• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
بھائی جان !
آپ اوپر دیے گئے ، لنک کو چیک کرکے دیکھیں ، میرے پاس وہ لنک کھل کر رہا ہے ، اور اس میں آپ کا سارا مواد بھی موجود ہے ،آپ کاپاس کھلتا ہے تو بہتر ، ورنہ میں آپ کو وہ مواد کاپی کردیتا ہوں ۔
جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔ شیخ لنک کھول گیا ہے۔ اس مضمون کو شرک جلی والے سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
فورم پراکثر پوسٹس کے نیچے جواب کا آپشن نہیں ہے۔ اگر اس پرکوئی اپنا جواب یا رائے دینا چاہتا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
فورم پراکثر پوسٹس کے نیچے جواب کا آپشن نہیں ہے۔ اگر اس پرکوئی اپنا جواب یا رائے دینا چاہتا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے
جن کے نیچے نہیں ، وہ اسی لیے کہ وہاں جواب نہیں دیا جاسکتا ۔
 
شمولیت
جنوری 13، 2017
پیغامات
51
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
63
اسکا جواب الگ پوسٹ لگا کر دیا جاسکتا۔۔؟؟

یا انتظامیہ خود ایسی تبدیلی کرتی کہ کوئی ان کا جواب ہی نہ دے
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسکا جواب الگ پوسٹ لگا کر دیا جاسکتا۔۔؟؟
یا انتظامیہ خود ایسی تبدیلی کرتی کہ کوئی ان کا جواب ہی نہ دے
تھریڈ کا لنک دیں ، دیکھ کر بتایا جاسکتا ہے کہ کیا صورت حال ہے ؟
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
فورم پراکثر پوسٹس کے نیچے جواب کا آپشن نہیں ہے۔ اگر اس پرکوئی اپنا جواب یا رائے دینا چاہتا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے
یا انتظامیہ خود ایسی تبدیلی کرتی کہ کوئی ان کا جواب ہی نہ دے
سوال جواب کے سیکشن میں جہاں آپ جواب نہیں دے سکتے، ان سیکشن میں فورم پر منتخب شدہ علماء ہی جواب دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔
اسکا جواب الگ پوسٹ لگا کر دیا جاسکتا۔۔؟؟
اس مسئلہ میں ذرا تفصیل ہے، کہ سائل نے جب سوال جواب سیکشن میں سوال کیا ہے، تو اس نے متعلقہ علماء سے ہی استفسار کیا ہے، لہٰذا کسی اور کو اس حوالہ سے جواب دینا مناسب نہیں!
ہاں اگر اس پر کوئی اور اپنا نکتہ نظر بیان کرنا چاہے تو وہ اپنی طرف سے متعلقہ مسئلہ سے متعلق تھریڈ بنا کر اپنا مدعا بیان کرے تو کوئی حرج نہیں، مگر اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ سائل کا ذکر کرنا ، یا اس کا حوالہ دینا درست نہیں ہو گا!
نوٹ: لیکن جب کوئی تھریڈ قائم کرکے اپنے رائے کا اظہار کرے گا، تو اس کو اپنی رائے پر کئے جانے والے تبصروں کا خیال بھی رہے ، کہ کچھ تبصرے بھی ہوں گے اور ممکن ہے کچھ اعتراض بھی!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یا انتظامیہ خود ایسی تبدیلی کرتی کہ کوئی ان کا جواب ہی نہ دے
محمد افضل رضوی بھائی! یہاں کی انتظامیہ معتدل بھی ہے اور باحوسلہ بھی، میں بذاتہ خود ایک شدید مزاج کا حامل ہوں، اور اگر میرا کوئی مشورہ متشدد ہو تو اسے بھی رد کردیا جاتا ہے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
جی سوال و جواب سیکشن میں چند مخصوص اراکین کے علاوہ کسی کو جواب دینے کی اجازت نہیں ، آپ اپنا نقطہ نظر پیش کرنا چاہیں تو الگ تھریڈ شروع کرکے ، بیان کرسکتے ہیں ۔
 
Top