• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
اس حساب سے آپ کی عمر دو سال گیارہ مہینے بنتی ہے۔

اس حساب سے تو آپ واقعی بزرگ ہوئے۔ ابتسامہ!
ہائیں!!!! واقعی۔۔۔۔ بلکہ لگتا ہے میں ستریا بتریا بزرگ ہوگیا ہوں۔۔۔ابتسامہ
جزاک اللہ خیرا یا شیخ!
تصحیح کردی ہے۔۔ لگتا ہے کہ جواب دیتے وقت کوئی دفتری رقم ذہن میں تھی وہی لکھ دی۔ اور اُس پر نظر ثانی بھی نہ کی۔۔۔۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
@شاکر بھائی!
جوابی خانے میں ڈیٹا پیسٹ کرنے، ایڈٹ کرنے، کنٹرول زیڈ کرنے، اور اقتباس لینے میں تاخیر جیسی پریشانی کا سامنا ہے۔ اس کا کوئی حل کریں؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
دراصل موجودہ ٹیمپلیٹ عارضی ہے اور فقط اس وجہ سے قائم رکھی گئی ہے تاکہ فورم کے گزشتہ اور موجودہ سافٹ ویئر میں بہت حد تک یکسانیت رہے۔
آئندہ تین چار روز تک ٹیمپلیٹ کا موبائل ورژن تیار ہو جائے گا ان شاءاللہ۔ اور موجودہ پوری تھیم بطور آپشن دستیاب رہے گی۔ لیکن ڈیفالٹ تھیم کچھ اور ہوگی۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
چھ دن ہوگئے ۔۔۔
موبائل پرفورم کا ٹُنڈ مُنڈ صفحہ دیکھتے ہوئے۔۔۔کچھ رحم کیجئے۔۔۔ہماری موبائل فون پر۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
چھ دن ہوگئے ۔۔۔
موبائل پرفورم کا ٹُنڈ مُنڈ صفحہ دیکھتے ہوئے۔۔۔کچھ رحم کیجئے۔۔۔ہماری موبائل فون پر۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
@نعیم یونس بھائی،
اپنے موبائل پر محدث اسٹائل 2 کو منتخب کر لیں اور چیک کر کے تمام مسائل سے آگاہ کریں اسے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کھولا گیا ہے۔
شکریہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
@نعیم یونس بھائی،
اپنے موبائل پر محدث اسٹائل 2 کو منتخب کر لیں اور چیک کر کے تمام مسائل سے آگاہ کریں اسے صرف ٹیسٹنگ کے لیے کھولا گیا ہے۔
شکریہ
جزاک اللہ خیرا۔
آپ نے ٹیگ درست نہیں کیا @محمد نعیم یونس
لفظ ’محمد’ نہیں لکھا۔۔ابتسامہ۔۔
موبائل سے لاگ ان ہو چکا ہوں اور سٹائل نمبر2 بھی منتخب ہو گیا ہے ۔ باڈی میں ٹیکسٹ بھی نظر آرہا ہے اور اڈیٹر کے نیچے جواب بھیجیں وغیرہ نظر آرہا ھے ۔تفصیلا کل صبح تک بتا دونگا ۔ ان شاء اللہ
 

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
گوگل کسٹم سرچ کمپیوٹر پر سامنے ہی نظر آئے گی اور موبائل میں کوئک سرچ والے خانے میں کوئک سرچ کے اوپر نظر آئے گی۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
1۔موبائل فون پر فورم کے مندرجات عمودی انداز میں نظر آتے ہیں۔صفحہ اول پر بائیں طرف " آن لائن سٹاف" "اس وقت آن لائن ممبران"" فورم کے اعدادوشمار" وغیرہ سب سے نیچے نظر آتے ہیں۔
2- صفحہ اول پورا نظر نہیں آتا۔ ہر زمرے کے سامنے "تازہ ترین" والا حصہ کہیں بھی نظر نہیں آتا۔
3- بعض مرتبہ صفحہ اول پر کسی بھی زمرے پر کلک کرنے سے اُس زمرے کے اندر جانے کی بجائے واپسی صفحہ اول پر ہوجاتی ہے۔
4- ان باکس نظر نہیں آرہا۔
5-
یہ ایک ہی مینو میں ضم ہو کررہ گئے ہیں جب ان میں سے کسی لنک کو اوپن کیا جاتا ہے تو کوئی اور لنک اوپن ہوجاتا ہے۔
 
Top