• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث فورم کی پوسٹیں نظر نہیں آرہیں

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
محمد وسیم بھائی کے نام کی ترتیب درست کرنے کی ضرورت ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم حضرت میرا نام محمد وسیم ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
وسیم بھائ. آپ کو اپنا نام کچھ اور کرانا ھو تو کرا کیں. اور وھیں کمنٹ کریں جہاں اس دن آپ نے نام بدلنے کی درخواست کی تھی.
جزاک اللہ خیرا.
آپ سے درخواست ہے کہ اپنے پروفائل پر کوئی غیر جاندار تصویر لگا لیں۔
یہ میرے کلاس فیلو ھیں. ان شاء اللہ میں انھیں سمجھا دوں گا.
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم شیخ @خضر حیات صاحب!
محمد وسیم بھائی کے نام کی ترتیب درست کرنے کی ضرورت ہے۔
جزاک اللہ خیرا
شیخ محترم نے وضاحت کر دی تھی. ایک جگہ.
 
Top