• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447


اسی طرح موبائل یوزرز بھی اپنی مفید ان پٹ سے نوازیں۔
پہلے سے تو کچھ فرق پڑ گیا ہے لیکن جب موبائل کی سیٹنگ میں جاکر ‏single column view ‎کو ‏on ‎کریں تو شکریہ وغیرہ کے بٹن شو نہیں ہوتے اور اگر اس کو ‏off ‎‏ کردیں تو بٹن شو ہوجاتے ہیں لیکن لمبائی کے حساب سے اور سکرولنگ بھی اسی طرح دائیں جانب ہو رہی ہے بائیں جانب نہیں اور موبائل سے تصاویر بھی ایڈ نہیں ہورہیں. ‏

 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
اقتباسی الفاظ کی اڑان ختم ہو گئ ہے۔اور نہ ہی ایڈیٹر مسئلہ کر رہا ہے۔۔چاہے طویل پوسٹ ہو یا قصیر۔ الحمدللہ!
شاکر بھائی ذاتی گفتگو میں تصویر کمپیوٹر سے اپ لوڈ نہیں ہو سکتی؟؟؟اگر نہیں تو کم از کم مجھے ایک ہفتے کے لیے مرحمت کر دیں):
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
@شاکر بھائی!
میری بیگم نے اگر یہ سوفٹ ویئر خریدا ہوتا تو وہ اب تک اس کو بدلوا چکی ہوتی یا دکاندار بھاگ چکا ہوتا۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
اللہ تعالی آپ کی محنتوں کو قبول کرے۔ اور جلد اس کے مسائل حل کرے۔ آمین
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
@ﺷﺎﮐﺮ بھائی
موبائل میں فورم کا صفحہ اول پر اپنے نام پر کلک کرنے سے جو آپشن ظاہر ہوتے ہیں ان میں سے صرف (دی گئی ریٹنگ) شو ہورہا ہے باقی کوئی آپشن نہیں
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ٹیکسٹ بوکس یا ایڈیٹر میں ٹائپنگ کی رفتار انتہائی سست ہے۔ اتنی سست کے ٹائپنگ کرتے ہوئے انتہائی بوریت اور سخت افسوس ہوتا ہے برائے مہربانی اسے درست کردیجئے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
اقتباسی الفاظ کی اڑان ختم ہو گئ ہے۔اور نہ ہی ایڈیٹر مسئلہ کر رہا ہے۔۔چاہے طویل پوسٹ ہو یا قصیر۔ الحمدللہ!
شاکر بھائی ذاتی گفتگو میں تصویر کمپیوٹر سے اپ لوڈ نہیں ہو سکتی؟؟؟اگر نہیں تو کم از کم مجھے ایک ہفتے کے لیے مرحمت کر دیں):
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ٹیکسٹ بوکس یا ایڈیٹر میں ٹائپنگ کی رفتار انتہائی سست ہے۔ اتنی سست کے ٹائپنگ کرتے ہوئے انتہائی بوریت اور سخت افسوس ہوتا ہے برائے مہربانی اسے درست کردیجئے۔
لائے ہیں بزم ایڈیٹر سے احباب خبر الگ الگ!
آپ دونوں میں سے کسی ایک نے پرانا ڈیٹا شیئر کیا ہے۔
ویسے میرے پاس ایڈیٹر میں چونکہ کوئی مسئلہ نہیں اور خواہش بھی یہی ہے کہ ایسا ہی ہو۔ لہٰذا شاہد نذیر بھائی آپ ہی دوبارہ چیک کر کے بتائیے۔
کیونکہ ایڈیٹر کا یہ مسئلہ آج ہی "پھر سے" درست کیا تھا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
تھیم پہلے سے زیادہ خراب ہو گئی ہے، کچھ لکھنے یا پوسٹ کرنے کا مزہ بالکل نہیں آ رہا، ایڈیٹر میں فارمیٹنگ کی تاخیر کا مسئلہ بھی ہے۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
1,969
ری ایکشن اسکور
6,263
پوائنٹ
412
لائے ہیں بزم ایڈیٹر سے احباب خبر الگ الگ!
آپ دونوں میں سے کسی ایک نے پرانا ڈیٹا شیئر کیا ہے۔
ویسے میرے پاس ایڈیٹر میں چونکہ کوئی مسئلہ نہیں اور خواہش بھی یہی ہے کہ ایسا ہی ہو۔ لہٰذا شاہد نذیر بھائی آپ ہی دوبارہ چیک کر کے بتائیے۔
کیونکہ ایڈیٹر کا یہ مسئلہ آج ہی "پھر سے" درست کیا تھا۔
عرصہ چار پانچ دن سے مجھے یہی شکایت تھی کہ ایڈیٹر بہت سست کام کررہا ہے میں نے دیگر فورمز کے ایڈیٹر بھی چیک کئے تھے وہ صحیح کام کررہے تھے۔ لیکن جیسے ہی میں نے یہاں شکایت درج کروائی اب الحمدللہ مسئلہ صحیح ہوگیا ہے۔جزاک اللہ خیرا۔
کیا ہر مسئلہ کے لئے تھانے میں رپورٹ درج کروانی ضروری ہے؟
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
@شاکر بھائی!
@عمیر بھائی!
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء!
فائر فاکس سےچند مختصر وطویل مراسلے ارسال کرنے کے نتیجے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ماشاء اللہ فی الوقت فورم اپنی پوری آب و تاب سے کام کررہا ہے۔اس میں کوئی مسئلہ محسوس نہیں ہوا سوائے دو پیراگراف کے درمیان آٹو سپیس کا ۔پچھلے سال غالبا مئی یا جون میں جب فورم کو نئے سوفٹ وئیر پر منتقل کیا گیا تھا تو آٹو سپیس کا مسئلہ کچھ عرصہ بعد حل ہوگیا تھا۔ اُمید ہے کہ اس مرتبہ بھی حل ہوجائے گا۔ آمین۔
اللہ تعالی آپ لوگوں کی دن رات کی گئی محنت کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین!
اور اُمید ہے کہ ہماری طرف سے دی گئی پریشانیاں آپ کے لیے باعث اجر و ثواب بن جائیں گی۔آمین!
بارک اللہ فیکم!
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
جن کے پاس ایڈیٹر میں لوڈنگ کا مسئلہ آ رہا ہے۔ کیا وہ احباب یہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ ان کے پاس صفحے میں سب سے نیچے دائیں جانب "محدث اسٹائل 2" نظر آ رہا ہے یا "محدث اسٹائل 1"
نیز کیا آپ احباب گوگل کروم براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا فائر فاکس؟

۔

"محدث اسٹائل 2" فائرفاکس
 
Top