• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز محدث فورم پر عربی کورس؟

ابو عنود

مبتدی
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
18
السلام علیکم
ابو عنود بھائی! آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید، اپنا تعارف ، تعارف سیکشن میں کرائیے اور اقتباس لینے کا طریقہ یہاں دیکھیں:
اقتباس
ارے یہ کیا! میں نے تو اقتباس ٹھیک سے کیا تھا ۔۔۔ اوپر والی پوسٹ کے لیئے معذرت ۔۔

اپکا بے حد شکریہ
 

عبدالجواد

مبتدی
شمولیت
نومبر 26، 2013
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
یہ طے کرنا پہلے ضروری ہے ۔ کہ ہم عام بول چال والی عربی سیکھنا چاہتے ہیں یا کتابی عربی ؟
میرے خیال سے اس سلسلے میں استاد محترم انس نضر صاحب بہتر رائے دے سکتے ہیں ۔

متفق ۔ پڑھنے کے لیے جو مرضی آئے( لہذا وہ اراکین جو باقاعدہ شرکت نہیں کرنا چاہتے انہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ) لیکن سوال وجواب کی سہولت صرف اور صرف مشارکین کے لیے ہونی چاہیے ۔

میرے خیال سے یہ زیادہ فائدہ مند رہے گا ۔ ساتھ ساتھ پتہ بھی چلتا رہے گا کہ کون واقعتا لگن سے عربی سیکھنا چاہتا ہے ۔

چونکہ یہ سارا تکنیکی قسم کا معاملہ ہے اس لیے شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی کی بہت ضرورت رہے گی ۔ ویسے عام کلاس ہو تو پڑھنےپڑھانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا البتہ اس طرح آن لائن کلاس کس طرح لگائیں گے اس کے لیے معلمین و متعلمین سب شاکر بھائی اور کلیم بھائی کے پابند رہیں گے ۔
اور نصاب متعین کرنے میں محترم انس نضر صاحب ابوالحسن علوی صاحب کفایت اللہ صاحب کی آراء کے منتظر رہیں گے ۔
اس کے علاوہ دیگر اراکین فورم میں سے کوئی بھی قابل قدر رکن رہنمائی کرنا چاہیں تو دیدہ و دل فرش راہ ہیں ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ،
عربی کورس کا آغاز کب کیا جائے گا؟؟ اس سے آگاہ کر دیں۔
خضر حیات
بروز اتوار پہلا امتحان ہے جو تقریبا ڈیڑھ ہفتہ تک جاری رہیں گے ۔ امید ہے ان شاء اللہ امتحانات سے فراغت پاتے ہی اس طرف توجہ دے سکوں گا ۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
بروز اتوار پہلا امتحان ہے جو تقریبا ڈیڑھ ہفتہ تک جاری رہیں گے ۔ امید ہے ان شاء اللہ امتحانات سے فراغت پاتے ہی اس طرف توجہ دے سکوں گا ۔
اللہ آپ کو دنیا و آخرت کے امتحان میں کامیاب فرمائے آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
بروز اتوار پہلا امتحان ہے جو تقریبا ڈیڑھ ہفتہ تک جاری رہیں گے ۔ امید ہے ان شاء اللہ امتحانات سے فراغت پاتے ہی اس طرف توجہ دے سکوں گا ۔
ان شاء اللہ۔
اللہ تعالی آپ کو کامیاب فرمائے،آمین
انتظار کرتے ہیں۔جزاک اللہ خیرا
 
Top