• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
جب بحال ہو تو انفارم کر دیجیئے گا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
الحمد للہ میں نے آج یہ ایپلی کیشن فعال کر دی ہے اب آپ نیا اکاؤنٹ بنائیے اور ٹائپنگ شروع کیجیےـ
درج ذیل سکرین شارٹ دیکھیےـ
k.JPG


f.JPG
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
426
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم سائٹ پر رجسٹرڈ کرنے کے بعد جب کتاب منتخب کری تو وہاں کچھ بھی نہیں آرہا ہے کہ کیا ٹائپ کرنا ہے


Screenshot_20180121_034159.png
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

محترم سائٹ پر رجسٹرڈ کرنے کے بعد جب کتاب منتخب کری تو وہاں کچھ بھی نہیں آرہا ہے کہ کیا ٹائپ کرنا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عدیل سلفی بھائی اب ایپلیکیشن بالکل صحیح کام کر رہی ہے آپ پرانے لنک سے انٹر ہوئے ہیں اس لیے ایرر آ رہا ہے دوبارہ سے نئے لنک سے اپیلیکیشن رن کیجئے۔
آپ کو دوبارہ سے رجسٹر ہونا ہو گا۔
محدث ٹائپنگ پراجیکٹ
 
Top