• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
زین فورو اپ گریڈہونےکےبعدمجھےدومسائل کاسامناہے۔
نمبر1۔جہاں نئی پوسٹس لکھاہواہےاس کےاوپر(گوگل کسٹم سرچ والاخانہ)آیاہواہےجس کی وجہ سےنئی پوسٹس پرکلک کرنےمیں دشواری ہورہی ہے۔
دوسرامسئلہ موبائل کاہے۔
موبائل سے لاگ ان ہونے سےمراسلہ کھولنے پر ٹیکسٹ نظر نہیں آتااورنہ ہی تصاویر شوہوتیں ہیں۔
اوردوسرایہ کہ سکرولنگ دائیں جانب زیادہ ہورہی ہےجہاں پرخالی صفحہ ہوتاہے بائیں جانب سکرولنگ صفحہ کےدرمیان تک آکرختم ہوجاتی ہے جس سے شکریہ وغیرہ کےبٹن شونہیں ہورہے۔
لیکن اپ گریڈ کرنےسےپہلےیہ مسائل نہیں تھے اورموبائل پربھی کام بہترہوجاتاتھا۔
شاکربھائی
یہ مسائل ابھی جوں کےتوں ہیں۔اس کے ساتھ ہی ایک اورمسئلہ ملاحظہ فرمائیں۔
جوابی خانےمیں جب بھی کوئی جواب ایڈ کرکے (جواب بھیجیں)پرکلک کرتاہوں توایک پرسکون نیندکےبعد جب واپس آتاہوں تواس کےبعدکبھی کبھارخوش خبری ملتی ہےکہ جواب ایڈ ہوچکاہے۔لیکن اکثراوقات دوبارہ ایڈکرناپڑتاہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
میرے پاس اسپیس والا مسئلہ دوبارہ آ گیا ہے، کوئی اس طرح کی سیٹنگ کریں کہ تمام فورم اچھی طرح نظر آئے، اور آسانی ہو لکھنے اور پوسٹ کرنے میں، بڑی بڑی پوسٹس کو جب جوابی خانے میں پیسٹ کرتے ہیں تو بہت وقت لگتا ہے۔
 
عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199

@محمد ارسلان ، دراصل ایڈیٹر کی رفتار بڑھانے پر کام کیا جا رہا تھا اسی کی وجہ سے آپ کے پاس سپیسنگ کا مسئلہ آیا تھا (واللہ اعلم)۔

ہم نے کچھ بنیادی تبدیلیاں کی ہیں ایڈیٹر کی سپیڈ بڑھانے کے حوالے سے، تمام حضرات ایڈیٹر کی رفتار چیک کر کے مطلع کریں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
@شاکر بھائی
@عمیر بھائی
برادران اس اپ گریڈ کے بعد مجھے اپنے کروم براؤزر میں "لاگ آؤٹ" کا بٹن نہیں مل رہا۔۔۔۔۔۔
مزید "اسپائلر" پر بھی کچھ روشنی ڈال دیں کہ یہ کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے کرسکتے ہیں؟
 
logout.png
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
@شاکر بھائی
@عمیر بھائی
برادران اس اپ گریڈ کے بعد مجھے اپنے کروم براؤزر میں "لاگ آؤٹ" کا بٹن نہیں مل رہا۔۔۔۔۔۔
مزید "اسپائلر" پر بھی کچھ روشنی ڈال دیں کہ یہ کیا ہے اور اس کا استعمال کیسے کرسکتے ہیں؟
اسپائلر کے استعمالات کے لئے اسی دھاگے کے گزشتہ صفحات چیک کریں۔ پیچھے کہیں اس پر کچھ بات ہوئی ہے۔ ورنہ سرچ کر لیجئے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
@محمد ارسلان ، دراصل ایڈیٹر کی رفتار بڑھانے پر کام کیا جا رہا تھا اسی کی وجہ سے آپ کے پاس سپیسنگ کا مسئلہ آیا تھا (واللہ اعلم)۔

ہم نے کچھ بنیادی تبدیلیاں کی ہیں ایڈیٹر کی سپیڈ بڑھانے کے حوالے سے، تمام حضرات ایڈیٹر کی رفتار چیک کر کے مطلع کریں۔
جی اب کچھ بہتر سپیڈ ہے۔ ماشاءاللہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اب محدث اسٹائل 2 کو فورم پر لاگو کر دیا گیا ہے۔ تو احباب کو کچھ تھوڑا بہت مختلف نظر آ رہا ہوگا۔ اگرچہ کوشش کی ہے کہ یہ اسٹائل بالکل پہلے اسٹائل جیسا ہی رہے۔ لیکن اب یہ ریسپانسو ہے۔ یعنی آپ کے موبائل وغیرہ کی اسکرین پر بھی بالکل درست نظر آنا چاہئے بغیر افقی اسکرولنگ کے۔ آپ اپنے براؤزر کی ونڈو کو چھوٹا بڑا کر کے چیک کر سکتے ہیں کہ پوسٹس کے الفاظ خود بخود اسکرین کی چوڑائی کے حساب سے ایڈجسٹ ہو جائیں گے۔

ہمیں فی الوقت اس اسٹائل میں آپ احباب کی جانب سے درج ذیل مسائل موصول ہوئے ہیں:
1۔ عربی ٹیگ نہیں لگ رہا۔
2۔ اقتباس میں فونٹ درست نہیں۔
3۔ سگنیچر کی کچھ ایڈجسمنٹ آؤٹ ہے۔

اس کے علاوہ جو مسئلہ جسے نظر آئے پلیز ضرور بتائیں۔ درج بالا مسائل ان شاءاللہ جلد حل ہو جائیں گے۔
اسی طرح موبائل یوزرز بھی اپنی مفید ان پٹ سے نوازیں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اسپائلر کے استعمالات کے لئے اسی دھاگے کے گزشتہ صفحات چیک کریں۔ پیچھے کہیں اس پر کچھ بات ہوئی ہے۔ ورنہ سرچ کر لیجئے۔
چلیں جی ڈھونڈھ لیا۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top