• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ٹائپنگ ایپلی کیشن کا استعمال ... سہل ترین انداز میں

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کلیم بھائی ایک دو چیزوں کا اضافہ کرنا ضروری ہے،
پہلا تو یہ کہ جب ہم کسی کتاب کو ٹائپ کرنے کے لیے منتخب کرتے ہیں تو وہ پیج ہمارے اکاونٹ میں ٹائپ کرنے کے لیے سیو ہو جاتا ہے، جب کہ میں چاہتا ہوں کہ ہم ہر صفحہ کو آسانی سے سے دیکھ سکے اور جو صفحہ ہمیں پسند آئے اسے ہی منتخب کیا جائے. جیسے میں نے Randomly ہی کسی پیج کو دیکھا لیکن میں نے سوچا کہ اس میں عربی وغیرہ کے الفاظ بہت زیادہ ہے تو مجھے وہ پیج پسند نہیں آتا ہے کیونکہ میں کوئی آسان پیج ہی ٹائپ کرنا چاہتا ہوں، لیکن ہوتا یہ ہے کہ میری پسند نہ پسند کے باوجود وہ پیج کئی دنوں تک میرے انتظار میں میرے اکاونٹ میں ہی سیو رہتا ہے. اس کا کوئی حل نکالیں.

دوسرا یہ کہ ٹائپ کرتے وقت امیج مجھے تھوڑی چھوٹی لگ رہی تھی، اگر ہو سکے تو
zoomtool بھی ایڈ کر دیجئے. اور اس کے ساتھ ساتھ
pantool بھی ہونا چاہیے، ویسے مجھے پتہ ہے کہ امیج کو بڑا کرنے کے لیے براؤسر کو چھوٹا بڑا کیا جا سکتا ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ بہت سے ممبر کو یہ پریشانی آگے آئے.
جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔ عامر بھائی توجہ دلانے کا بہت بہت شکریہ
ان شاءاللہ ان دونوں آپشن پر کام ہوجائے گا۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا۔۔میرے ٹائپ کردہ صفحے میں کوئی کمی بیشی موجود ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
کیا ٹائپنگ جاری رکھوں یا ٹائپنگ میں اصلاح کی ضرورت ہے؟مجھے اقتباس میں مسئلہ لگ رہا ہے۔ ۔متعلقہ منتظم وضاحت کر دیں۔۔جزاکم اللہ خیرا
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
مزید ٹائپنگ کرتے ہوئے کچھ باتیں پوچھنا چاہ رہی ہوں۔بار بار تکلیف دینے کے لیے معذرت۔۔دراصل میں چاہ رہی ہوں کہ ابھی فراغت کا استعمال کر لوں اور صحیح ٹائیپنگ کروں تا کہ فائینل ٹچ دیتے ہوئے انتظامیہ کو زیادہ محنت نہ کرنی پڑے۔

۱۔اقتباس لیتےہوئے ایک پیراگراف میں سے جملے سلیکٹ کر کے اقتباس لینے سے مکمل پیرا اقتباس میں آجاتا ہے۔۔حالانکہ اقتباس چند جملوں کا لینا ہےاور نامکمل صفحے کو کھولنے کے بعد کرسر اقتباس سے نیچے عام ٹیکسٹ لکھنے کے لیے نہیں جا رہا۔اینٹر سے کرسر نیچے جا کراقتباس میں ہی رہتا ہے۔ماؤس کلنکگ سے اوپر ٹائپڈ ٹیکسٹ پر تو جا رہا ہے مگر نیچے بلینک جگہ پر کلک کرنے سے کرسر نیچے نہیں جا رہا شاید کام اقتباس پر ختم کرنے کی وجہ سے!!

۲۔ہیڈنگز کے بعد : کا استعمال درست رہے گا؟
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاکم اللہ خیرا۔۔میرے ٹائپ کردہ صفحے میں کوئی کمی بیشی موجود ہے؟
کلیم حیدر بھائی توجہ فرمائیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بہنا اخت ولید
ماشاءاللہ آپ نے جو ٹائپنگ کی۔ اس میں کوئی ایسی غلطی نہیں ، جس پہ آپ کو ٹوکا جائے۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
کیا ٹائپنگ جاری رکھوں یا ٹائپنگ میں اصلاح کی ضرورت ہے؟مجھے اقتباس میں مسئلہ لگ رہا ہے۔ ۔متعلقہ منتظم وضاحت کر دیں۔۔جزاکم اللہ خیرا
جی بہنا آپ ٹائپنگ جاری رکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا
مزید ٹائپنگ کرتے ہوئے کچھ باتیں پوچھنا چاہ رہی ہوں۔بار بار تکلیف دینے کے لیے معذرت۔۔دراصل میں چاہ رہی ہوں کہ ابھی فراغت کا استعمال کر لوں اور صحیح ٹائیپنگ کروں تا کہ فائینل ٹچ دیتے ہوئے انتظامیہ کو زیادہ محنت نہ کرنی پڑے۔
بہنا معذرت کی کیا بات ؟ ۔۔۔ ہم ایسی تکلیف پر بہت خوشی محسوس کیا کرتے ہیں۔
۱۔اقتباس لیتےہوئے ایک پیراگراف میں سے جملے سلیکٹ کر کے اقتباس لینے سے مکمل پیرا اقتباس میں آجاتا ہے۔۔حالانکہ اقتباس چند جملوں کا لینا ہےاور نامکمل صفحے کو کھولنے کے بعد کرسر اقتباس سے نیچے عام ٹیکسٹ لکھنے کے لیے نہیں جا رہا۔اینٹر سے کرسر نیچے جا کراقتباس میں ہی رہتا ہے۔ماؤس کلنکگ سے اوپر ٹائپڈ ٹیکسٹ پر تو جا رہا ہے مگر نیچے بلینک جگہ پر کلک کرنے سے کرسر نیچے نہیں جا رہا شاید کام اقتباس پر ختم کرنے کی وجہ سے!!
محترم بہنا اس کا حل یوں ہے، کہ آپ نے جن الفاظ کا اقتباس لینا ہے۔ ان کے بعد بھی کچھ ٹائپ کرلیں۔( مثال کے طور پر آپ نے ایڈیٹر میں آخری الفاظ یہ لکھے۔۔’’ کیا اسلام بزور شمشیر پھیلا؟ ‘‘ اور آپ اس کو اقتباس دینا چاہتی ہیں تو آپ اس کے بعد یا تو ایک تو انٹر لگائیں،( جو کہ اقتباس کے بعد ڈیلیٹ کردینے ہیں) یا پھر اس فہرستی عنوان کے بعد والا عنوان بھی ٹائپ کرلیں۔ اور پھر اس کو اقتباس دیں۔ آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
۲۔ہیڈنگز کے بعد : کا استعمال درست رہے گا؟
آپ جس کتاب کو ٹائپ کیے جارہی ہیں۔ اگر اس کتاب میں مین ہیڈنگز اور سب ہیڈنگز وغیرہ پر کالن (:) کا استعمال کیا گیا ہے۔ تو آپ کریں، ورنہ چھوڑ دیں۔
 
Top