• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث لائبریری

شمولیت
جولائی 20، 2016
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
29
پوائنٹ
75
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منتظمین محدث لائبریری کی توجہ مطلوب ہے
آج کل محدث لائبریری نہیں کھل رہی اس کی کیا وجہ ہے کیا اس کی طرف توجہ کی جارہی ہے یانہیں؟اس بارے میں رہنمائی رفرمائیں جزاکم اللہ خیرا
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
لسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منتظمین محدث لائبریری کی توجہ مطلوب ہے
آج کل محدث لائبریری نہیں کھل رہی اس کی کیا وجہ ہے کیا اس کی طرف توجہ کی جارہی ہے یانہیں؟اس بارے میں رہنمائی رفرمائیں جزاکم اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم راشد بھائی!
الحمد للہ لائبریری سائیٹ بحال ہوچکی ہے۔۔فائر فوکس براؤزر میں کھولیں۔۔
اگر کوئی Malware کی وارننگ نظر آئے تو اُس کی ڈیٹیل میں جا کر visit this unsafe site کو کلک کر دیں۔۔اپنے رسک پر۔۔ابتسامہ!
ذاتی طور پر میں گذشتہ کئی دنوں سے اسی طرح کر رہا ہوں۔۔البتہ اس دوران سائیٹ تین چار دن کے لیے بالکل نہیں کھل رہے تھی۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
السلام علیکم
یہ لائبریری والی سائٹ کا پرابلم کب تک حل ہو سکتا ہے.کچھ بتائیں گے....جزاک اللہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم
یہ لائبریری والی سائٹ کا پرابلم کب تک حل ہو سکتا ہے.کچھ بتائیں گے....جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
محترم بھائ!
الحمد للہ اب تو ویبسائٹ ٹھیک چل رہی ہے
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
میرے پاس اوپن تو ہو جاتی ہے لیکن ڈاؤن لوڈ آپشن نہیں آ رہا
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ.

لائبریری نہیں کھل رہی ہے.
Screenshot_20160901-221111.png
 

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
Top