• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
زبان کی حفاظت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» إِنَّ العَبْدَ لَيَتَكَلَّمُ بِالكَلِمَةِ، مَا يَتَبَيَّنُ فِيهَا، يَزِلُّ بِهَا فِي النَّارِ أَبْعَدَ مِمَّا بَيْنَ المَشْرِقِ» ] صحیح البخاری:35 65 [
بے شک بندہ ایک بات زبان سے نکالتا ہے اور اس کے متعلق غوروفکر نہیں کرتا، اس کی وجہ سے وہ دوزخ کے گڑھے میں اتنی دور جاگرتا ہے جس قدر مشرق اور مغرب کے درمیان مسافت ہے۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6535
Fb-52.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
زبان کی حفاظت
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ﴾ [ق:18]
” (انسان) منہ سے کوئی لفظ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہبان تیار ہے۔“
Fb-53.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اچھی بات کہنے، پڑوسی کو اذیت نہ دینے اورمہمان کی عزت کرنے کا حکم
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلاَ يُؤْذِ جَارَهُ، وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَاليَوْمِ الآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ » ] صحیح البخاری:33 65 [
جس شخص کا اللہ پر ایمان اور قیامت پر یقین ہے اسے چاہیے کہ اچھی بات کہے یا خاموش رہے۔ اور جو کوئی اللہ پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ پہنچائے اور جس شخص کا اللہ اور یوم آخرت پر ایمان ہے وہ اپنے مہمان کی عزت کرے۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6533
Fb-54.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اللہ سے ڈرنے کی فضیلت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» كَانَ رَجُلٌ مِمَّنْ كَانَ قَبْلَكُمْ يُسِيءُ الظَّنَّ بِعَمَلِهِ، فَقَالَ لِأَهْلِهِ: إِذَا أَنَا مُتُّ فَخُذُونِي فَذَرُّونِي فِي البَحْرِ فِي يَوْمٍ صَائِفٍ، فَفَعَلُوا بِهِ، فَجَمَعَهُ اللَّهُ ثُمَّ قَالَ: مَا حَمَلَكَ عَلَى الَّذِي صَنَعْتَ؟ قَالَ: مَا حَمَلَنِي إِلَّا مَخَافَتُكَ، فَغَفَرَ لَهُ » ] صحیح البخاری:38 65 [
تم سے پہلے زمانے میں ایک شخص تھا جسے اپنے برے اعمال سے بڑا ڈر لگتا تھا۔ اس نے اپنے اہل خانہ سے کہا: جب میں مرجاؤں تو میری لاش کو ریزہ ریزہ کرکے سخت گرمی کے دن سمندر میں بہا دینا۔ انہوں نے ایسا ہی کردیا تو اللہ تعالٰی نے اس کے ذرات جمع کرکے اس سے پوچھا: یہ کام تو نے کیوں کیا؟ اس شخص نے کہا: مجھے اس کام پر صرف تیرے خوف نے آمادہ کیا تھا۔ چنانچہ اللہ تعالٰی نے اس کی مغفرت فرمادی۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6538
Fb-55.jpeg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اللہ دلوں کے بھید بھی جانتا ہے
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ وَلَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ وَنَعْلَمُ مَا تُوَسْوِسُ بِهِ نَفْسُهُ ۖ وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ﴾ [ق:16]
” ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیا
ت اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیاده اس سے قریب ہیں۔“
Fb-56.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
جنت اور جہنم میں لے جانے والے اعمال
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» حُجِبَتِ النَّارُ بِالشَّهَوَاتِ، وَحُجِبَتِ الجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ » ] صحیح البخاری:45 65 [
” دوزخ کے ارد گرد نفسانی خواہشات کی باڑ لگادی گئی ہے جبکہ جنت اور دشواریوں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6545
Fb-57.jpeg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
حقیقی اسلام اور حقیقی ہجرت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» المُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ المُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ، وَالمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ» ] صحیح البخاری:42 65 [
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔ اور مہاجر وہ ہے جو ان چیزوں کو چھوڑ سے جن سے اللہ تعالٰی نے منع کیا ہے۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6542
FB-58.jpeg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
666
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
کم ہنسنے اور زیادہ رونے کا بیان
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا، وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا» ] صحیح البخاری:43 65 [
” اگر تم وہ (حقائق) جان لیتے جو میں جانتا ہوں تو تم بہت کم ہنستے اور زیادہ روتے۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6543
Fb-59.jpeg
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
زبان کی حفاظت
ارشاد باری تعالیٰ ہے:
﴿ مَّا يَلْفِظُ مِن قَوْلٍ إِلَّا لَدَيْهِ رَقِيبٌ عَتِيدٌ ﴾ [ق:18]
” (انسان) منہ سے کوئی لفظ نکال نہیں پاتا مگر کہ اس کے پاس نگہبان تیار ہے۔“
20239 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
اگر امیج میں بھی قرآنی سورة لکھ دی جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔

Sent from my SM-N910C using Tapatalk
 
Top