• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت محدث لائبریری ویب سائٹ میں لوڈنگ کا مسئلہ

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
نہ ہی میں ہر ویب سائٹ کھولتا ہوں اور ویسے اینٹی رائرس بھی ہے۔
میں بھی پاکستان ہی میں ہوں ایک ہی وقت میں تقریباؐ پندرہ صفحات کھولے رکھتا ہوں ۔ پھر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ میرے پاس سسٹم میں انٹی وائرس جو نہیں ہے ۔
یہ انٹی وائرس خود ہی سسٹم کو آہستہ کرنا کا ذمہ دار ہے ۔ جب ایسے ویسے ویب سائٹ پر جانے کا ارادہ ہی نہ ہو اور کسی اور لوگوں کے یو ایس بی اپنے سسٹم میں لگانے کی اجازت نہ ہو تو انٹی وائرس کی کیا ضرورت ہے ۔
اس کی مثال ایسی ہے جیسے کہ پشاور میں ہر جگہ فرنٹ لائن اتحادی آرمی نے جو ناکہ بندیاں لگائی ہوئی ہیں جو رش کا باعث بنتے ہیں ۔ جس میں گاڑیاں رینگتی ہوئی چلتی ہیں ۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اب تھوڑا بہتر لگ رہا ہے، شاکر بھائی لائبریری کا کوئی بھی صفحہ اوپن کرو تو گوگل میپ نظر آتا ہے، اسے بھی سیٹ کر دیجئے یہ میپ ہر پیج پر نظر نہیں آنا چاہیے، اس سے بھی کچھ حد تک فرق پڑتا ہے. کمنٹس کے لئے آپ لوگوں نے جو Discus والا فیچر استعمال کیا ہے اس سے بھی شاید سپیڈ کا مسلہ ہو،
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
میرے پاس گوگل کروم ہے۔لوڈنگ کا مسئلہ تو ابھی بھی ہے۔
میرے پاس تو ایسا مسئلہ آ رہا ہے کہ کتاب پر کلک کرتے ہی محدث لائبریری کی ٹاپ ہیڈر شو ہوتا ہے۔اور نیچے لائبریری کا مقام اور میپ۔
لیکن درمیان یعنی کتاب کو مواد کافی ٹائم بعد سامنے آتا ہے ، یا دوبارہ ریفریش کرنا پڑتا ہے۔پھر تھوڑی مختصر لوڈنگ ہوتی ہے۔
تب کتاب سامنے آ جاتی ہے۔
میں نے کروم اور فائرفاکس دونوں پر کر کے دیکھ لیا مسئلہ وہیں ہے۔ ویب سائٹ کا مین لے آؤٹ: بینر، اور مینو وغیرہ تو فورا کھل جاتا ہے لیکن کونٹینٹ کھلنے میں تقریبا 10 سیکنڈ لگتے ہیں۔اور ویب سائٹ کے اندر کوئی صفحہ کھلنے میں تقریبا 32 سیکنڈ لگ جاتے ہیں۔
لیکن فورم اور باقی کسی ویب سائٹ میں یہ مسئلہ نہیں ہے۔

آپ دونوں کو کچھ مزید تعاون کرنا پڑے گا۔ اگر میرے پاس یہ مسئلہ ڈپلیکیٹ ہو سکتا تو حل کرنا مشکل نہ تھا۔
خیر، میں نے پھر کچھ اہم تبدیلیاں کیشے سسٹم میں کی ہیں۔ اگر آپ ایک مرتبہ پھر فیڈبیک دے سکیں کہ مسئلہ وہیں ہے یا کچھ فرق پڑا ہے؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
الحمد للہ۔اب سپیڈ بہت اچھی ہے۔اور لوڈنگ کا مسئلہ نہیں آ رہا۔
لیکن کتاب کی تفصیل ، ڈاؤنلوڈ آپشن ، آن لائن مطالعہ کے لنک بہت دیر سے شو ہو رہے اب ، میں نے کافی کتب کا جائزہ لیا ہے۔
رضا میاں
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
الحمد للہ۔اب سپیڈ بہت اچھی ہے۔اور لوڈنگ کا مسئلہ نہیں آ رہا۔
لیکن کتاب کی تفصیل ، ڈاؤنلوڈ آپشن ، آن لائن مطالعہ کے لنک بہت دیر سے شو ہو رہے اب ، میں نے کافی کتب کا جائزہ لیا ہے۔
رضا میاں
پرفارمنس بہتر کرنے کے لئے ایک اور میجر اپ ڈیٹ کی ہے۔ آپ نے جو مسئلہ بتایا ہے، اب یہ مسئلہ بھی حل ہو جانا چاہئے۔ ان شاءاللہ۔
البتہ میں نے تبصرہ والے کمپوننٹ کی لوڈنگ سب سے آخر میں رکھی ہے اسے جلدی لوڈ کروانے کا فائدہ بھی نہیں۔ اس لئے کتاب بمعہ تفصیلات فوری لوڈ ہونی چاہئے، اور تبصرہ دیر سے لوڈ ہونا چاہئے۔ اب آپ دونوں احباب پھر سے چیک کر کے پلیز کنفرم کریں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
پرفارمنس بہتر کرنے کے لئے ایک اور میجر اپ ڈیٹ کی ہے۔ آپ نے جو مسئلہ بتایا ہے، اب یہ مسئلہ بھی حل ہو جانا چاہئے۔ ان شاءاللہ۔
البتہ میں نے تبصرہ والے کمپوننٹ کی لوڈنگ سب سے آخر میں رکھی ہے اسے جلدی لوڈ کروانے کا فائدہ بھی نہیں۔ اس لئے کتاب بمعہ تفصیلات فوری لوڈ ہونی چاہئے، اور تبصرہ دیر سے لوڈ ہونا چاہئے۔ اب آپ دونوں احباب پھر سے چیک کر کے پلیز کنفرم کریں۔
شاکر بھائی سپیڈ بڑھ گئی ہے لیکن کئی بار کتاب کا پیج پوری طرح اوپن ہونے کے بعد صرف اس طرح نظر آتا ہے

یہاں ڈاونلوڈ وغیرہ کے لنک غائب ہوتے ہیں، کئی بار تو بار بار ریفریش دینا پڑتا ہے تب جاکر ڈاونلوڈ لنک شو ہوتے ہیں، اور اگر ہو سکے تو جب تک یہ مسلہ ٹھیک نہیں ہو جاتا تب تک روزانہ ایک کتاب ہی اپلوڈ کیجئے کیونکہ سائٹ میں چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے کتابیں ڈاونلوڈ ہی نہیں ہو رہی.
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر بھائی سپیڈ بڑھ گئی ہے لیکن کئی بار کتاب کا پیج پوری طرح اوپن ہونے کے بعد صرف اس طرح نظر آتا ہے

یہاں ڈاونلوڈ وغیرہ کے لنک غائب ہوتے ہیں، کئی بار تو بار بار ریفریش دینا پڑتا ہے تب جاکر ڈاونلوڈ لنک شو ہوتے ہیں، اور اگر ہو سکے تو جب تک یہ مسلہ ٹھیک نہیں ہو جاتا تب تک روزانہ ایک کتاب ہی اپلوڈ کیجئے کیونکہ سائٹ میں چھوٹے چھوٹے مسائل کی وجہ سے کتابیں ڈاونلوڈ ہی نہیں ہو رہی.
آپ نے غالباً اسی وقت ٹیسٹ کیا جب میں کوئی "تجربہ" کر رہا تھا۔ دوبارہ چیک کیجئے پلیز۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
شاکر
آپ نے غالباً اسی وقت ٹیسٹ کیا جب میں کوئی "تجربہ" کر رہا تھا۔ دوبارہ چیک کیجئے پلیز۔
شاکر بھائی اب بھی وہی پرابلم ہے ، ڈاونلوڈ کا بٹن غائب ہے
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جی شاکر بھائی جیسا عامر بھائی بتا رہے ہیں ، ایسا ہی ہے۔
میں نے ریفریش بھی کیا ہے مگر مسئلہ ویسا ہی ہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
شاکر

شاکر بھائی اب بھی وہی پرابلم ہے ، ڈاونلوڈ کا بٹن غائب ہے
غالبا کیشے کا مسئلہ ہوگا۔ میں نے ابھی کیشے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ ایک مرتبہ پھر۔۔۔!
 
Top