1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری میجر اپ گریڈ .... قارئین کرام کےلیے ایک عظیم خوشخبری

'معلومات محدث فورم' میں موضوعات آغاز کردہ از کلیم حیدر, ‏مارچ 22، 2014۔

  1. ‏مارچ 22، 2014 #1
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    محدث لائبریری اپ گریڈ .... قارئین کرام کےلیے عظیم خوشخبری

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محدث لائبریری (www.kitabosunnat.com) کو اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت وفضل عظیم سے 2008 میں قیام کے بعد پہلی بار میجر اپ گریڈ سے گزارا گیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت سے کامیابی سے یہ مرحلہ طے پاگیا ۔ الحمدللہ
    آئندہ دنوں میں نت نئے فیچرز شامل کئے جاتے رہیں گے، ہمیں آپ کی قیمتی آراء کا شدت سے انتظار رہے گا۔
    والسلام

    محدث ٹیم​

    محدث لائبریر.jpg
    نوٹ:
    فیس بک پر اس خوشخبری کی تشہیر کےلیے اس لنک پر موجود پکچر کو ری شیئر کریں۔

    https://www.facebook.com/MohaddisLi...6070892487295/608140645946984/?type=1&theater
     
    • زبردست زبردست x 9
    • پسند پسند x 4
    • لسٹ
  2. ‏مارچ 22، 2014 #2
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,402
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    ماشاء اللہ
    بہت خوب!
    اللہ تعالی انتظامیہ و کارکنان کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
     
    • پسند پسند x 4
    • شکریہ شکریہ x 2
    • لسٹ
  3. ‏مارچ 22، 2014 #3
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,402
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    محدث لائبریری خوبصورت لگ رہی ہے۔ اس وقت ایک ہزار ایک سو ایک مہمان تشریف فرما ہیں۔
     
    • پسند پسند x 5
    • شکریہ شکریہ x 2
    • لسٹ
  4. ‏مارچ 22، 2014 #4
    محمد نعیم یونس

    محمد نعیم یونس خاص رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 27، 2013
    پیغامات:
    26,402
    موصول شکریہ جات:
    6,600
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,207

    مصنفین اور ناشرین والے فیچرز بہت مفید ثابت ہوں گے، ان شاء اللہ۔
     
    • پسند پسند x 4
    • شکریہ شکریہ x 2
    • لسٹ
  5. ‏مارچ 22، 2014 #5
    محمد ارسلان

    محمد ارسلان خاص رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 09، 2011
    پیغامات:
    17,865
    موصول شکریہ جات:
    40,798
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,155

    ماشاءاللہ
     
    • پسند پسند x 3
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  6. ‏مارچ 23، 2014 #6
    محمد شاہد

    محمد شاہد سینئر رکن
    شمولیت:
    ‏اگست 18، 2011
    پیغامات:
    2,506
    موصول شکریہ جات:
    6,012
    تمغے کے پوائنٹ:
    447

    آمین
     
    • شکریہ شکریہ x 3
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  7. ‏مارچ 23، 2014 #7
    نسرین فاطمہ

    نسرین فاطمہ سینئر رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    حیدرآباد سندھ
    شمولیت:
    ‏فروری 21، 2012
    پیغامات:
    1,279
    موصول شکریہ جات:
    3,218
    تمغے کے پوائنٹ:
    396

    ماشاء اللہ
    اللہ تعالی انتظامیہ کو جزائے خیر دے۔ آمین۔
     
    • شکریہ شکریہ x 2
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں