• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم ---- On The GO

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !

محدث فورم کی انتظامیہ کی طرف سے اپنے ممبران کو Real time Connectivity دینے کے لیے ایک اہم پیش رفت۔
جی ہاں اب آپ محدث فورم کو اپنی موبائل ڈیواسز پر بھی Application کی صورت میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کونیچے دیے گئے مطلوبہ لنک سے اپنی موبائل ڈیوائسز پر "Tapatalk" نامی Application download اور install کرنی پڑے گی۔

Link for iOS based devices
Link for Android based devices

محدث فورم کا موبائل پر استعمال سمجھنے کے لیے نیچے دی گئی تصویروں کو دیکھیں۔

Mohaddis Forum 1.jpg

Mohaddis Forum 2.jpg

Mohaddis Forum 3.jpg

Mohaddis Forum 4.jpg

Mohaddis Forum 5.jpg

Mohaddis Forum 6.jpg
Mohaddis Forum 7.jpg
Mohaddis Forum 8.jpg
Mohaddis Forum 9.jpg
Mohaddis Forum 10.jpg

مزید تفصیلات کے لیے شاکر بھائی سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

جزاکم اللہ خیرا
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا ابوعبداللہ بھائی۔ آپ نے بہت محنت سے ٹیوٹوریل ترتیب دیا ہے۔۔۔!!
دراصل محدث فورم اس وقت بھی بغیر ایپلی کیشن کے موبائل پر بآسانی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ لیکن ایپلی کیشن "ٹپا ٹالک" tapatalk استعمال کرنے سے موبائل، یعنی اینڈرائڈ، بلیک بیری، آئی فون، آئی پیڈ وغیرہ میں بآسانی ایک کلک پر اپ ڈیٹس وصول کی جا سکتی ہیں۔ نئی پوسٹس سے باخبر رہنا اور نئی پوسٹس کرنا بھی بسہولت ممکن ہے۔ نیز آپ موبائل سے کوئی تصویر کھینچ کر فورم پر اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔ وغیرہ وغیرہ۔

جو احباب موبائل سے فورم کو وزٹ کریں گے تو انہیں خود ہی یہ ایپلی کیشن انسٹال کرنے کے لئے پیغام نظر آ جائے گا۔ جو شاید فقط ایک ہی دفعہ نظر آئے گا۔ جیسا کہ اوپر پہلی پوسٹ میں ابوعبداللہ بھائی نے تصویر بھی اٹیچ کر کے واضح کیا ہے۔ لیکن اگر آپ نے پہلی مرتبہ ایپلی کیشن انسٹال نہیں کی تو آپ کبھی بھی موبائل سے درج ذیل لنک پر جا کر یہ ایپلی کیشن انسٹال کر سکتے ہیں:

http://tapatalk.com/m
 
جزاك الله @شاكر بھائی۔
 
شادان

رکن
شمولیت
دسمبر 01، 2012
پیغامات
118
ری ایکشن اسکور
131
پوائنٹ
56
Shakir bhai kya windows phone urdu typing support krta hai
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
Shakir bhai kya windows phone urdu typing support krta hai
بھائی موبائلز کے بارے میں میری معلومات نہ ہونے برابر ہیں۔ اگر کوئی بھائی ونڈوز فون استعمال کر رہے ہوں گے تو شاید وہ بہتر رہنمائی کر سکیں۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
Shakir bhai kya windows phone urdu typing support krta hai
بھائی جان میرے ایک جاننے والی کے پاس Nokia Lumia 920 ہے اس سے میں نے معلوم کیا تھا لیکن اس کے پاس اردو لکھنے کا آپشن دستیاب نہیں ہے، ویسے اردو لکھنے کا آپشن آئی پیڈ یا آئی فون میں بھی نہیں ہوتا لیکن ایپ اسٹور پر "اردو رائٹر" کے نام سے فری ایپلیکیشن مل جاتی ہے جس میں اردو لکھ کر کاپی-پیسٹ کی جا سکتی ہے۔ تو ایسی کوئی ایپلیکیشن آپ نوکیا اسٹور میں بھی چیک کر لیں ہو سکتا ہے مل جائے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ابو عبداللہ بھائی کیا یہ نوکیا آشا 501 کو سپورٹ کرے گی؟
شاہد بھائی ایک ویب سائٹ پر Nokia Asha 501 Review میں مَیں نے پڑھا تھا کہ یہ اردو کی بورڈ کو سپورٹ کرتا ہے، لیکن OVI Store پر تو اس سیٹ کے لیے کوئی کی بورڈ ایپ نہیں ملی۔ دوسری جگہ پر کچھ ایپس ملی ہیں انہیں ڈاؤنلوڈ کر کے ٹرائی کر کے دیکھیں اگر کام بن جائے۔
http://www.mobilestore.pk/freeappsdownload/professional-mobile-apps/write-urdu-alferlaky-appid-2509
http://www.mobilestore.pk/freeappsdownload/utilities-mobile-apps/panini-keypad-urdu-appid-1718

جزاک اللہ خیر
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ابو عبداللہ بھائی!

نوکیا آشا501 ﺍﺭﺩﻭ کی بورڈ کو تو بہترین ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،
دراصل میں ﻣﺤﺪﺙ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﻮ
ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮈﯾﻮﺍﺳﺰ ﭘﺮ دیکھنے والی
Application
کے بارے میں پوچھ رہا تھا۔ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻧﻮﮐﯿﺎ ﺁﺷﺎ
501ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ؟
 
Top