• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث فورم ---- On The GO

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ابو عبداللہ بھائی!

نوکیا آشا501 ﺍﺭﺩﻭ کی بورڈ کو تو بہترین ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ،
دراصل میں ﻣﺤﺪﺙ ﻓﻮﺭﻡ ﮐﻮ
ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﮈﯾﻮﺍﺳﺰ ﭘﺮ دیکھنے والی
Application
کے بارے میں پوچھ رہا تھا۔ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻧﻮﮐﯿﺎ ﺁﺷﺎ
501ﮐﻮ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ؟
اگر موبائل سے وزٹ کرنے پر آپ کو ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کی آپشن نظر آ رہی ہے۔ یا یہاں
http://tapatalk.com/m
سے آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ایپلی کیشن تو پھر سپورٹڈ ہی ہوگی۔ البتہ میرا خیال ہے کہ یہ ایپلی کیشن سمبین سیٹس کے لئے نہیں ہے۔ ان کی سائٹ پر یہ لکھا ہے:

Tapatalk is avaliable for free for the iPhone, iPad,
Android, Android HD and Windows Phone.
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
شاکر بھائی! میں نے کل ہی ٹیب لیا ہے ۔ htc کا flyer p510e اس میں اردو فونٹ بڑی عجیب شکل کے آرہے ہیں ۔ اس کو روٹ کیے بغیر فونٹ تبدیل کیے جاسکتے ہیں کیا؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی! میں نے کل ہی ٹیب لیا ہے ۔ htc کا flyer p510e اس میں اردو فونٹ بڑی عجیب شکل کے آرہے ہیں ۔ اس کو روٹ کیے بغیر فونٹ تبدیل کیا جاسکتے ہیں کیا؟
سرفراز بھائی، میری معلومات تو اس بارے میں نہ ہونے برابر ہیں۔ شاید ابو عبدالله بھائی کچھ بتا سکیں۔
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
اگر موبائل سے وزٹ کرنے پر آپ کو ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کی آپشن نظر آ رہی ہے۔ یا یہاں
http://tapatalk.com/m
سے آپ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ایپلی کیشن تو پھر سپورٹڈ ہی ہوگی۔ البتہ میرا خیال ہے کہ یہ ایپلی کیشن سمبین سیٹس کے لئے نہیں ہے۔ ان کی سائٹ
پر یہ لکھا ہے:

Tapatalk is avaliable for free for the iPhone, iPad,
Android, Android HD and Windows Phone.
شاکر بھائی!‏‎

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﻭﺯﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ مجھے یہ ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈ ﮐﯽ
ﺁﭘﺸﻦ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔لیکن ﯾﮩﺎﮞ
http://tapatalk.com/m
پر ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈ کا آپشن ہی نہیں ہے
ﻣﯿﺮﺍ ﺳﻤﺒﯿﻦ ﺳﯿٹ
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ جاوا ہے۔مجھے بھی ﺳﺎﺋﭧ ﭘﺮ ﯾﮧ ﻟﮑﮭﺎ نظر آرہا
ﮨﮯ:
Tapatalk is avaliable for free
for the iPhone, iPad,
Android, Android HD and
Windows Phone.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی!‏‎

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﻭﺯﭦ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﺮ مجھے یہ ﺍﯾﭙﻠﯽ ﮐﯿﺸﻦ ﮈﺍﺅﻥ ﻟﻮﮈ ﮐﯽ
ﺁﭘﺸﻦ ﻧﻈﺮ ﺁ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ.
تو آپ یہیں سے ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کیجئے۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
سرفراز بھائی، میری معلومات تو اس بارے میں نہ ہونے برابر ہیں۔ شاید ابو عبدالله بھائی کچھ بتا سکیں۔

شاکر بھائی میں تو ذاتی طور پر Andriod Operating System کو پسند ہی نہیں کرتا، لیکن میں نے ایک موبائل استعمال کیا تھا اس وقت اسی قسم کے مسئلے سے دوچار ہوا تھا۔
اس وقت میں نے کچھ Plugin وغیرہ سرچ کرکے ڈاونلوڈ کیے تھے سرفراز فیضی بھائی آپ بھی انہیں انسٹال کر کے دیکھیں اور اس کے بعد یہ ملٹی لِنگ کی بورڈ بھی انسٹال کر لیں۔
اسے استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انسٹالیشن کے بعد اسے کھولیں اور اس کے آپشنز میں جا کر اسے Enable کرلیں، پھر Enable Languages میں جا کر عربی، اردو اور انگلش کو Tick کرلیں۔ جب کہیں پر لکھنا ہو تو Editing Area کو کچھ دیر پریس کریں اور MultiLing کو اِن پُٹ میتھڈ کے طور پر سلیکٹ کریں۔ MultiLing میں زبان کی تبدیلی کے لیے اسپیس بار کو سلائیڈ کریں۔۔۔۔۔۔

امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ
 
سرفراز فیضی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 22، 2011
پیغامات
1,091
ری ایکشن اسکور
3,807
پوائنٹ
376
شاکر بھائی میں تو ذاتی طور پر Andriod Operating System کو پسند ہی نہیں کرتا، لیکن میں نے ایک موبائل استعمال کیا تھا اس وقت اسی قسم کے مسئلے سے دوچار ہوا تھا۔
اس وقت میں نے کچھ Plugin وغیرہ سرچ کرکے ڈاونلوڈ کیے تھے سرفراز فیضی بھائی آپ بھی انہیں انسٹال کر کے دیکھیں اور اس کے بعد یہ ملٹی لِنگ کی بورڈ بھی انسٹال کر لیں۔
اسے استعمال کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انسٹالیشن کے بعد اسے کھولیں اور اس کے آپشنز میں جا کر اسے Enable کرلیں، پھر Enable Languages میں جا کر عربی، اردو اور انگلش کو Tick کرلیں۔ جب کہیں پر لکھنا ہو تو Editing Area کو کچھ دیر پریس کریں اور MultiLing کو اِن پُٹ میتھڈ کے طور پر سلیکٹ کریں۔ MultiLing میں زبان کی تبدیلی کے لیے اسپیس بار کو سلائیڈ کریں۔۔۔۔۔۔

امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔ ان شاء اللہ
ٹائپ کرنے کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ سافٹ ویئر اور پلگ ان پہلے سے انسٹال کیا ہوا ہے ۔ مسئلہ یہ کہ فونٹ تبدیل کرنے کا ہے ۔ اردو پڑھی جارہی ہے لیکن فونٹ ایک دم لکیروں والا آرہا ہے ۔ وہ پڑھنے میں اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا انڈرائڈ میں کوئی براوزر ایسا ہے جس کے فونٹ کو چینج کیا جاسکتا ہے ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
ٹائپ کرنے کا مسئلہ نہیں ہے۔ یہ سافٹ ویئر اور پلگ ان پہلے سے انسٹال کیا ہوا ہے ۔ مسئلہ یہ کہ فونٹ تبدیل کرنے کا ہے ۔ اردو پڑھی جارہی ہے لیکن فونٹ ایک دم لکیروں والا آرہا ہے ۔ وہ پڑھنے میں اچھا نہیں لگ رہا۔ کیا انڈرائڈ میں کوئی براوزر ایسا ہے جس کے فونٹ کو چینج کیا جاسکتا ہے ۔
Opera mini k barey mein sauna hy keh acha hy Androids k liye.
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
@اکرام اللہ واحدی بھائی !
آپ نے موبائل کے ذریعے فورم استعمال کرنے کا تذکرہ کیا تھا ،اس تھریڈ کا مطالعہ کرلیں ، آپ کے لیے مفید رہے گا ۔
 
Top