• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کی کتب

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
مکمل صحیح بخاری اور مکمل صحیح مسلم کی تمام جلدیں (تلخیص نہیں) عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ (تشریح نہیں)، ان پیج یا یونی کوڈ میں (امیج فارمیٹ نہیں) کیا آن لائن دستیاب ہیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام و علیکم
اس فورم میں موجود کتابیں کراچی میں کہاں سے مل سکتی ہیں؟
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی جان، کراچی میں کئی مکتبہ جات ہیں جہاں سے یہ کتب دستیاب ہو سکتی ہیں۔

اردو بازار: مکتبہ فضلی اینڈ سنز ، غالباً اسی ایک مکتبہ سے اکثر کتب دستیاب ہو جائیں گی ، کیونکہ کافی اچھا ذخیرہ یہاں موجود ہے۔
اردو بازار کے بالکل سامنے اہلحدیث مسجد کے ساتھ ایک مکتبہ ہے، اس کا نام یاد نہیں۔
منظور کالونی میں مین گجر چوک نزد جامعہ الاحسان ، ایک مکتبہ امام بخاری ہے۔
نیپا چورنگی کے قریب ایک مکتبہ ہے شاید دارالاحسن نام ہے۔ اس ادارے کے ایک ساتھی، محمد ثاقب صدیقی، یہاں فورم پر بھی موجود ہیں، مجھے درست ایڈریس نہیں معلوم۔

باقی کچھ مکتبہ جات کے نام شاہد نذیر بھائی شاید بتا سکیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
مکمل صحیح بخاری اور مکمل صحیح مسلم کی تمام جلدیں (تلخیص نہیں) عربی متن اور اردو ترجمہ کے ساتھ (تشریح نہیں)، ان پیج یا یونی کوڈ میں (امیج فارمیٹ نہیں) کیا آن لائن دستیاب ہیں۔
مکمل صحیح بخاری ان پیج فارمیٹ میں عربی، اردو متن لیکن تشریح کے ساتھ تو آن لائن کہیں مل جائے گی۔ صحیح مسلم مشکل ہے۔ ویسے اگر آپ کو مل جائیں تو یہاں ضرور لنکس دیجئے گا۔
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
مکمل صحیح بخاری ان پیج فارمیٹ میں عربی، اردو متن لیکن تشریح کے ساتھ تو آن لائن کہیں مل جائے گی۔ ۔
مجھے تا حال نہیں ملی، اگر آپ کو یا کسی اور کو آن لائن مکمل بخاری شریف اردو ترجمہ کے ساتھ ان پیج یا یونی کوڈ میں (پکچر فارمیٹ میں نہیں) مل جائے تو لنک سے آگاہ کریں۔
 

طارق راحیل

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 01، 2011
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
693
پوائنٹ
125
مجھے تا حال نہیں ملی، اگر آپ کو یا کسی اور کو آن لائن مکمل بخاری شریف اردو ترجمہ کے ساتھ ان پیج یا یونی کوڈ میں (پکچر فارمیٹ میں نہیں) مل جائے تو لنک سے آگاہ کریں۔
مجھے بھی تلاش ہے بہت شدت سے مجھے بھی بتا دیجئے گا
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
وعلیکم السلام
یوسف بھائی میرے پاس صحیح بخاری اور صحیح مسلم کا عربی متن ورڈ فائل میں ہے،لیکن اردو ترجمہ نہیں ہے،کہیں تو شئیر کر دوں؟
جزاک اللہ برادر!
لیکن مجھے تو اردو ترجمہ کے ساتھ چاہئے۔ صرف عربی متن نہیں۔
اگر مکمل ترجمہ کہیں مل جائے (تلخیص نہیں) تو ضرور بتلائیے گا۔
 
Top