1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

'جامعہ لاہور الاسلامیہ' میں موضوعات آغاز کردہ از قاری مصطفی راسخ, ‏جنوری 08، 2018۔

  1. ‏اپریل 09، 2018 #111
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    Fb-88.jpeg
    قیامت کے دن حساب کی سختی
    نبی کریمﷺ نے فرمایا:

    »مَنْ نُوقِشَ الْحِسَابَ عُذِّبَ»] بخاری: 6536 [
    ” جس کا حساب کے وقت مناقشہ ہوا تو اس کوضرور عذاب ہوگا۔‘‘
     
    • پسند پسند x 2
    • شکریہ شکریہ x 1
    • لسٹ
  2. ‏اپریل 10، 2018 #112
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    Fb-89.jpg
     
  3. ‏اپریل 10، 2018 #113
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    قیامت کے دن زمین بھر سونا بھی کسی کام نہیں آئےگا
    نبی کریمﷺ نے فرمایا:

    » يُجَاءُ بِالْكَافِرِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ لَهُ أَرَأَيْتَ لَوْ كَانَ لَكَ مِلْءُ الْأَرْضِ ذَهَبًا أَكُنْتَ تَفْتَدِي بِهِ فَيَقُولُ نَعَمْ فَيُقَالُ لَهُ قَدْ كُنْتَ سُئِلْتَ مَا هُوَ أَيْسَرُ مِنْ ذَلِكَ»] بخاری: 6538 [
    ”قیامت کے دن کافر کو لایا جائے گا اور اس سے پوچھا جائے گا: بھلا بتا تو سہی اگر تیرے پاس زمین بھر کر سونا ہوتو کیا (تو اپنی نجات کے لئے سارے کا سارا) بطور فدیہ دے دے گا؟ وہ کہے گا: ہاں! اس وقت اسے کہا جائے گا: یقیناً تجھ سے (دنیا میں) اس سے بہت آسان چیز کا مطالبہ کیا گیا تھا۔‘‘ Fb-90.jpg
     
  4. ‏اپریل 10، 2018 #114
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    Fb-91.jpg
    صدقہ کے ذریعے اپنے آپ کو جہنم کی آگ سے بچاؤ
    نبی کریمﷺ نے فرمایا:

    » فَمَنْ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَتَّقِيَ النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ »] بخاری: 6539 [
    تم میں سے جو آگ سے بچنے کی طاقت رکھتا ہو وہ ضرور بچے،خواہ کھجور کے ایک ٹکڑے کےذریعے ہی ممکن ہو۔‘‘
     
  5. ‏اپریل 12، 2018 #115
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    Fb-93.jpg زنا بے حیائی اور برائی کا راستہ
    وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤى اِنَّهٗ كَانَ فَاحِشَةً١ؕ وَ سَآءَ سَبِيْلًا (الاسراء32)
    خبردار زنا کے قریب بھی نہ پھٹکنا کیوں کہ وه بڑی بےحیائی ہے اور بہت ہی بری راه ہے
     
  6. ‏اپریل 12، 2018 #116
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    سب سے بہترین انسان
    نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
    »اِنَّ مِنْ خِيَارِكُمْ أَحْسَنَكُمْ أَخْلَاقًا» [بخاري:3559 ]
    تم میں سے سب سے بہترین انسان وہ ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں
    Fb-94.jpg
     
  7. ‏اپریل 14، 2018 #117
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    مال کی چاہت میں غافل لوگ
    أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ (التکاثر 1-2)
    ’’مال کی زیادتی کی چاہت نے تمہیں غافل کردیا۔یہاں تک کہ تم قبرستان جا پہنچے۔‘‘
    Fb-92.jpg
     
  8. ‏اپریل 15، 2018 #118
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    Fb-95.jpg
     
    • شکریہ شکریہ x 1
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  9. ‏اپریل 15، 2018 #119
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    Fb-96.jpg
     
  10. ‏اپریل 15، 2018 #120
    قاری مصطفی راسخ

    قاری مصطفی راسخ علمی نگران رکن انتظامیہ
    جگہ:
    lahore
    شمولیت:
    ‏مارچ 07، 2012
    پیغامات:
    658
    موصول شکریہ جات:
    713
    تمغے کے پوائنٹ:
    301

    Fb-97.jpg
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں