• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فتویٰ سائٹ: بنیادی معلومات

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
شاکر بھائی! اس حوالے سے ایک تجویز بھی آپ کو دینا چاہتا ہوں کہ محدث فورم پر سولات و جوابات کے دونوں سیکشنز ختم کر کے ایک نیا سیکشن بنائیں جس کا نام رکھیں "آپ کے سوالات" اور پھر اس سیکشن میں محدث فتوی سائٹ کا لنک دے کر اس سیکشن کو مقفل کر دیں۔کیونکہ فورم پر آنے والے ہر نئے رکن کو اس نئی ویب سائٹ کے بارے میں علم نہیں ہے۔آپ کیا کہتے ہیں؟
کلیم حیدر توجہ کریں!
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم حیدر بھائی نے محدث فتوی سائٹ پر ایک سوال کیا ہے جس کا عنوان اور لنک ہے
قرآن مجید بغیر وضو کے چھونا اور پڑھنا جائز
اس میں ایک غلطی کی ہے ملاحظہ فرمائیں
قرآن مجید بغیر فضو کے چھونا اور پڑھنا جائز ہے۔ کہ نہیں ذرا تفصیل سے بیان کریں۔؟ ازراہِ کرم کتاب وسنت کی روشنی میں جواب دیں جزاكم الله خيرا
یہ لفظ "فضو" نہیں "وضو" ہے۔
جزاکم اللہ خیرا ارسلان بھائی جان یہ لفظی غلطی درست کردی گئی ہے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
اختلافِ رائے ایک الگ بات ہے، البتہ ایک عامی کی طرف سے علمائے کرام پر اس طرح کی تنقید بہت نامناسب، ناشائستہ اور ناقابل برداشت ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!

انس نضر بھائی تنقید مفتیان کرام پر نہیں بلکہ انکے فتوے پر ہے جو میرے الفاظ سے بھی واضح ہے۔ اس کے علاوہ میں ایسا عامی نہیں ہوں کہ شریعت کے خلاف فتوؤں کی تمیز نہ کرسکوں۔ ویسے بھی اہل حدیثوں میں عامی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی کیونکہ جسے معلوم نہیں ہوتا وہ اہل علم سے سوال کرکے علم حاصل کرلیتا ہے پھر جس کے پاس علم ہو چاہے تھوڑا ہی کیوں نہ ہو وہ عامی کیسے ہوگا۔ عامی نام کی مخلوق صرف مقلدین کے ہاں پائی جاتی ہے جو آخری حد تک قرآن و حدیث سے جاہل ہوتے ہیں اور صرف قول امام پر تکیہ کرتے ہیں۔

اگر مفتیان صاحبان اپنے اس بے دلیل فتوے کو قرآن و حدیث آثار سلف سے ثابت کرسکیں تو میں اپنی غلطی تسلیم کرنے کے لئے تیار ہوں وگرنہ انہیں اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے رجوع کرنا چاہیے۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو بدعتی کی تعظیم کو دین کی عمارت ڈھادینے کا سبب بتائیں اور ہمارے مفتی اس حکم کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنی مرضی کے فتوؤں سے عوام کو گمراہ کریں۔ مجھے تو اس پر بہت غیرت آتی ہے کہ کوئی مسلمان اپنی خود ساختہ حکمتوں پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات کو قربان کردے۔

یہ صرف اختلاف رائے کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ اس فتوے سے ظاہر ہے احادیث اور سلف صالحین کے فہم کو پس پشت ڈالا گیا ہے۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
مثال کےطور پر یہی فتویٰ دیکھ لیں: مقلدین کے پیچھے نماز پڑھنا اور ان کی منکوحہ سے نکاح کرنا - Powered by Kayako Fusion Help Desk Software
انتہائی نامعقول اور بے ہودہ فتویٰ ہے۔ کیا آپ نہیں سمجھتے کہ اہل بدعت بار بار آپ کو اس فتویٰ کو حوالہ دے کر ثابت کرنے کی کوشش کرینگے کہ وہ اہل سنت ہیں۔ نہ جانے ان مفتیان کرام کی اہل سنت سے کیا مراد ہے؟ شاید تقلید کو بھی یہ حضرات سنت سمجھتے ہیں جبھی مقلدین کو اہل سنت کہہ رہے ہیں۔
انتہائی نامعقول اور بے ہودہ تبصرہ

اگر آپ کے نزدیک حنفیوں سے نکاح جائز نہیں تو اس کا مطلب جو اہلحدیثوں عورتوں اور مردوں کے نکاح حنفی مردوں اور عورتوں سے ہوچکے ہیں وہ نکاح باطل ہیں اور باطل نکاح کی صورت میں اکٹھے رہنا زنا کی صورت ہوگی۔یہ آپ کو بخوبی علم ہوگا کہ زنا سے پیدا ہونے والوں کو کیا نام دیا جاتا ہے۔اب دل پہ ہاتھ رکھ کر اپنے اردگرد نظریں دوڑائیں اور پھر--------------------------
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
اگر آپ کے نزدیک حنفیوں سے نکاح جائز نہیں
آل بدعت دیوبندیوں اور بریلویوں سے نکاح ایک علیحدہ مسئلہ ہے جس پر میں فی الحال کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔بدعتیوں کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے اور بدعتی اہل سنت میں داخل ہیں اس وقت یہ وہ مسائل ہیں جن پر مجھے اعتراض ہے۔ بجائے جذباتی باتیں کرنے کے آپ کے پاس ان مسائل کی کوئی دلیل ہے تو پیش کریں۔
 
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
122
ری ایکشن اسکور
422
پوائنٹ
76
وہ فتوی جو آپ نے کوٹ کیا اس کے مطابق تو جائز ہے۔الجھانے کی کوشش مت کریں یا تسلیم کریں کہ جائز ہے یا فتوی دیں کے ایسے نکاح سے پیدا ہونے والے سارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
وہ فتوی جو آپ نے کوٹ کیا اس کے مطابق تو جائز ہے۔الجھانے کی کوشش مت کریں یا تسلیم کریں کہ جائز ہے یا فتوی دیں کے ایسے نکاح سے پیدا ہونے والے سارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔
جس نے فتویٰ دیا ہے اسی سے پوچھ لیں کہ اس فتویٰ کی دلیل کیا ہے۔ اگر دلیل صحیح ہوئی تو سب تسلیم کر لیں گے کوئی اعتراض نہیں کرےگا۔ اہل حدیث کسی کے فتوے کا ذمہ دار نہیں ہوتا جو فتویٰ دینے والا ہی وہی اپنے فتویٰ کی دلیل فراہم کرنے کا ذمہ دار بھی ہے۔ اس لئے آپ مزید اس مسئلے پر مجھ سے بحث نہ کریں۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بہر حال بحث سے قطع نظر شاہد نزیر بھائی کی یہ بات درست ہے کہ احناف کو اہل سنت قرار دینے والے فتوے میں مفتی صاحب نے کوئی دلیل زکر نہیں کی اور اہلحدیث کا منہج یہ ہے کہ جس کی بات قرآن و حدیث کے مطابق نہ ہو اس کی بات کو نہیں مانا جا سکتا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
جناب ارسلان بھائی آپ یہ سائٹ چک کریں :
Answer: Darul Ifta Deoband India

اس میں سوال نمبر دیا گیا ہے اور جواب نمبر بھی.
عامر بھائی یہ کیسی وضاحت ہے؟
اپنی اس بات کی وضاحت کریں۔
آپ فتوے کے آخر میں ایک id دے دیا کریں، سرچ کرنے پر ضرور رزلٹ آئیگا. ان شاء الله .
یا پھر id کو ٹیگ کر دیں.آپ سائٹ پر موجود پانچ چھ فتوے پر id لگا کر سرچنگ وغیرہ چیک کر لیجئے.
 
Top