• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث میگزین ۔۔۔۔کا شمارہ مطلوب ہے؛

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
گذارش ہے کہ :
مجھے صحیح طرح سے تو یاد نہیں ،لیکن تقریباً پندرہ سال محدث کے ایک شمارہ میں حدیث ’‘ اتقوا فراسۃ المومن ’‘ پر تفصیلی تحقیقی
مضمون پڑھا تھا۔۔۔ (شاید غازی عزیر صاحب کی تحریر تھی ) سال اور شمارہ نمبر یاد نہیں ؛
ادر ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ،یا نشاندھی کردی جائے ۔۔
جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !
گذارش ہے کہ :
مجھے صحیح طرح سے تو یاد نہیں ،لیکن تقریباً پندرہ سال محدث کے ایک شمارہ میں حدیث ’‘ اتقوا فراسۃ المومن ’‘ پر تفصیلی تحقیقی
مضمون پڑھا تھا۔۔۔ (شاید غازی عزیر صاحب کی تحریر تھی ) سال اور شمارہ نمبر یاد نہیں ؛
ادر ممکن ہو تو اپلوڈ کردیں ،یا نشاندھی کردی جائے ۔۔
جزاکم اللہ تعالی خیر الجزاء
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
http://magazine.mohaddis.com/
محدث کی سائٹ سے آپ بھی تلاش کریں ، میں بھی کوشش کرتا ہوں ۔
وہاں مختلف طریقوں سے تلاش کی سہولت ہے ۔
یہاں غازی عزیر صاحب کے محدث میں چھپنے والے تمام مضامین کی فہرست ہے ، لیکن اس میں مذکورہ بالا حدیث نہیں ہے ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
http://magazine.mohaddis.com/
محدث کی سائٹ سے آپ بھی تلاش کریں ، میں بھی کوشش کرتا ہوں ۔
وہاں مختلف طریقوں سے تلاش کی سہولت ہے ۔
یہاں غازی عزیر صاحب کے محدث میں چھپنے والے تمام مضامین کی فہرست ہے ، لیکن اس میں مذکورہ بالا حدیث نہیں ہے ۔
بہت شکریہ ؛
اللہ کریم آپ کو جزائے خیر سے نوازے ۔۔آمین
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
رب العزت آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے ؛
بہت ہی قیمتی اور اہم شمارہ ہے۔۔۔۔۔۔۔جتنی تعریف کی جائے کم ہے ،فلله الحمد حمدا كثيرا
اس کیلئے آپ محترم بھائیوں کا بے حد شکر گزار ہوں ۔۔۔
بارك الله فيكم ونفع بكم وزادكم علما وعملا
 
Top