• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم کے اغراض و مقاصد

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ان آئی ڈیز کی تحقیق کریں ۔ یہ انداز تو معروف سا لگتا هے ۔
تحقیق کی ہوئی ، یہ ان صاحب کی پرانی عادت ہے ۔ خیر بنالیں ، کتنی آئی ڈیز بنالیں گے ، جتنی دیر آئی ڈی بنانےمیں لگتی ہے ، اس سے بہت کم دیر اسے موڈریشن میں ڈالنے یا بلاک کرنے میں درکار ہوتی ہے ۔ اگر وہ بناتے ہوئے نہیں تھکتے تو ہم انہیں بلاک مارتے ہوئے کیوں تھکیں گے ۔
 
عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
مجھے آپ لوگوں سے بحث کا کوئی شوق نہیں۔ ایک ٹاسک ہے اس کی تکمیل مقصود ہے۔
 
عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
تحقیق کی ہوئی ، یہ ان صاحب کی پرانی عادت ہے ۔ خیر بنالیں ، کتنی آئی ڈیز بنالیں گے ، جتنی دیر آئی ڈی بنانےمیں لگتی ہے ، اس سے بہت کم دیر اسے موڈریشن میں ڈالنے یا بلاک کرنے میں درکار ہوتی ہے ۔ اگر وہ بناتے ہوئے نہیں تھکتے تو ہم انہیں بلاک مارتے ہوئے کیوں تھکیں گے ۔
میں جس مقصد کے لئے مراسلہ جات پوسٹ کر رہا ہوں ان کو ڈلیٹ کر دینے سے آپ کو کوئی فائدہ نہ ہے۔ میں جو بھی پوسٹ کرتا ہوں اس کا سنیپ شاٹ لے لیتا ہوں۔
کسی کو موڈریشن میں ڈالنے کی وجہ کیا صرف یہ ہوتی ہے کہ کسی نے ایک سے زیادہ آئی ڈیز بنائی ہوئی ہیں؟
کیا آپ کے ہم مسلک افراد نے ایسا نہیں کیا ہؤا یا نہیں کرتے؟
آپ نے کسی کو موڈریشن میں ڈالا اور اس نے دوسری آئی ڈی بنا پر پوسٹ کردی اس کا حل آپ کے پاس ہے؟ جس نے غلط کام کرنا ہے اسے موڈریش میں ڈالنے کا کیا فرق؟
متاثرہ شخص نئی آئی ڈی بنائے اور پوسٹ کر دے اس کا آپ کے پاس کیا علاج ہے؟
کیوں ایسا نہیں کیا جاتا کہ جسے موڈریشن میں ڈالنے کی ضرورت محسوس کریں اس کی پوسٹس کو انڈر آبزرویشن رکھیں جہاں غلط پوسٹ ہو اسے ڈلیٹ کردیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کوشش کریں کہ فضولیات سے گریز کریں ۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
UBAIDULLAH.jpg
خرابی کی اصل جڑ یہی ہے کہ ’’ہر بات‘‘ لوگوں تک پہنچ رہی ہے۔ حالانکہ صرف صحیح بات لوگوں تک پہنچنی چاہیئے۔
اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ علماء آپس میں مذاکرات کریں مقتدر شخصیت کی موجودگی میں۔ جس پر وہ متفق ہوں اسے لوگوں تک پہنچا دیا جائے اور بقیہ پر علماء کے درمیان مذاکرات جاری رہیں۔ ان اختلافی مسائل سے عوام کو دور رکھا جائے۔
بھائی جان بڑا عجیب حل پیش کیا ہے آپ نے
جو متفق ہے اس میں تو لڑائی ہی نہیں وہ تو ویسے ہی پینچ رہا ہے اصل لڑائی تو اختلافی مسائل کی ہی ہے
مثلا فرض کیا میں کہتا ہوں کہ جی اختلافی مسئلہ تقلید کا ہے تو کیا تقلید سے عوام کو دور رکھا جائے
فرض کیا میں کہتا ہوں کہ اختلافی مسئلہ رفع یدین نہ کرنے کا ہے تو کیا عوام کو رفع یدین نہ کرنے سے دور رکھا جائے
بھائی جی اسکا حل وہ نہیں جو آپ نے پیش کیا ہے کیونکہ یہ تو الٹا آپ کے ہی خلاف چلا جاے گا اسکا حل تو قرآن نے پیش کیا ہے کہ عوام کو ہر گروہ اپنی دلیل پہنچا دے جس کی دلیل مضبوط ہو گی عوام اس سے اپنی استطاعت کے مطابق حق بات کو پہچان لے گی جیسا کہ قرآن کہتا ہے
فَبَشِّر عِبادِ الَّذِینَ یَستَمِعُونَ القَولَ فَیَتَّبِعُونَ اَحسَنَه اُولئِكَ الَّذِینَ هَداهُمُ اللَّهُ وَ اُولئِكَ هُم اُولُوا الـاَلبابِ)
اللہ تو ان لوگوں کو خوشخبری دینے کا کہ رہا ہے اور ھدایت والے اور عقل مند کہ رہا ہے کہ جو بات تو سب کی سن لیتے ہیں اور پیروی اس میں سے بہترین بات کی کرتے ہیں
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
آپ نے خیر القرون کے تین ادوار کو تین تہوں سے تشبیہ دی ہے اور کہا کہ ان میں سے اکثریت کو بنیاد بنا کر ’’سال‘‘ کرکے ’’مستری‘‘ عمارت بنائے گا۔
بات واضح ہے کہ ’’سال‘‘ کا استعمال بھی وہی کرے گا جسے اس کا طریقہ معلوم ہو اور وہ ’’مستری‘‘ ہی ہے عام لوگ نہیں۔
جی بھائی جان جس کا بھی اینٹیں لگانے کا کام ہوتا ہے اسکو مستری ہی کہتے ہیں اور اسکو اینٹوں کی سال کا استعمال آتا ہو گا اگر اسکو اینٹوں کی سال کا استعمال ہی نہیں اٹا تو اسکو مستری نہیں کہ سکتے جس کا کام اینٹیں لگانا نہیں اسکو اینٹوں کی سال کا علم نہیں ہو گا
اب وہاں تو کام اینٹیں لگانا تھا مگر یہاں اسلام میں شریعت پہ عمل کرنا کام ہے
اب جس کا کام ہی شریعت پہ عمل کرنا ہو اسکو اسلام کی سال کا پتا ہونا ضروری ہے اگر اسکو اسلام کی سال کا علم نہیں تو اسکو اسلام پہ عمل کرنے والا کیسے کہ سکتے ہیں جیسا مستری کو اینٹوں کی سال کا علم نہ ہو تو اسکو مستری کیسے کہ سکتے ہیں
پس یہ سال مشکل نہیں ہوتی جس کا کام اسی کو ساجھے آپ کا کام اگر اسلام پہ عمل کرنا نہیں تو آپ کو اس سال کا استعمال نہ آئے تو ہم کیا کہ سکتے ہیں لیکن جس کا کام ہی اسلام پہ عمل کرنا ہو اسکو اسلام کی سال کا استعمال کرنا آتا ہو گا جیسا کہ مستری کو اینٹوں کی سال کا استعمال آتا ہوتا ہے امید ہے کچھ سمجھا سکا ہوں گا اپنے پیارے بھائی کو
 
اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو کیا نہیں پتہ تھا کہ میری ساری امت مستری ہے۔ اللہ تعلیٰ نے اولی الباب کی بات کی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فقیہ اور غیر فقیہ کی بات کی۔
 
عبید اللہ

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
18
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
9
میرے ایک کلائنٹ نے مجھے ایک سکرین شاٹ ای میل کیا ہے اور کہا ہے کہ پہلے محدث فورم والوں نے اسے موڈریشن میں ڈالا ہؤا تھا بلا وجہ اور اب بین کیا ہے اس مذکورہ پوسٹ کے سبب۔ اس پوسٹ کو میں نے ملاحظہ کیا ہے اس میں ایسا کچھ مواد نظر نہیں آیا سوائے اختلاف کے۔
پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ فورم بحث مباحثہ برائے تلاشِ حق کے لئے کام کر رہا ہے یا اپنے فرقہ کو حق ثابت کرنے کے لئے؟
 
Top