• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ویب سائٹس نیٹ ورک: تعاون درکار ہے

شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
ما شا اللہ ،،،،، میں ان شا اللہ ہر طرح سے کار خیر میں حصہ ڈالنا کا خوائش مند ہوں، اللہ سبحان رب ال عزت بس میری ہمت اور حوصلہ بڑھا دے، آمین یا رب
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ما شا اللہ ،،،،، میں ان شا اللہ ہر طرح سے کار خیر میں حصہ ڈالنا کا خوائش مند ہوں، اللہ سبحان رب ال عزت بس میری ہمت اور حوصلہ بڑھا دے، آمین یا رب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یاد دہانی!!!!!!
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
الله سے دعا ہے کہ وہ ہماری کوششوں کو قبول فرماے اور ہمارے دلوں کو اسلام پر ثابت قدم رکھے. آمین
میں ٹائپنگ پروجیکٹ میں اپنا حصہ ڈالنے کا خواہش مند ہوں، براہ مہربانی مجھے بتائیے کہ میں کیسے اور کہاں سے شروع کر سکتا ہوں. رہنمائی درکار ہے. میں ٹائپنگ میں مدد کر سکتا ہوں اور ہر قسم کی ویب سائٹ یا سافٹ ویئر ٹیسٹنگ میں بھی. الحمدللہ میرا ٹیکنیکل شعبہ ہی یہی ہے.
میں نے اس محدث پروجیکٹ لنک کو دیکھا تو وہاں ایرر ہے
اور یہ بھی کہ کیا پےپال کا اکاؤنٹ ایکٹو ہے اور اس میں رقم بھیجی جا سکتی ہے؟

جزاکم الله احسن جزاء
 
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بھائی پے پال اکاؤنٹ ایکٹو ہے اسی طرح سے کتاب وسنت کا اپنا بنک الفلاح کا بھی اکاؤنٹ چل رہا ہے اس لیے آپ مالی تعاون کے لیے کوئی بھی چینل استعمال کر سکتے ہیں اور باقی تکنیکی معاملات میں آپ کو ضرور شامل کیا جائے گا ۔ان شاء اللہ
لیکن اس کے لیے تھوڑی سے مہلت درکار ہے بہت جلد آپ کی خدمات حاصل کر لی جائیں گی۔ان شاء اللہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں
کریڈٹ کارڈز رکھنے والے، بیرون ملک مقیم اور پے پال اکاؤنٹ ہولڈرز باسہولت آن لائن ہی ڈونیشن بھیج سکتے ہیں۔

ڈونیشن بذریعہ پے پال

http://forum.mohaddis.com/donate/

اس کے علاوہ ویسٹرن یونین اور دیگر منی ٹرانسفر سروسز کے ذریعے بھی رقم بھیجی جا سکتی ہے۔
تفصیلات پہلی پوسٹ میں بھی اپ ڈیٹ کر دی گئی ہیں۔
 
شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بھائی پے پال اکاؤنٹ ایکٹو ہے اسی طرح سے کتاب وسنت کا اپنا بنک الفلاح کا بھی اکاؤنٹ چل رہا ہے اس لیے آپ مالی تعاون کے لیے کوئی بھی چینل استعمال کر سکتے ہیں اور باقی تکنیکی معاملات میں آپ کو ضرور شامل کیا جائے گا ۔ان شاء اللہ
لیکن اس کے لیے تھوڑی سے مہلت درکار ہے بہت جلد آپ کی خدمات حاصل کر لی جائیں گی۔ان شاء اللہ
جزاک الله خیر .... انشاء الله پوری استطاعت سے کوشش کریں گے
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
جزاک الله خیر .... انشاء الله پوری استطاعت سے کوشش کریں گے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
بھائی پے پال اکاؤنٹ ایکٹو ہے اسی طرح سے کتاب وسنت کا اپنا بنک الفلاح کا بھی اکاؤنٹ چل رہا ہے اس لیے آپ مالی تعاون کے لیے کوئی بھی چینل استعمال کر سکتے ہیں اور باقی تکنیکی معاملات میں آپ کو ضرور شامل کیا جائے گا ۔ان شاء اللہ
لیکن اس کے لیے تھوڑی سے مہلت درکار ہے بہت جلد آپ کی خدمات حاصل کر لی جائیں گی۔ان شاء اللہ
اختر بھائی تکنیکی معاملات میں ادارہ محدث کے ساتھ تعاون کرنے والے احباب کی آپ سی وی منگوا لیا کریں۔ اور دوسرا اس کار خیر میں باقی یوزر کو بھی موقع دینے کی خاطر ایک تحریر پوسٹ کریں۔ ان شاءاللہ کئی ہماری ساتھی ایسے ہونگے جو ہر طرح کی تکنیکی مدد کرنے کو تیار ہونگے۔ ان شاءاللہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اس کار خیر میں شریک ہونے پر شکریہ۔ ٹائپنگ اپلی کیشن میں اپنا یوزر نیم بنا کر رجسٹرڈ ہو جائیں اور اس پر کام جاری رکھیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائیں۔
 
یوزر رجسٹریشن کا لنک نہیں چل رہا. ایرر ہے
You don't have permission to access /typing/bookcon/register-form.php on this server

برائے مہربانی اس کو فعال کیجئے۔

اور کیا "تعاون درکار ہے کی پہلی پوسٹ" میں دی گئی سب معلومات کارآمد ہیں؟ خصوصاً PayPal اور ویسٹرن یونین۔

جزاک اللہ خیرا
 
Top