• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اُردو کمزور ہے اصلاح کہ ساتھ چترول کی بلکل اجازت نہیں۔
ویسے یہ زبردست ہے، اردو کمزور کہہ کر پنجابی پر ہاتھ صاف کر لیا جائے!
اور ایک اہم نکتہ کہ ''بعض'' باتیں ''چھترول'' سے اچھی طرح سمجھ آتی ہیں ، اور بعض لوگوں کو سمجھ ہی صرف ''چھترول'' سے آتی ہے!
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کل عمرے کی سعادت ملی، ان عظیم الشان حاجیوں کے لیے لفظ دعا نوک زبان پربار بار آیا، جنہوں نے دو صدیاں قبل ارض حرمین کو آنسووں سے، اور سرزمین بالاکوٹ کو لہو سے تر کیا تھا۔
دل سے دعا مانگی، خالق ومالک سیدین شہیدین کے عزم و حوصلے والے لیڈر عطا فرما۔
اللہم أعز الإسلام و المسلمین وأذل الکفر والکافرین۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سرحد میں جہادی قیام کے دوران ایک دفعہ شاہ اسماعیل شہید فجر سے قبل بیدار ہوئے، غسل کی غرض سے دریا پر چلے گئے، غسل کرلیا، لیکن سردی کی تاب نہ لاتے ہوئے، بے ہوش ہوگئے، صبح جب مجاہدین دریا کنارے پہنچے تو ایک لاش محسوس ہوئی، قریب جاکر دیکھا تو تحریک جہاد کا سرمایہ شاہ اسماعیل شہید تھے، فورا اٹھایا، جاکر آگ جلا کر حرارت دی، اور مولانا کو ہوش آیا.
سردیوں کے ان دنوں میں ان پاکباز ہستیوں کو آنے والی مشکلات کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
رحمہم اللہ رحمۃ واسعۃ.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
سید احمد شہید بہت طاقتور اور پھرتیلےجسم والےتھے، البتہ شاہ اسماعیل شہید کمزور جسم کے مالک تھے، لیکن حرارت ایمانی میں ایک دوسرے سے بڑھ کر تھے۔
سید شہید کے زور بازو اور ورزش کے جو واقعات مشہور ہیں، درست ہیں، البتہ مولانا شہید کے بارے میں پہلوانی والی حکایات مولانا مہر کے نزدیک بعض عقیدتمندوں کے غلو کا نتیجہ ہے۔​
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ایثار
ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ایثار کا واقعہ حلیۃ الاولیاء وغیرہ میں منقول ہے، کہ کئی دن سے مچھلی کی طلب تھی، جب مل گئی، پکوائی گئی کھانے کے وقت سائل نے آواز لگائی، ابن عمر رضی اللہ عنہ نے بلاتردد سائل کو عنایت کردی۔
اس قسم کی ایک بات سید احمد شہید کے بارے بھی منقول ہے، ایک لمبے سفر پر پیدل روانہ ہوئے، منزلوں کا حساب کتاب لگا کر پاس موجود اشرفیوں کو بھي تقسیم کرلیا کہ انہیں کیسے استعمال کرنا ہے۔
کئی دنوں بعد بھوک و پیاس اور تھکاوٹ سے نڈھال ہو کر ایک سرائے کےپاس رکے، آنے چونی کی کوئی کھانے کی چیز خریدی، اسی وقت کسی سائل کی آواز کانوں میں پڑی، اسے خیرات کردی، اور خود پھر بھوکے رہ گئے۔​
 
شمولیت
مئی 27، 2016
پیغامات
256
ری ایکشن اسکور
75
پوائنٹ
85
آپ کی غیبت کرنے والے آپ کے خیر خواہ ہیں ان کو بھی اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔
 

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
http://forum.mohaddis.com/threads/اسامہ-بن-لادن-کے-متعلق-سلفی-علماء-کے-اقوال.38602/

@خضر حیات ، "اسامہ بن لادن کے متعلق سلفی علماء کے اقوال" میں میرے مسیج پر درج ذیل جملہ لکھا ہوا آ رہا ہے، کیا مسئلہ ہے دیکھیں

یہ پیغام ابھی ناظم کی منظوری کا منتطر ہے اور فی الحال دوسروں کے لیے ظاہر نہیں ہے۔
جی بعض موضوعات میں پیغامات ’ولی الأمر‘ کی منظوری کے بعد ہی شو ہوتے ہیں۔
نوٹ: ولی الامر پر اعتراض یا سوال جواب پرسنل میں کیا کریں، کہیں دوسروں کو صحیح کرتے کرتے، آپ کا اپنا منہج خراب نہ ہوجائے۔
 
Top