• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم اور بریلوی فورم

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
میں تو ایک بات کہوں گا مسلک چاہے اپنا اپنا ہو پر دلوں میں نفرت نہیں ہونی چاہیے نا کسی کو قتل کرنا چاہیئے اور نا کسی کے ساتھ غیر مہذب گفتگو کرنی چاہیے چاہے کوی سنی ہو یا شیعہ کوشش کرے اسلامی موضوع پر بحث نہ ہو کیوں کے شیعہ کی نظر سے وہی ٹھیک ہے، اور سنی بھی ٹھیک ہیں۔ ایک سوال، جیسے میں کینیڈا سے ہوں کنعان یوکے سے اور بھی یوزر غیر مسلم ممالک سے ہوں گے۔ وہ کسی جگہ کام یا جاب کرتے ہوں گے ان کے باسز وغیرہ غیر مسلم ہوں گے اگر ان کے ساتھ بن سکتی ہے تو پھر بلاجواز نفرت کا کیا فائدہ۔ ہاں اگر کوئی گستاخ رسول یا اسلام مخالف ہو تو بات الگ ہے
نفرت نہیں ہونی چاہئے تو دلی محبّت بھی نہیں ہونی چاہئے۔ فرمانِ باری ہے:
يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا تَتَّخِذوا بِطانَةً مِن دونِكُم لا يَألونَكُم خَبالًا وَدّوا ما عَنِتُّم قَد بَدَتِ البَغضاءُ مِن أَفوٰهِهِم وَما تُخفى صُدورُهُم أَكبَرُ ۚ قَد بَيَّنّا لَكُمُ الـٔايـٰتِ ۖ إِن كُنتُم تَعقِلونَ ﴿١١٨﴾ هـٰأَنتُم أُولاءِ تُحِبّونَهُم وَلا يُحِبّونَكُم وَتُؤمِنونَ بِالكِتـٰبِ كُلِّهِ وَإِذا لَقوكُم قالوا ءامَنّا وَإِذا خَلَوا عَضّوا عَلَيكُمُ الأَنامِلَ مِنَ الغَيظِ ۚ قُل موتوا بِغَيظِكُم ۗ إِنَّ اللَّـهَ عَليمٌ بِذاتِ الصُّدورِ ﴿١١٩﴾ إِن تَمسَسكُم حَسَنَةٌ تَسُؤهُم وَإِن تُصِبكُم سَيِّئَةٌ يَفرَحوا بِها ۖ وَإِن تَصبِروا وَتَتَّقوا لا يَضُرُّكُم كَيدُهُم شَيـًٔا ۗ إِنَّ اللَّـهَ بِما يَعمَلونَ مُحيطٌ ﴿١٢٠﴾ ۔۔۔ سورة آل عمران
اے ایمان والو! تم اپنا دلی دوست ایمان والوں کے سوا اور کسی کو نہ بناؤ۔ (تم تو) نہیں دیکھتے دوسرے لوگ تمہاری تباہی میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے، وه تو چاہتے ہیں کہ تم دکھ میں پڑو ان کی عداوت تو خود ان کی زبان سے بھی ظاہر ہو چکی ہے اور جو ان کے سینوں میں پوشیده ہے وه بہت زیاده ہے، ہم نے تمہارے لئے آیتیں بیان کر دیں (118) اگر عقلمند ہو (تو غور کرو) ہاں تم تو انہیں چاہتے ہو اور وه تم سے محبت نہیں رکھتے، تم پوری کتاب کو مانتے ہو، (وه نہیں مانتے پھر محبت کیسی؟) یہ تمہارے سامنے تو اپنے ایمان کا اقرار کرتے ہیں لیکن تنہائی میں مارے غصہ کے انگلیاں چباتے ہیں کہہ دو کہ اپنے غصہ ہی میں مر جاؤ، اللہ تعالیٰ دلوں کے راز کو بخوبی جانتا ہے (119) تمہیں اگر بھلائی ملے تو یہ ناخوش ہوتے ہیں ہاں! اگر برائی پہنچے تو خوش ہوتے ہیں، تم اگر صبر کرو اور پرہیزگاری کرو تو ان کا مکر تمہیں کچھ نقصان نہ دے گا۔ اللہ تعالیٰ نے انکے اعمال کا احاطہ کر رکھا ہے (120)
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
کیا سب مسالک کے لیے ایک فورم نہیں بن سکتا جس میں مذہب پر گفتگو منع ہو اور اس میں وہی ممبرز ہوں جو مسلم ہوں ،ناکہ قادیانی وغیرہ؟
ایسے فورم کی کیا ضرورت ہے جہاں مذہب پر گفتگو منع ہو؟ مذہب پر گفتگو دعوت الی اللہ کی نیت سے کی جاتی ہے جو علماء اور عوام - اپنے حد تک - سب کی ذمّہ داری ہے۔ جس میں حکمت، موعظت حسنہ اور جدال بالاحسن کو ملحوظ رکھنا نہایت ضروری ہے۔ اگر مذہب پر گفتگو منع ہو تو پھر وہاں گپ شپ اور عام باتیں ہوں گی، اس کیلئے فیس بک، گوگل پلس اور ٹویٹر وغیرہ پہلے ہی موجود ہیں۔ مسلمانوں کی امہ لینڈ اور دیگر سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس بھی موجود ہیں۔

جہاں تک سب مسالک کیلئے ایک فورم کی بات ہے تو عموما تمام فورمز ہی سب مسالک کیلئے ہوتے ہیں، ان میں دیگر مذاہب یا مسالک والوں کیلئے آنے پر کوئی پابندی نہیں ہوتی، البتہ ان کی ایڈمنسٹریشن کا ظاہر ہے کوئی نہ کوئی مذہب یا مسلک ضرور ہوتا ہے تو بعض اوقات ان کی جانبداری کی وجہ سے اس فورم پر مخصوص چھاپ لگ جاتی ہے۔
 
عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
یہ فورم کس مسلک کا ہے؟ القلم کس مسلک کا ہے صراط الہدٰ کس مسلک کا ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ فورم کس مسلک کا ہے؟ القلم کس مسلک کا ہے صراط الہدٰ کس مسلک کا ہے؟
محدث اور صراط الہدیٰ دونوں فورمز مسلک کتاب و سنت کے داعی ہیں۔ یہاں قرآن و احادیث کی روشنی میں جو شخص بات کرے ہم اسی کے حامی ہیں۔ چاہے یہ بات کوئی اہلحدیث کرے، دیوبندی کرے، بریلوی کرے، مقلد یا غیر مقلد کرے۔
القلم والے کتاب و سنت کے بجائے فقہ حنفی اور اس کی پھر ذیلی شاخ بریلویت کے داعی ہیں۔ جو شخص بریلوی نہیں، اس کی بات رد اور جو شخص اس مسلک سے تعلق رکھتا ہے، اس کی بات قبول۔
ہمارے ہاں معیار کسی خاص گروہ سے انتساب نہیں، بلکہ معیار ہے کتاب و سنت۔ اور یہی بنیادی فرق ہے اور یہی چیز بین المسلمین اتحاد کی ضمانت بھی ہے۔
 
ایک گنہگار

مبتدی
شمولیت
اگست 28، 2014
پیغامات
72
ری ایکشن اسکور
26
پوائنٹ
18

اتحاد کے باوجود اختلاف تو ہو گا. اور اختلاف کے باوجود اپنے مسلمان بھائیوں سے محبت لازم ہے.
 
حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
میں تو ایک بات کہوں گا مسلک چاہے اپنا اپنا ہو پر دلوں میں نفرت نہیں ہونی چاہیے نا کسی کو قتل کرنا چاہیئے اور نا کسی کے ساتھ غیر مہذب گفتگو کرنی چاہیے چاہے کوی سنی ہو یا شیعہ کوشش کرے اسلامی موضوع پر بحث نہ ہو کیوں کے شیعہ کی نظر سے وہی ٹھیک ہے، اور سنی بھی ٹھیک ہیں۔ ایک سوال، جیسے میں کینیڈا سے ہوں کنعان یوکے سے اور بھی یوزر غیر مسلم ممالک سے ہوں گے۔ وہ کسی جگہ کام یا جاب کرتے ہوں گے ان کے باسز وغیرہ غیر مسلم ہوں گے اگر ان کے ساتھ بن سکتی ہے تو پھر بلاجواز نفرت کا کیا فائدہ۔ ہاں اگر کوئی گستاخ رسول یا اسلام مخالف ہو تو بات الگ ہے
نفرت نہیں ہونی چاہئے تو دلی محبّت بھی نہیں ہونی چاہئے۔ فرمانِ باری ہے:
يـٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا لا تَتَّخِذوا بِطانَةً مِن دونِكُم لا يَألونَكُم خَبالًا وَدّوا ما عَنِتُّم قَد بَدَتِ البَغضاءُ مِن أَفوٰهِهِم وَما تُخفى صُدورُهُم أَكبَرُ ۚ قَد بَيَّنّا لَكُمُ الـٔايـٰتِ ۖ إِن كُنتُم تَعقِلونَ ﴿١١٨﴾ هـٰأَنتُم أُولاءِ تُحِبّونَهُم وَلا يُحِبّونَكُم وَتُؤمِنونَ بِالكِتـٰبِ كُلِّهِ وَإِذا لَقوكُم قالوا ءامَنّا وَإِذا خَلَوا عَضّوا عَلَيكُمُ الأَنامِلَ مِنَ الغَيظِ ۚ قُل موتوا بِغَيظِكُم ۗ إِنَّ اللَّـهَ عَليمٌ بِذاتِ الصُّدورِ ﴿١١٩﴾ إِن تَمسَسكُم حَسَنَةٌ تَسُؤهُم وَإِن تُصِبكُم سَيِّئَةٌ يَفرَحوا بِها ۖ وَإِن تَصبِروا وَتَتَّقوا لا يَضُرُّكُم كَيدُهُم شَيـًٔا ۗ إِنَّ اللَّـهَ بِما يَعمَلونَ مُحيطٌ ﴿١٢٠﴾ ۔۔۔ سورة آل عمران
معذرت! مگر آپ نے عزیز امین کی ایک معقول بات (بلکہ نہایت قابل تعریف بات) کے جواب میں جو آیت کوٹ کی وہ شاید کفار سے متعلق ہے۔ جبکہ عزیز امین نے مسلمانوں کے درمیان نفرت کے جذبے کو پروان نہ چڑھانے کی بات کی ہے۔ انہوں نے "محبت" کا ذکر تو چھیڑا ہی نہیں۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
محدث اور صراط الہدیٰ دونوں فورمز مسلک کتاب و سنت کے داعی ہیں۔
مسلک کتاب وسنت کون سا مسلک ہے؟ میرے خیال سے تاریخ میں مسلک کتاب وسنت کے نام کسی مسلک کا کوئی ذکر موجود نہیں۔
 
عزیزامین

رضاکار
شمولیت
اگست 12، 2014
پیغامات
117
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
31
معذرت! مگر آپ نے عزیز امین کی ایک معقول بات (بلکہ نہایت قابل تعریف بات) کے جواب میں جو آیت کوٹ کی وہ شاید کفار سے متعلق ہے۔ جبکہ عزیز امین نے مسلمانوں کے درمیان نفرت کے جذبے کو پروان نہ چڑھانے کی بات کی ہے۔ انہوں نے "محبت" کا ذکر تو چھیڑا ہی نہیں۔
حیدر آبادی صاحب میں آپ کا بے حد مشکور ہوں کے آپ میری بات سمجھے جزاک اللہ
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
معذرت! مگر آپ نے عزیز امین کی ایک معقول بات (بلکہ نہایت قابل تعریف بات) کے جواب میں جو آیت کوٹ کی وہ شاید کفار سے متعلق ہے۔ جبکہ عزیز امین نے مسلمانوں کے درمیان نفرت کے جذبے کو پروان نہ چڑھانے کی بات کی ہے۔ انہوں نے "محبت" کا ذکر تو چھیڑا ہی نہیں۔
آپ سے بھی معذرت کہ انس بھائی نے بالکل صحیح لکھا ہے کیونکہ عزیز امین صاحب نے بات مسلمانوں سے شروع کرکے کفار پر ختم کی ہے۔ اور انہوں نے کفار کے بارے میں کہا ہے کہ اگر ان سے بن سکتی ہے تو پھر بلاوجہ نفرت کی کیا ضرورت ہے۔ ظاہر ہے جب نفرت نہیں ہوگی تو پھر محبت ہوگی۔نفرت اور محبت کے مابین کوئی تیسری چیز تو ہے نہیں اسی لئے انس بھائی نے عزیز امین کا مدعا سمجھتے ہوئے بالکل درست جواب دیا ہے۔
 
Top