• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جی بھائی وہیں ہیں، لیکن الرٹس نہیں آتی۔
وہیں ہیں کا کیا مطلب؟
یعنی فورم سے جو الرٹس کی ای میل جاتی ہیں وہ اسپیم میں موجود ہیں یا نہیں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155

وہیں کا مطلب کہ جو الرٹس آتی ہیں وہ اسپیم فولڈر میں ہوتی ہیں، اسی لیے ان کی الرٹس موصول نہیں ہوتی جی میل پر۔۔۔ یعنی جب ان بکس میں الرٹس آتی تھیں تو گوگل ٹالک پر بھی الرٹس آ جاتی تھی، جس طرح یاہو پر آتی ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وہیں کا مطلب کہ جو الرٹس آتی ہیں وہ اسپیم فولڈر میں ہوتی ہیں، اسی لیے ان کی الرٹس موصول نہیں ہوتی جی میل پر۔۔۔ یعنی جب ان بکس میں الرٹس آتی تھیں تو گوگل ٹالک پر بھی الرٹس آ جاتی تھی، جس طرح یاہو پر آتی ہیں۔
تو یہ اس لئے ہے کیونکہ شاید آپ الرٹس والی ای میل کو پڑھے بغیر ڈیلیٹ کر دیا کرتے ہوں گے۔
ایسی صورت میں اگر ایک ہی ایڈریس سے آنے والی بہت ساری ای میلز کو اگر پڑھے بغیر ڈیلیٹ کیا جاتا رہے تو جی میل سمجھتا ہے کہ شاید یہ اسپیم ای میلز ہیں۔ لہٰذا وہ ان کو اسپیم فولڈر میں ڈالنا شروع کر دیتا ہے۔
اس کے دو حل ہیں ۔
پہلے تو یہ کیجئے کہ اسپیم فولڈر میں جا کر یہ ای میلز کھولیں اور ایک ایک کر کے سب کو اوپر موجود Not Spam والے بٹن کو دبا کر اسپیم سے نکال دیں۔
پھر یہ کریں کہ محدث فورم کے ای میل کو اپنے کونٹیکٹ لسٹ میں شامل کر لیں۔ اس کے لئے فورم کی جانب سے آئی ہوئی کوئی بھی ای میل (جو آپ کے ان باکس میں ہو ، نا کہ اسپیم میں) کھولیں۔ اور جہاں سے آپ ریپلائی اور فارورڈ کرتے ہیں، وہیں نیچے دیکھیں تو یہ لکھا ہوگا:

Add Mohaddis Forum to Contact List

بس اسے دبا دیں۔ تاکہ فورم کی آئی ڈی آپ کے روابط میں آ جائے ۔ ایسی صورت میں عموماً ای میلز اسپیم میں نہیں جاتیں۔
دونوں چھوٹے سے کام ہیں کر ڈالئے۔
 
شکریہ بھائی
واقعی ایسا ہی ہے، میں نے بغیر پڑھے ہی ڈیلیٹ کر دیں تھیں، کیونکہ بہت ساری ہوتی تھیں تو میں اکھٹے ڈیلیٹ کرتا رہا۔
بھائی آپ نے جو طریقہ لکھا ہے یہ سمجھ نہیں آیا، اگر میں ایسے ہی آپ کا آئی ڈی کونٹیکٹ ایڈ کر لوں تو کیا مسئلہ حل ہو جائے گا، کیونکہ یہ تو کہیں لکھا نہیں آ رہا۔
Add Mohaddis Forum to Contact List
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
شکریہ بھائی
واقعی ایسا ہی ہے، میں نے بغیر پڑھے ہی ڈیلیٹ کر دیں تھیں، کیونکہ بہت ساری ہوتی تھیں تو میں اکھٹے ڈیلیٹ کرتا رہا۔
بھائی آپ نے جو طریقہ لکھا ہے یہ سمجھ نہیں آیا، اگر میں ایسے ہی آپ کا آئی ڈی کونٹیکٹ ایڈ کر لوں تو کیا مسئلہ حل ہو جائے گا، کیونکہ یہ تو کہیں لکھا نہیں آ رہا۔
Add Mohaddis Forum to Contact List
جی آپ ویسے ہی کونٹیکٹ میں ایڈ کر لیں۔ تب بھی مسئلہ حل ہو جائے گا۔ لیکن آئی ڈی محدث فورم ایٹ جی میل ڈاٹ کام ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی آپ سپیم مسیج میں مسیج کو Not Spam کر دیجئے، پھر آپ کے مسیج ان باکس میں ہی آئے گے.
جی ایسا ہی کیا ہے، ایک الرٹ کو ناٹ سپیم کیا ہے تو اب میسج آ رہے ہیں۔
 
Top