• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
السلام علیکم ورحمت اللہ
کیا پوسٹ کی تلاش کی طرح موضوعات کی تلاش کا آپشن ممکن ہے۔ یا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے فورم پر حالیہ موضوعات دیکھے جاسکتے ہیں۔ میں رمضان کی مبارک باد کا دھاگہ تلاش کر رہا پر نہیں ملا، آج رمضان مبارک دھاگہ اتفاق سے نظروں سے گزرا تو پتہ چلا کہ یہ دھاگہ موجود ہے
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی جان، دونوں کام ممکن ہیں۔
موضوعات میں تلاش کیلئے، سرچ باکس میں مطلوبہ الفاظ لکھنے کے بعد "صرف عنوانات میں تلاش کریں" والے آپشن کو چیک لگا دیں۔ اس سے پوسٹ کے اندر سے مواد ڈھونڈنے کے بجائے فقط موضوع کے عنوان میں تلاش ہوگی۔ ایک تکنیک یہ ہے کہ سرچ کرتے وقت "زیادہ نئے" کے نیچے موجود باکس پر کلک کریں تو خودبخود کیلنڈر کھل جائے گا۔ وہاں آپ وہ تاریخ منتخب کر لیں، جس کے بعد کے دنوں میں شروع کردہ موضوعات میں تلاش مقصود ہے۔

حالیہ موضوعات کے لئے بینر کے نیچے "پوسٹ کی تلاش" پر ماؤس لے کر جائیں تو آپ تازہ ترین پوسٹس سے لے کر گزشتہ ہفتہ تک کی پوسٹس ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ویسے اگر کبھی تلاش میں دقت ہو تو یہ ضرور یاد رکھیں کہ فورم پر دو طرح کی سرچ موجود ہے۔ ایک فورم کی اپنی اور ایک گوگل کسٹم سرچ۔ بعض اوقات ایک سرچ سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے تو ایسی صورت میں دوسری سرچ کو بھی استعمال کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ایک سے زیادہ پوسٹس کا اقتباس کیسے لیا جا سکتا ہے ؟
پہلے وژن میں یہ آپشن موجود تھی ، کیا اب بھی یہ آپشن موجود ہے کہ نہیں؟

محمد ارسلان بھائی،
اس سافٹ ویئر میں یہ خاصیت بھی ہے کہ آپ جواب والے ٹیکسٹ باکس میں جتنا بھی لکھ چکیں ہوں اس کے بعد کسی بھی پوسٹ کے نیچے جواب کے بٹن پر کلک کرنے سے اس پوسٹ کا اقتباس آپ کے لکھے ہوئے جواب کے نیچے آ جائے گا اسی طرح جب جب آپ کو اقتباس کی ضرورت پڑے صرف جواب کا بٹن پریس کریں اقتباس آ جائے گا اور آپ کا لکھا ہوا مواد بھی باقی رہے گا۔
امید ہے میں سمجھانے میں کامیاب رہا۔
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی بھائی جان، دونوں کام ممکن ہیں۔
موضوعات میں تلاش کیلئے، سرچ باکس میں مطلوبہ الفاظ لکھنے کے بعد "صرف عنوانات میں تلاش کریں" والے آپشن کو چیک لگا دیں۔ اس سے پوسٹ کے اندر سے مواد ڈھونڈنے کے بجائے فقط موضوع کے عنوان میں تلاش ہوگی۔ ایک تکنیک یہ ہے کہ سرچ کرتے وقت "زیادہ نئے" کے نیچے موجود باکس پر کلک کریں تو خودبخود کیلنڈر کھل جائے گا۔ وہاں آپ وہ تاریخ منتخب کر لیں، جس کے بعد کے دنوں میں شروع کردہ موضوعات میں تلاش مقصود ہے۔

حالیہ موضوعات کے لئے بینر کے نیچے "پوسٹ کی تلاش" پر ماؤس لے کر جائیں تو آپ تازہ ترین پوسٹس سے لے کر گزشتہ ہفتہ تک کی پوسٹس ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ویسے اگر کبھی تلاش میں دقت ہو تو یہ ضرور یاد رکھیں کہ فورم پر دو طرح کی سرچ موجود ہے۔ ایک فورم کی اپنی اور ایک گوگل کسٹم سرچ۔ بعض اوقات ایک سرچ سے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے تو ایسی صورت میں دوسری سرچ کو بھی استعمال کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔
جزاک اللہ خیرا ۔ الحمدللہ کسٹم سرچ سے ڈھونڈنے میں آسانی ہورہی ہے۔
بھائی جان پوسٹ کی تلاش کی طرح ایک مقرررہ مدت کے دھاگوں کی تلاش بھی کیا ممکن ہے۔ مثلا آج کے دن، یا پچھلے دو دنوں میں کتنے نئے دھاگے بنائے گئے ہیں کیا صرف وہ دیکھا جاسکتا ہے۔
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604

او ہو ماشاءاللہ ، ابن قاسم بھائی بھی یہاں ماشاءاللہ ماشاءاللہ
 
ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
جی بھائی الحمدللہ آپ کی اقتدا میں ناچیز بھی ہے : )
مجھے میرے بھائی نظر آنے چاہیے بس چاہے وہ کسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہوں۔ ویسے کافی دنوں سے آپ کو یاد کر رہا تھا ، آپ کو دیکھ کر دلی خوشی اور اطمینان حاصل ہوا، اللہ تعالی آپ کو صدا خوش و خرم رکھے آمین
 
ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
مجھے میرے بھائی نظر آنے چاہیے بس چاہے وہ کسی بھی پلیٹ فارم پر موجود ہوں۔ ویسے کافی دنوں سے آپ کو یاد کر رہا تھا ، آپ کو دیکھ کر دلی خوشی اور اطمینان حاصل ہوا، اللہ تعالی آپ کو صدا خوش و خرم رکھے آمین
آمین
میں خوش قسمت ہوں کہ ہمارے بھائی یاد کرتے ہیں۔ ان شاءاللہ نظر آتا رہوں گا : )
دعاؤں کا طالب
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا ۔ الحمدللہ کسٹم سرچ سے ڈھونڈنے میں آسانی ہورہی ہے۔
بھائی جان پوسٹ کی تلاش کی طرح ایک مقرررہ مدت کے دھاگوں کی تلاش بھی کیا ممکن ہے۔ مثلا آج کے دن، یا پچھلے دو دنوں میں کتنے نئے دھاگے بنائے گئے ہیں کیا صرف وہ دیکھا جاسکتا ہے۔
یہ تو اوپر پوسٹس کی تلاش والے مینو میں موجود ہیں۔ یعنی آج کی پوسٹس گزشتہ دو روز کی پوسٹس وغیرہ۔
پھر تلاش والے باکس میں بھی "مزید نئے" میں کیلنڈر سے دو روز پہلے کی تاریخ منتخب کر کے سرچ کی جا سکتی ہے۔
 
Top