• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم اور اس کے منتظمین

شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
اگر محدث فورم کے ذمہ داران اور ناظمین اپنے کو تنقید سے بالا تر سمجھتے ہیں تو صاف لفظوں میں بتا دیں۔ کیوں کہ ایسے فورم پر بحث بے سود اور وقت کا ضیاں ہے۔
اگر ایسا نہیں تو پھر جس جس تھریڈ میں میرے مراسلوں کے اقتباسات لے کر کمنٹ کیئے گئے ہیں وہاں وہاں مجھے اپنی وضاحت کا حق دیا جائے۔ شکریہ
ایک بات ذہن نشین رہے کہ بعض افراد کشیدگی کا باعث بنتے ہیں انہیں دل آزاری والے کمنٹس سے روکا جائے اور مثبت انداز میں ابحاث کیئے جائیں تاکہ اختلافات میں کمی آئے نہ کہ اضافہ ہو۔
اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ ہمارے اندر اتفاق پیدا فرمائے اور اس راہ میں روڑے اٹکانے والوں کو ہدایت دے۔ آمین
 
شمولیت
مارچ 16، 2017
پیغامات
290
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
39
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم طارق بھائی!
محترم ابن داود بھائی کا تبصرہ پیش خدمت ہے۔
محترم محمد نعیم یونس صاحب مجھے نہیں معلوم کہ آپ ایڈمن ہیں یا کہ آپ کی کیا ذمہ داری ہے مگر ایک بات ضرور کہوں گا کہ انصاف کا دامن کبھی نہ چھوڑیئے گا وگرنہ روزِ قیامت جواب دہ ہوگے۔ والسلام
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
محترم محمد نعیم یونس صاحب مجھے نہیں معلوم کہ آپ ایڈمن ہیں یا کہ آپ کی کیا ذمہ داری ہے مگر ایک بات ضرور کہوں گا کہ انصاف کا دامن کبھی نہ چھوڑیئے گا وگرنہ روزِ قیامت جواب دہ ہوگے۔ والسلام
پیارے بھائی!
اس میں بھلا کیا شک ہے کہ روز قیامت بندہ اپنے کئے کا جوابدہ نہیں ہو گا؟..
 

مظاہر امیر

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 15، 2016
پیغامات
1,426
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
190
آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت ہٹائی گئی ہے ؟ اگر اسکے تحت ہٹائی گئی ہیں تو اسکی ذیلی شقوں کا مطالعہ مفید رہے گا ۔
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
حضرات توجہ فرمائیں
مجھے نہیں معلوم کہ اس فورم کے ایڈمن کون ہیں۔ وہ جو بھی ہیں ان سے درخواست ہے کہ اپنی ویب سائٹ کی فکر کریں۔ محدث فورم میں کچھ منتظمین یا تو لفظ جہالت سے نابلد ہیں یا جہالت کا شاہکار۔
جہلا کی دو اقسام معروف ہیں
پڑھے لکھے جاہل
ان پڑھ جاہل
ان منتظمین کا شمار حقیقتا پڑھے لکھے جاہلوں میں نہیں بلکہ ان پڑھ جاہلون مین کیا جائے تو مناسب ہے۔
ایک شخص کسی بحث میں حصہ لیتا ہے تو اسے احسن طریقہ سے سمجھائیں کہ اس تھریڈ میں آپ بحث کر سکتے ہیں اس میں نہیں۔
بلکہ جو تھریڈز خاص افراد کے بحث مباحثہ کے لئے ہوں اس تک دسترس ہی اس کی اہلیت کے حامل افراد کو دی جائے۔
اس فورم کو دوسروں کی ہتک عزت کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔
جہلا کی اقسام تو آپ نے پیش کردیں، اب ذرا ان اقسام کی تعریف بھی اپنے لفظوں میں پیش کردیں تاکہ ہم باآسانی تفریق کرسکیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
ایک شخص کسی بحث میں حصہ لیتا ہے تو اسے احسن طریقہ سے سمجھائیں کہ اس تھریڈ میں آپ بحث کر سکتے ہیں اس میں نہیں۔
آپ کے حالیہ و گذشتہ مراسلہ جات کو دیکھ کر انتہائی احسن طریقے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کسی بھی تھریڈ یا لڑی میں گفتگو کرنے کے اہل نہیں ہیں۔۔ برائے مہربانی کسی قسم کا تبصرہ یا مراسلہ لکھنے سے گریز کریں۔۔ شکریہ!
 
Top