• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث اور رشد یونی کوڈ میں؟

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام،
بھائی جان، فی الوقت صرف محدث یونیکوڈ میں دستیاب ہے۔ کتاب و سنت ڈاٹ کام کے مین صفحہ پر آپ نئے آنے والے دس محدث کے شمارہ جات کی فہرست دیکھ سکتے ہیں۔ اور تمام محدث کے شمارہ جات کی یونیکوڈ بھی ڈاؤنلوڈنگ کے لئے دستیاب ہے۔ براہ راست لنک یہ ہے:
رسائل و جرائد - رسائل و جرائد
ماہنامہ رشد فوری طور پر تو دستیاب نہیں۔ لیکن ایک دفعہ ہم محدث کے تمام پرانے شمارے اپ لوڈ کر دیں تو پھر ان شاءاللہ رشد کی اپ لوڈنگ بھی شروع کر دی جائے گی۔

والسلام
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
مجھے یونی کوڈ میں محدث کے شمارہ جات نہیں مل سکے؟
جناب! اوپر شاکر بھائی نے جو لنک دیا ہے اس پر کلک کرکے کسی بھی شمارے پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ والی ٹیب میں
ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف سرور 1 اس رسالہ کی پی ڈی ایف فائل سرور 1 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
ڈاؤن لوڈ ورڈ فائل سرور 1 اس رسالہ کی ورڈ فائل سرور 1 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
ڈاؤن لوڈ پی ڈی ایف سرور 2 اس رسالہ کی پی ڈی ایف فائل سرور 2 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
ڈاؤن لوڈ ورڈ فائل سرور 2 اس رسالہ کی ورڈ فائل سرور 2 سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں۔
دوسری لائن یا چوتھی لائن پر کلک کردیں۔ ان شاء اللہ ورڈ فائل آپ کو محدث مل جائے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ارسلان بھائی،
ابھی تک رشد کی اپ لوڈنگ شروع نہیں کی گئی ہے۔ ماہنامہ محدث کے انیس سو اکہتر سے لے کر اٹھانوے تک کے شمارہ جات کتابت والے تھے، ان کی یونیکوڈ ٹائپنگ ، پروف اور اپ لوڈنگ کا طویل اور بھاری کام ایک دفعہ ختم ہو جائے تو ان شاءاللہ رشد، الاعتصام، الحدیث حضرو، السنۃ جہلم، اسوہ وغیرہ کی ا پلوڈنگ بھی شروع کی جائے گی۔ دعاؤں کے ذریعے ہمارے ساتھ تعاون ضرور جاری رکھیں۔
والسلام
 
Top