• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کافی دیر سے بند کیوں ہے ؟

محمد یحییٰ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
9
السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ !
میں نے کافی عرصے پہلے کئی دفعہ اس مسلئے کا ذکر کیا ہے کہ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں نئے اراکین اپنا اکاؤنٹ نہیں بنا پارہے ۔ شاید انتظامیہ نے اس مسئلے کو درست کرنے کی کوشش کی ہو مگر یہ مسئلہ ابھی تک درست نہیں ہو سکا۔ براہ کرم اس مسئلے کو جلد از جلد درست کریں ۔۔۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی،
محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں کچھ عجیب سی ایرر تھی۔ جسے کئی دفعہ خود بھی حل کرنے کی کوشش کی، بابر بھائی جو کہ ٹائپنگ ایپلی کیشن کے پروگرامر ہیں ان سے بھی مدد لی، ہوسٹنگ والوں کو بھی بہت تنگ کیا۔ لیکن یہ ایرر دور ہونے کا نام ہی نہیں لیتی تھی۔ آج آپ کا دھاگا دیکھ کر پھر نئے عزم کے ساتھ اس مسئلے کو حل کرنے بیٹھا تو پندرہ منٹ میں ہی اس کا سرا ہاتھ آ گیا۔ دراصل کچھ عرصہ قبل جب ہماری لائبریری کے سرور پر ہیکرز کا اٹیک ہوا تھا تو ہم نے سرور کو بچانے کے لئے پہلے سے موجود سیکورٹی کو اور بھی سخت کرنے کی خاطر کئی اقدامات کئے تھے۔ انہی میں سے دو سیکورٹیز ایسی تھیں، جن کا کوڈ مل کر ٹائپنگ ایپلی کیشن میں نامعلوم وجوہات سے پرمیشن کی ایرر دے رہا تھا۔ الحمدللہ، یہ مسئلہ حل کر دیا ہے تو امید ہے کہ اب ٹائپنگ پراجیکٹ پر آپ لاگ ان ہو سکیں گے۔

البتہ جو دو کتب اس وقت ٹائپنگ ایپلی کیشن پر ٹائپنگ کے لئے موجود ہیں، ان کی سیٹنگ غلط ہے۔ لہٰذا فوری طور پر ٹائپنگ کے لئے کوئی کتاب دستیاب نہیں ہوگی۔
@حافظ اختر علی بھائی سے گزارش ہے کہ ان کتب کو ٹھیک کر دیں۔ کوئی مسئلہ ہو تو مجھ سے رابطہ کر لیں۔
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی!
شاکر بھائی ماشاء اللہ ایک اور مسئلہ حل ہو گیا اب کتابیں شو نہیں ہو رہیں تو کیا بیک اینڈ سے دیکھنا پڑے گا اور یہ بھی بتا دیں کہ جو صفحات کمپوز ہو رہے ہوتے ہیں یا ہو گئے ہوتے ہیں وہ کہاں پر سیو ہوتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت ان کو اٹھایا جا سکے۔
شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شاکر بھائی!
شاکر بھائی ماشاء اللہ ایک اور مسئلہ حل ہو گیا اب کتابیں شو نہیں ہو رہیں تو کیا بیک اینڈ سے دیکھنا پڑے گا اور یہ بھی بتا دیں کہ جو صفحات کمپوز ہو رہے ہوتے ہیں یا ہو گئے ہوتے ہیں وہ کہاں پر سیو ہوتے ہیں تاکہ بوقت ضرورت ان کو اٹھایا جا سکے۔
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
یہ باتیں تخلیے والی ہیں بھائی۔۔۔! آپ کو کال کرتا ہوں کچھ دیر میں۔
 
محمد یحییٰ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
9
اس میں ابھی بھی مسئلہ آ رہا ہے اور یہ ایرر آ رہا ہے ۔۔۔
Warning: date() [function.date]: It is not safe to rely on the system's timezone settings. You are *required* to use the date.timezone setting or the date_default_timezone_set() function. In case you used any of those methods and you are still getting this warning, you most likely misspelled the timezone identifier. We selected 'Europe/London' for 'BST/1.0/DST' instead in/var/sites/k/kitabosunnat.com/public_html/typing/bookcon/register-exec.php on line 43

Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /var/sites/k/kitabosunnat.com/public_html/typing/bookcon/register-exec.php:43) in/var/sites/k/kitabosunnat.com/public_html/typing/bookcon/register-exec.php on line 138
 
جی یہ فقط وقت ٹھیک کرنے کی وارننگ ہے۔ یہ بھی دور ہو جاتی ہے ان شاءاللہ۔ لیکن اس سے کام پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
 
ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی درپیش ہے۔
@شاکر بھائی میں بھی بہت دفعہ اکاؤنٹ بنانے کی ناکام کوشش کر چکا ہوں۔
آپ کی راہنمائی درکار ہے۔
 
محمد یحییٰ

مبتدی
شمولیت
مارچ 20، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
9
پوائنٹ
9
السلام علیکم ۔۔۔۔
بھائی یہ مسئلہ درست کردیں ۔۔ کیا آپ کے پاس ٹائم نہیں ہوتا یا کوئی اور بات ہے جس کی وجہ سے آپ لوگ غائب ہو جاتے ہیں فورم پر سے ؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
ایک طویل انتظار کے بعد الحمدللہ ، ٹائپنگ پراجیکٹ پر موجود مسائل کو حل کر لیا گیا ہے۔ اس کے لئے بابر بھائی کا مشکور ہوں، انہوں نے اس پر کافی محنت کی ہے۔ ازراہ کرم اب آپ حضرات چیک کر کے بتا دیجئے اگر کوئی مسئلہ باقی ہو تو ضرور بتائیے۔
 
Top