• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث فورم کے بعض لنکس پر ارر آتا ہے

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
جی محترم! صرف لنک پر کلک کریں.
واقعی ایرر ہے۔۔
یہاں پر یعنی عین لنک پر کلک کرنےسےایرر آتا ہے۔
upload_2016-11-18_14-59-9.png

جبکہ اس کےنیچے، یہاں پر کلک کرنے سے ایرر نہیں آتا۔۔بلکہ لنک پر رسائی ہوجاتی ہے۔
upload_2016-11-18_15-0-16.png
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
واقعی ایرر ہے۔۔
یہاں پر یعنی عین لنک پر کلک کرنےسےایرر آتا ہے۔
18015 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں

جبکہ اس کےنیچے، یہاں پر کلک کرنے سے ایرر نہیں آتا۔۔بلکہ لنک پر رسائی ہوجاتی ہے۔
18016 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
ہے نا عجوبہ..... ابتسامہ
بس یہی بتانا مقصود تھا. اورشاید لنک میں کچھ نہ کچھ ہے. تبھی ایسا ہوتا ہے. ویسے شاید یہ فیس بوک کے ساتھ ہی خاص ہے. کیونکہ میں اپنے فورم کا لنک بھی کئی بارشیئر کرتا ہوں تو ارر آتا ہے
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
بزرگوں کا ساتھ اتنی آسانی سے نہیں چھوڑیں گے..... ابتسامہ
لنک کو مختصر کرنے کا طریقہ تو بتاتے جائیں...
ہم نے اپنے "بزرگ" شیخ @رفیق طاھر حفظہ اللہ سے یہ طریقہ سیکھا تھا..
بزرگ ہونے کے ناطے انہوں نے مفت و مفت سیکھا دیا تھا..ابتسامہ!

مکمل لنک کے آخر میں جو ہندسے ہوتے ہیں، انہیں رہنے دیں اور بقیہ سارے درمیانی مواد کو کاٹ دیں...تھریڈز کے سلیش تک..
ایسے..

http://forum.mohaddis.com/threads/34387
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
ہم نے اپنے "بزرگ" شیخ @رفیق طاھر حفظہ اللہ سے یہ طریقہ سیکھا تھا..
بزرگ ہونے کے ناطے انہوں نے مفت و مفت سیکھا دیا تھا..ابتسامہ!
آپ نے بھی اپنی بزرگی کا ثبوت فراہم کر دیا.... ابتسامہ
مکمل لنک کے آخر میں جو ہندسے ہوتے ہیں، انہیں رہنے دیں اور بقیہ سارے درمیانی مواد کو کاٹ دیں...تھریڈز کے سلیش تک..
ایسے..

http://forum.mohaddis.com/threads/34387
جزاکم اللہ خیرا محترم!
اللہ آپکو خوش رکھے. آمین
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
آپ نے بھی اپنی بزرگی کا ثبوت فراہم کر دیا.... ابتسامہ
ہمارے موصوف "بزرگ" کی عمر ابھی غالبا چالیس سال بھی نہ ہوگی..اور انہیں اگر ہم بزرگ کہہ رہے ہیں..تو پھر ہماری "بزرگی" کا اندازہ خود ہی لگا لیں...ابتسامہ!
 
Top