• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

شمولیت
دسمبر 06، 2013
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
10
خضر بھائی! اگر وقت میسر ہوا تو انشاءاللہ میں أپکی معاونت کرتا رہوں گا۔ان شاءاللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم !ا
اچھا پروگرام ہے ۔لیکن باقائدگی اور معلم کی ہدایات کی پابندی ضرور ہونی چاہیے تاکی یہ سلسلہ اچھی طرح چلتا رہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ !
اہلا وسہلا ۔ مختار بھائی آپ کی تشریف آوری اور خاص طور پر فورم پر آپ کی پہلی شراکت ( پوسٹ ) دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔
آپ چند روز میں جلدی جلدی فورم میں لکھنا پڑھنا سیکھ لیں پھر آپ کو ’’ تعارف ‘‘ کی زحمت دیں گے ۔ پھر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ چل نکلے گا ۔ ان شاء اللہ
فی الوقت اتنا نوٹ کرلیں کہ یہاں قرآن وسنت اور ان کی زبان سیکھنے کے حوالے سے آپ جیسے اہل علم کی کتنی ضرورت ہے ۔ اللہ ہم سب سے دین کا زیادہ سے زیادہ کام لے ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
خضر حیات بھائی جان،
طلبہ کی تو مناسب تعداد سامنے آ گئی ہے۔ اب کوئی لائحہ عمل طے کریں۔

دیگر ساتھیوں سے گزارش ہے کہ فیس بک، گوگل پلس، ای میل وغیرہ کے ذریعے دیگر احباب کو بھی مدعو کریں، جنہیں اس سے دلچسپی ہو سکتی ہو۔
گرافکس سے دلچسپی رکھنے والے اراکین ایک دو گرافکس اچھی سی بنا دیں تاکہ انہیں تشہیر کے لئے استعمال کیا جا سکے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
 

یاسر ناصر

مبتدی
شمولیت
فروری 10، 2013
پیغامات
10
ری ایکشن اسکور
28
پوائنٹ
21
جزاکم اللہ خیرا۔ بھائی یہ پروگرام میرے جیسوں کے لئے بہت مفید ہو گا۔ واللہ میں کافی دیر سے کوئی ایسا آن لائن پروگرام ڈھونڈ رہا تھا جہاں پر بالکل بنیاد سے قرآنی عربی یا عربی بول چال کورس کروایا جا رہا ہوں۔
 
Top