبحان وتعالیٰ ان کی بالخصوص اور ہم تمام مسلمانوں کی بالعموم مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت فردوس میں جگہ نصیب فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا کرے.آمـــین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نہایت ہی افسوسناک خبر ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کی اخروی منازل کو آسان فرمائیں اور ان کی بشری کوتاہیوں کو درگزر فرما دیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top