• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-78.jpg

جھوٹ سےبچو
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْأَوْثَانِ وَاجْتَنِبُوا قَوْلَ الزُّورِ»]الحج:22 [
” پس تم بتوں کی گندگی اور جھوٹی بات سے بچو۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-79.jpg

جھوٹوں کو اللہ ہدایت نہیں دیتا ہے
اللہ تعالی فرماتا ہے:
» إِنَّ اللَّـهَ لَا يَهْدِي مَنْ هُوَ كَاذِبٌ كَفَّارٌ »]الزمر:3 [
” بے شک اللہ تعالی جھوٹے اور ناشکرے (لوگوں) کو راه نہیں دکھاتا۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-80.jpg

لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولنے والے کے لئے ہلاکت ہے، ہلاکت ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» وَيْلٌ لِلَّذِي يُحَدِّثُ بِالحَدِيثِ لِيُضْحِكَ بِهِ القَوْمَ فَيَكْذِبُ، وَيْلٌ لَهُ وَيْلٌ لَهُ »] ترمذی: 2315، قال الألباني: حسن [
” تباہی ہے اس شخص کے لیے جوجھوٹی بات کرتا ہے تاکہ اس سے لوگوں کو ہنسائے، تباہی ہے اس کے لیے، تباہی ہے اس کے لیے۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-82.jpg

میدان محشر کی کیفیت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» إِنَّكُمْ مُلاَقُو اللَّهِ حُفَاةً عُرَاةً مُشَاةً غُرْلًا»] بخاری: 6524 [
” تم اللہ سے ننگے پاؤں، ننگے جسم اور غیر مختون (ختنہ کے بغیر)پیدل چلتے ہوئے ملاقات کروگے۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-83.jpg

قیامت کی ہولناکیاں
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» يَعْرَقُ النَّاسُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يَذْهَبَ عَرَقُهُمْ فِي الْأَرْضِ سَبْعِينَ ذِرَاعًا وَيُلْجِمُهُمْ حَتَّى يَبْلُغَ آذَانَهُمْ »] بخاری: 6532 [
” قیامت کے دن لوگ پسینے میں شرابور ہوں گے حتیٰ کہ ان کا پسینہ زمین میں ستر ہاتھ تک پھیل جائے گا اور ان کے منہ تک پہنچ کر کانوں کو چھونے لگے گا۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-84.jpg

قیامت کے دن سب سے پہلے خون کا حساب ہوگا
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ بِالدِّمَاءِ»] بخاری: 6533 [
” قیامت کے دن لوگوں کے درمیان سب سے پہلے جس چیز کا فیصلہ ہوگا، وہ ناحق خون کے بدلے کا ہوگا۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-85.jpg

قیامت کے دن درہم ودینارکی بجائے نیکیاں خرچ ہونگی
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
»مَنْ كَانَتْ عِنْدَهُ مَظْلِمَةٌ لِأَخِيهِ فَلْيَتَحَلَّلْهُ مِنْهَا فَإِنَّهُ لَيْسَ ثَمَّ دِينَارٌ وَلَا دِرْهَمٌ مِنْ قَبْلِ أَنْ يُؤْخَذَ لِأَخِيهِ مِنْ حَسَنَاتِهِ فَإِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ حَسَنَاتٌ أُخِذَ مِنْ سَيِّئَاتِ أَخِيهِ فَطُرِحَتْ عَلَيْهِ»] بخاری: 6534 [
” جس نے اپنے کسی بھائی پر ظلم کیا ہو تو اسے چاہیئے کہ اس سے معاف کرالے کیونکہ وہاں درہم ودینار نہیں ہوں گے۔ قبل اس کے اس کے بھائی کا بدلہ چکانے کے لیے اس کی نیکیوں سے کچھ لیا جائے۔ اگر اس کی نیکیاں نہیں ہوں گی تو مظلوم کی برائیاں اس پر ڈال دی جائیں گی ۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-86.jpg

قیامت کے دن ہر ظلم کا بدلہ لیا جائے گا
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
»يَخْلُصُ الْمُؤْمِنُونَ مِنْ النَّارِ فَيُحْبَسُونَ عَلَى قَنْطَرَةٍ بَيْنَ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ فَيُقَصُّ لِبَعْضِهِمْ مِنْ بَعْضٍ مَظَالِمُ كَانَتْ بَيْنَهُمْ فِي الدُّنْيَا حَتَّى إِذَا هُذِّبُوا وَنُقُّوا أُذِنَ لَهُمْ فِي دُخُولِ الْجَنَّةِ»] بخاری: 6535 [
” اہل ایمان جہنم سے چھٹکارا پاجائیں گے تو دوزخ وجنت کے درمیان انہیں ایک پل پر روک لیا جائے گا،پھر دنیا میں جو ایک دوسرے پر ظلم وستم کیا ہوگا اس کاقصاص اور بدلہ لیا جائے گا حتی کہ جب وہ پاک صاف ہوجائیں گے تو انہیں جنت میں جانے کی اجازت ہوگی۔‘‘
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اذانِ جمعہ ہوجائے تو اپنی تمام مصروفیات ترک کردیں
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّـهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ﴿٩﴾ [سورہ الجمعہ:9]
’’اے وه لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو، اور خرید وفروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو۔‘‘
......Like this page..........
*****
www.facebook.com/MohaddisMedia
*****
...
Fb-87.jpg
 
Top