• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری تعارفی پروگرام (www.KitaboSunnat.com )

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,400
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
محدث لائبریری تعارفی پروگرام (www.KitaboSunnat.com )

18 اگست بروز اتوار کو محدث لائبریری میں ایک پروگرام محدث لائبریری کے تعارف کے نام سے منعقد ہوا جس میں پاکستان کے معروف مکتبات کے نمائندوں نے تیز بارش کے باوجود کافی تعداد میں شرکت فرمائی ۔جس کی تفصیل نیچے لنکس میں موجود ہے ۔
تلاوت قرآن پاک از قاری عارف بشیر صاحب
استقبالیہ از ڈاکٹر حافظ حسن مدنی صاحب
تعارف محدث لائبریری (www.KitaboSunnat.com ) از ڈاکٹر حافظ انس نضر مدنی صاحب
تکنیکی تعارف از انجینئر شاکر اعوان صاحب
خطبہ صدارت از ڈاکٹر حافظ عبدالرحمن مدنی صاحب
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
تقریبا دو ہفتے قبل میں نے بڑی خوشی اور دلچسپی سے مکمل ویڈیو دیکھی ہے ۔
لیکن
ایک تو آواز ہلکی ہے کافی الجھن ہوتی ہے سننے میں ۔
دوسرا تعارف انتہائی مختصر ہے ۔
اس حوالے سےمزید کام کرنا چاہیے اور لائبریری اور فورم کے شایان شان ایک بہترین تعارفی ویڈیو جاری کرنی چاہیے ۔
جس کے لیے تقریب منعقد کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ کمپیوٹر اسکرین کی تصویر لینے والے سوفٹ ویرز کے ذریعے وضاحت بہترین رہے گی ۔
 
Top