• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث بک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
انسان کے علاوہ لاکھوں کروڑوں مخلوقات ہیں، ان کا کوئی حکمران اور چیف جسٹس نہیں، جو انہیں ’معاشی بحران‘ کے سبب’ آبادی کنٹرول‘ کرنے کا حکم دیتا ہو؟
یاکہ انسان کے علاوہ مخلوقات اللہ کے ذمے ہیں، اور انسانوں کا ٹھیکہ حکمرانوں نے لے لیاہے؟
اللہ تعالی آبادی سے ایسے تمام عناصر کو کم کردے، جو آبادی بڑھنے کے دکھ میں مرے جاتے ہیں۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
حکومت کا ہدف اور مقصد، عوام کے مسائل کا حل ہوتا ہے۔ یہ چوبیس گھنٹے اپنے اور اپنی پارٹیوں کے رونے دھونے اور لڑائیاں لے کر بیٹھے رہتے ہیں۔
ملک و قوم کے کثیر وسائل اور ایک خاطر خواہ سرمایہ انہیں چکروں میں صرف ہوجاتا ہے، عوام کو اس سے ایک پائی کا بھی فائدہ نہیں۔
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
آج جمعہ کی نماز کے بعد کہیں کام سے گیا تھا اور واپس گھر آتے ہوئے گاڑی میں تلاوت سن رہا تھا کہ اچانک خیال آیا

کہ

وہ کیسا خوبصورت دن ہوگا جب اپنی جیتی جاگتی آنکھوں سے
سیدالاولین و الاخرین ﷺ کا دیدار ہوگا اور اس دن سیدالاولین و الاخرین ﷺ مجھ جیسے گرے پڑے کی شفاعت کریں گے اور اپنے رب سے کہیں گے کہ یہ بھی میرا امتی ہے درگزر فرما دے میرے مالک

اس تصور نے میری ہچکیاں بندھا دیں

اور

پھر دوسرا تصور یہ پیدا ہوا کہ کیا ہی میرے پیدا کرنے والے مالک کا کرم ہوجائے

اور وہ خود ہی درگزر فرما دے تو سمجھو میرے وارے نیارے ہوجائیں گے

اور

سیدالاولین و الاخرین ﷺ کے سامنے میرا بھرم بھی رہ جائے گا اور انکے سامنے شرمندہ بھی نہیں ہونا پڑے گا اور میں انکے سامنے سرخرو بھی ہوجاؤں گا

بس یہ تصور تھا کہ میری ہچکیوں میں شدت آگئی اور آنسو تھے کہ تھمنے کا نام ہی نہ لیتے تھے اور آنسوؤں کی وجہ سے گاڑی چلانے میں بھی مشکل پیش آرہی تھی

اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا کرم ہے کہ اس نے سیدالاولین و الاخرین ﷺ کی اُمت میں پیدا فرمایا اور پھر یہی نہی بلکہ مزید یہ احسان کیا کہ توحید کی سمجھ عطا فرمائی اور قرآن و سُنت پر عمل بجا لانے کی توفیق عطا فرمائی اور شرک اور ہر قسم کی بدعات سے شدید نفرت دل و دماغ میں پیدا فرمائی اور اس پر جتنا بھی شکر ادا کروں کم ہے
 
Last edited:

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ایک عظیم قول:​
ما أعظم أن نخدم الإسلام وما أسهل أن نستخدم الإسلام
دین کی خدمت کرنا بہت مشکل ہے، جبکہ دین کو استعمال کرنا بہت آسان ہے۔​
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
موسیقی کے مقابلے میں قصیدہ بردہ تو بہتر ہے، لیکن اس سے بھی بہتر کا انتخاب کیا جائے۔
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
تو ادھر ادھر کی نہ بات کر ، مجھےیہ بتا کہ قافلہ کیوں قتل ہوا ؟

مجھے رہزنوں سے گلہ نہیں تیرے محافظوں اور تیری خباثتوں سے سوال ہے

اب تو شکوہ کے اشعار اسطرح لکھنے پڑیں گے
 
Last edited:

رامش راقم

مبتدی
شمولیت
فروری 16، 2018
پیغامات
69
ری ایکشن اسکور
8
پوائنٹ
22
مجھے نہیں پتہ کے کہ داڑھی فرض ہے یا سنت، میرے لئے بس یہی وجہ کافی ہے کہ کائنات کے سب سے حسین ترین چہرے پر بھی داڑھی تھی۔
#منقول
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90

دیندار ہے تو نمازی بھی ہوگا اور فجر کی نماز بھی ادا کی ہوگی اور جس نے فجر کی نماز ادا کی وہ اللہ کی حفاظت میں آجاتا ہے

اے ظالمو، تم نے اس شخص کو ناحق قتل کیا اور کروایا ہے جو اللہ کی حفاظت میں تھا اور فقط یہی نہیں بلکہ تم نے اپنا جرم چھپانے کیلئے اس پر "دہشت گرد" ہونے کا الزام تراشنا شروع کردیا؟

کل اللہ رب العزت کی عدالت سے کون تمہیں بچائے گا؟

کل اسی خالقِ کائنات نے یہ کہہ دیا کہ تم نے اس شخص کو ناحق قتل کیا ہے جو میری حفاظت میں تھا؟

تو کون اللہ کے غضب سے بچائے گا؟

خلیل کے یتیم بچوں اور ذیشان کی یتیم بچی نے حشر کے دن اگر سیدالاولین و الاخرین صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن پکڑ لیا اور عرض کیا کہ آپ ہمارا مقدمہ لڑیں

تو اے ظالمو کون تمہیں بچا سکے گا؟

بے شک میرے رب کی پکڑ بہت سخت ہے اور وہ بھولتا بھی نہیں اور جس نے کسی کی ناحق جان لی تو اسکا ٹھکانہ جہنم ہے
 

ابو حسن

رکن
شمولیت
اپریل 09، 2018
پیغامات
156
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
90
انسان کے علاوہ لاکھوں کروڑوں مخلوقات ہیں، ان کا کوئی حکمران اور چیف جسٹس نہیں، جو انہیں ’معاشی بحران‘ کے سبب’ آبادی کنٹرول‘ کرنے کا حکم دیتا ہو؟
یاکہ انسان کے علاوہ مخلوقات اللہ کے ذمے ہیں، اور انسانوں کا ٹھیکہ حکمرانوں نے لے لیاہے؟

تین دن سے اسی موضوع پر ایک صاحب سے بات چل رہی ہے اور وہ ہیں کہ بس اس بات کا رٹا لگائے ہوئے ہیں کہ ہم کو اپنے علماء پر اعتماد ہے دراصل انکے

ایک مفتی صاحب نے عجیب و غریب بیان دیا ہے " آبادی کے کنٹرول " پر

کہ سپریم کورٹ نے " آبادی کے کنٹرول " پر علماء کو دعوت دی اور ایک عالم بھی شریعت کے مطابق بات نہ کرسکا ؟ سب وہی رسمی ،گھسی پٹی باتیں کررہے تھے

اللہ رزق دے گا اور اللہ یہ کرے گا اور اللہ یہ کرے گا

اور یہ کہنے کے بعد "نعوذ باللہ " کہنے لگے کہ جاؤ جب اللہ کرے گا تو ہمیں بھی دکھا دینا ؟

پھر کہا کہ " ڈرنا چاہیے اللہ سے بہتان نہیں باندھنا چاہیے ، کیوں نہیں کنٹرول ہوسکتا ؟ کیوں نہیں آبادی کو کنٹرول کرنا چاہیے ؟ یہ عذاب آگے بڑھانا ہے ؟ بے روز گاری بڑھانی ہے ؟ جاہلوں کی کھیپ کی کھیپ تیار کرنی ہے ؟ 10 بچے ہیں اور 10 کے دس جاہل اور بدتمیز ؟

بلکہ جس کے پاس جتنا مال ہے اور وہ اس میں جتنے بچوں کا اچھے طریقے سے پال سکتا ہے وہ اتنے بچے پیدا کرے

باتیں تو اور بھی تھیں لیکن ان حضرت کی چند باتیں میں نے درج بالا میں ذکر کی ہیں

اب وہ صاحب مجھے کہہ رہے ہیں

صاحب :بات صحیح بتا رہے ہیں

ابوحسن :صحیح بات؟ فرمان نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے

تم زيادہ محبت کرنے والی اورزيادہ بچے جننے والی عورتوں سے شادی کرو

یہ کہہ رہا ہے کہ یہ عذاب ہے؟
یعنی اللہ تعالیٰ کو "نعوذبااللہ" علم ہی نہیں کہ آبادی کتنی بڑھ گئی ہے یا کتنی آبادی ہونی چاہیے؟

صاحب :یہ مفتی صاحب عالم اور فقیہ ہے آپ سے بہتر حدیث اور قران کو سمجھتے ہے اور علماء میں ان کا ایک خاص مقام ہے ہم ان کو دل سے محبت کرتے ہے اور ہمارے اس وقت کے بڑے ہے

ابوحسن : معقل بن یسار رضی اللہ عنہ کی حدیث میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: محبت اور زیادہ بچے جننے والی خواتین سے شادی کرو، کیونکہ تمہاری کثرت کی بنا پر ہی میں سابقہ امتوں کے مقابلہ میں فخر کروں گا

اسے أبو داود (2050) اور نسائی (3227) نے روایت کیا ہےاور البانی نے "سنن أبو داود" میں صحیح قرار دیا ہے۔

صاحب :آپ کسی عالم سے بیٹھ کر تعلیم حاصل کرے اور پھر بات کرے

ابوحسن :یہ قول رسول کے مخالف بات کررہے ہیں

صاحب :آپ عالم نہیں اس لئے اپ کو پتا نہیں
 
Last edited:
Top