• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میڈیا کے تحت تیار کی جانے والی پوسٹس

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
اگر امیج میں بھی قرآنی سورة لکھ دی جائے تو زیادہ بہتر ہے ۔

Sent from my SM-N910C using Tapatalk
عموما سورۃ اور آیت ساتھ لکھتے ہیں، یہاں غلطی سے رہ گیا ہوگا۔ شکریہ
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
چھوٹے گناہوں سے بھی بچنا چاہئے
سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں:

» إِنَّكُمْ لَتَعْمَلُونَ أَعْمَالًا، هِيَ أَدَقُّ فِي أَعْيُنِكُمْ مِنَ الشَّعَرِ، إِنْ كُنَّا لَنَعُدُّهَا عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ المُوبِقَاتِ» ] صحیح البخاری:50 65 [
” تم ایسے ایسے کام کرتے ہو جو تمہاری نظر میں بال سے بھی زیادہ باریک ہیں جبکہ ہم لوگ نبی ﷺ کے عہد مبارک میں انہیں ہلاک کردینے والے شمار کرتے تھے۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6550
Fb-60.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
دنیوی امور میں اپنے سے نیچے والے کو دیکھا جائے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» إِذَا نَظَرَ أَحَدُكُمْ إِلَى مَنْ فُضِّلَ عَلَيْهِ فِي المَالِ وَالخَلْقِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْهُ» ] صحیح البخاری:48 65 [
” جب تم میں کوئی شخص کسی ایسے آدمی کو دیکھے جو مال ودولت اور شکل وصورت میں اس سے بڑھ کر ہے تو اس وقت اسے ایسے شخص کو بھی دیکھنا چاہیئے جو اس سے کم درجے کا ہے۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6548
Fb-61.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھنے کی فضیلت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» تُعْرَضُ الْأَعْمَالُ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ فَأُحِبُّ أَنْ يُعْرَضَ عَمَلِي وَأَنَا صَائِمٌ » ] ترمذی:747،قال الالبانی:صحیح [
” سوموار اورجمعرات کے دن (اللہ کے حضور) اعمال پیش کئے جاتے ہیں، پس میں پسند کرتا ہوں کہ میراعمل اس حال میں پیش کیاجائے کہ میں روزے سے ہوں۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Tarimdhi/T2/747
Fb-62.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
پر فتن زمانے میں بری صحبت سے تنہائی بہتر ہے
نبی کریمﷺ نے فرمایا:

» يَأْتِي عَلَى النَّاسِ زَمَانٌ، خَيْرُ مَالِ الرَّجُلِ المُسْلِمِ الغَنَمُ، يَتْبَعُ بِهَا شَعَفَ الجِبَالِ وَمَوَاقِعَ القَطْرِ، يَفِرُّ بِدِينِهِ مِنَ الفِتَنِ» ]بخاری: 6553 [
” لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا جس میں مسلمان آدمی کا بہترین مال بکریاں ہوں گی۔ وہ انہیں لے کر پہاڑ کی چوٹیوں اور بارش کے مقامات پر لے جائے گا۔ وہ اس زمانے میں برپا فتنوں سے اپنے دین کو بچا کر بھاگ نکلے گا۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6553
Fb-63.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
قرب قیامت امانت داری کا اٹھ جانا
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» إِذَا ضُيِّعَتِ الأَمَانَةُ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ» قَالَ: كَيْفَ إِضَاعَتُهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: «إِذَا أُسْنِدَ الأَمْرُ إِلَى غَيْرِ أَهْلِهِ فَانْتَظِرِ السَّاعَةَ» ]بخاری:6554 [
” جب امانت ضائع کر دی جائے تو قیامت کا انتظار کرو۔“ پوچھا: اےاللہ کے رسول! امانت کس طرح ضائع کی جائے گی؟ آپﷺ نے فرمایا: ”جب معاملات نالائق اور نا اہل لوگوں کے سپرد کردیے جائیں گے تو قیامت کا انتظار کرو۔‘‘
ویب سائٹ لنک
http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6554
Fb-64.jpg
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-65.jpg

تواضع وانکساری کا بیان
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» إِنَّ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ لاَ يَرْفَعَ شَيْئًا مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا وَضَعَهُ» ]بخاری:6559 [
” بے شک اللہ تعالٰی نے اپنے اوپر لازم کرلیا ہے کہ دنیا میں وہ کسی بھی چیز کو بلند کرتا ہے تو اسے نیچے بھی لاتا ہے۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6559
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-66.jpg

ریا کاری اور شہرت طلبی کی مذمت
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» مَنْ سَمَّعَ سَمَّعَ اللَّه ُ بِهِ وَمَنْ يُرَائِي يُرَائِي اللَّهُ بِهِ » ]بخاری:6557 [
” جو انسان شہرت کا طالب ہواللہ تعالٰی اس کی بندگی سب کو سنا دے گا،اسی طرح جو کوئی لوگوں کو دکھانے کے لیے نیک کام کرے گا اللہ تعالٰی (قیامت کے دن) اس کی ریا کاری ظاہر کردے گا۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6557
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
742
پوائنٹ
301
Fb-67.jpg
قرب قیامت کا بیان
نبی کریمﷺ نے فرمایا:
» بُعِثْتُ أَنَا وَالسَّاعَةَ هَكَذَا» وَيُشِيرُ بِإِصْبَعَيْهِ فَيَمُدُّ بِهِمَا ]بخاری:6561 [
” میں اور قیامت اس قدر نزدیک بھیجے گئے ہیں۔“آپ نے اپنی دو انگلیوں سےاشارہ فرمایا،پھر ان کو پھیلادیا۔‘‘
ویب سائٹ لنک

http://mohaddis.com/View/Sahi-Bukhari/T1/6561
۔​
 
Top