• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فارم پر رجسٹریشن کا طریقہ بذریعہ ویڈیو

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
محدث فارم پر شمولیت کی جب کسی عزیزہ کو دعوت دی تو جوابا یہی پوچھا گیاکہ رجسٹریشن کیسے ہو گی؟اور بالآخر"بہت مشکل کام ہے۔مجھ سے نہیں ہو سکا۔"اسی وجہ سے کئی کو خود اکاونٹ بنا کر دیا(جو بوجوہ فعال نہ ہو سکیں)اور کئی کا اصرار جاری رہا۔محدث فارم پر کسی دوسرے اردو فارم کی طرح رجسٹریشن قدرے مختلف ہے۔اس کی ایک وجہ اردو کی بورڈ ہے
لہذااگر آپ محدث فارم پر فعال ہونا چاہتے ہیں ،اپنا آئی ڈی نیم اردو میں درج کروانا چاہتے ہیں،مستقبل میں با سہولت پوسٹنگ کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل لنک سے اردو کی بورڈ انسٹال کر لیں۔ایک دفعہ سسٹم پر کی بورڈ کام کرنا شروع کر دے تو آپ بیک وقت شفٹ اور آلٹ کیز دبا کر اردو سے انگلش اور انگلش سے اردو کی بورڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔
Shift+Alt
اگر آپ رجسٹریشن کا طریقہ درجہ بدرجہ سیکھنا چاہتے ہیں تو اس دھاگے کو دیکھیے۔
اگر پھر بھی مشکل آ رہی ہے تو درج ذیل ویڈیو کو دیکھیے۔بوقت ضرورت کی بورڈ تبدیل کر لیں اور تمام درجات کی تکمیل کے بعد ای میل ویری فیکیشن کا انتظار کریں اور معمول کے مطابق لاگ ان ہوں۔امید ہے کہ اب میزبانوں نے مہمانوں کی مشکل آسان کر دی ہے))
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا ۔
اس طرح کی ایک دو مفید ویڈیوز اس سے پہلے محترم عامر بھائی بھی بنا کر پیش کرچکے ہیں ، لیکن مصیبت یہ ہے کہ ایک نئے رکن کو کیسے خبر کی جائے کہ آپ یہاں سے اپنے مسائل کا حل جان سکتے ہیں ؟
ایک عرصے سے اس کا حل میرے ذہن میں یہی ہے کہ اس طرح کی مفید ویڈیوز ، پوسٹوں وغیرہ کو فورم پر کسی نمایاں جگہ منسلک کیا جائے ، اسی طرح جب رجسٹریشن کرتے وقت قواعد و ضوابط وغیرہ والی تحریر آتی ہے ، وہاں بھی اس کا لنک ہو ، اس طرح کرکے ان چیزوں کو کارآمد بنایا جاسکتا ہے ۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
عامر بھائی کی بنائی ویڈیو ابھی دیکھی۔یہ تو بہت مفید ہے۔
اس کا ایک طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ معلومات محدث فارم کے علاوہ ایک الگ زمرہ برائے رجسٹریشن و نئے ارکان بنا کر اس موضوع(لوگ ان،پوسٹنگ،دھاگہ کھولنا وغیرہ) پر تمام دھاگے اسی زمرے میں منتقل کر دیے جائیں۔معلومات محدث فارم ایڈمن متعلق اور فورم سے متعلق دیگر موضوعات تک محدود رہے۔
 
Last edited:

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
مشورہ معقول ہے محترمہ آپی
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمہ بہن!
آپ نے جو ویڈیو لگائ ہے اسمیں جو نشید ہے وہ کہاں سے ملے گا؟؟؟
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترمہ بہن!
آپ نے جو ویڈیو لگائ ہے اسمیں جو نشید ہے وہ کہاں سے ملے گا؟؟؟
والسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یوٹیوب پر موجود ہے۔

 
Top