1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

'معلومات محدث فورم' میں موضوعات آغاز کردہ از شاکر, ‏مارچ 11، 2013۔

  1. ‏اپریل 13، 2013 #51
    اسلامک ڈیفینڈر

    اسلامک ڈیفینڈر مبتدی
    شمولیت:
    ‏اپریل 13، 2013
    پیغامات:
    4
    موصول شکریہ جات:
    15
    تمغے کے پوائنٹ:
    0

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  2. ‏اپریل 13، 2013 #52
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  3. ‏اپریل 15، 2013 #53
    انس

    انس منتظم اعلیٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 03، 2011
    پیغامات:
    4,177
    موصول شکریہ جات:
    15,224
    تمغے کے پوائنٹ:
    800

    لیجئے شاکر بھائی! عبد الوحید ساجد بھائی صفحات اور ایوریج دونوں کے اعتبار سے آپ سے آگے بڑھ گئے۔ ما شاء اللہ !اللهم زد فزد
    اللہ تعالیٰ نے نیکی کے کاموں میں مسابقت کا حکم دیا ہے: فاستقبوا الخيرات
    اب دیکھتے ہیں کہ عبد الوحید بھائی سے کون سبقت لے جاتا ہے؟؟؟

    ویسے میرا ذاتی خیال یہ تھا کہ اس کام میں محمد ارسلان یا Aamir برادران سب سے آگے ہوں گے، لیکن محمد ارسلان بھائی تو ابھی تک صرف اپنے اس الٹی میٹم
    کی حد تک ہی محدود ہیں۔ (ابتسامہ)
     
  4. ‏اپریل 16، 2013 #54
    Aamir

    Aamir خاص رکن
    جگہ:
    احمدآباد، انڈیا
    شمولیت:
    ‏مارچ 16، 2011
    پیغامات:
    13,384
    موصول شکریہ جات:
    16,871
    تمغے کے پوائنٹ:
    1,033

    جی انس بھائی جان، لیکن میری کچھ مجبوری ہے. میں اس طرح کے کام کبھی نہیں کرتا ہوں، ٹائپنگ کا کام میرے لئے بہت مشکل ہے. میں نے ابھی تک شاید ٢٠ صفحے ٹائپ کیا ہیں، اور مجھے ایک صفحہ ٹائپ کرنے میں ٢٥-٣٠ منٹ کا وقت لگ جاتا ہے. یہ تو انتظامیہ نے نیا کام شروع کیا ہوا ہے اس لئے میں حصہ لے رہا ہوں. اور انتظامیہ کی کافی عزت کو مدنظر رکھتے ہوئے میں کچھ ٹائپنگ بھی کر لیتا ہوں، اگر میری سپیڈ زیادہ ہوتی تو میں ضرور زیادہ ٹائپنگ کرتا.
    لیکن ایک بات بتا دیتا ہوں ارسلان بھائی سے تو میں آگے ہی ہوں. (ابتسامہ)
     
  5. ‏اپریل 16، 2013 #55
    محمد یعقوب

    محمد یعقوب رکن
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 06، 2013
    پیغامات:
    138
    موصول شکریہ جات:
    346
    تمغے کے پوائنٹ:
    57

    الحمد للہ میری ٹائپنگ رفتار بہت تیز ہے ایک صفحہ کیلئے تین منٹ بھی رکھنا مشکل ہے مگر وقت کم اور ٹائم زیادہ ہے ورنہ میں بھی اس کام میں ضرور حصہ لیتا
     
  6. ‏اپریل 16، 2013 #56
    انس

    انس منتظم اعلیٰ رکن انتظامیہ
    جگہ:
    لاہور
    شمولیت:
    ‏مارچ 03، 2011
    پیغامات:
    4,177
    موصول شکریہ جات:
    15,224
    تمغے کے پوائنٹ:
    800

    ما شاء اللہ! تو اس کا ثبوت دیجئے!

    چلیں اگر وقت نہیں تو پھر ٹائم میں سے ہی کچھ ٹائم نکال کر کارِ خیر میں حصہ لے لیجئے! (ابتسامہ)
     
  7. ‏اپریل 17، 2013 #57
    محمد یعقوب

    محمد یعقوب رکن
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 06، 2013
    پیغامات:
    138
    موصول شکریہ جات:
    346
    تمغے کے پوائنٹ:
    57

    ان شاء اللہ ضرور نیکی اور پوچھ پوچھ مگر آپکا لنک تو کام ہی نہیں کررہا
     
  8. ‏اپریل 17، 2013 #58
    شاکر

    شاکر تکنیکی ناظم رکن انتظامیہ
    جگہ:
    جدہ
    شمولیت:
    ‏جنوری 08، 2011
    پیغامات:
    6,595
    موصول شکریہ جات:
    21,360
    تمغے کے پوائنٹ:
    891

    بھائی، درست لنک یہ ہے:
    محدث ٹائپنگ پراجیکٹ
     
  9. ‏اپریل 17، 2013 #59
    محمد یعقوب

    محمد یعقوب رکن
    جگہ:
    مدینہ منورہ
    شمولیت:
    ‏اپریل 06، 2013
    پیغامات:
    138
    موصول شکریہ جات:
    346
    تمغے کے پوائنٹ:
    57

    MEMBER SECTION

    Online Book Unicode Converting System
    Login Failed


    Please check your username and password

    يہ پیغام آرہا ہے
     
  10. ‏اپریل 17، 2013 #60
    کلیم حیدر

    کلیم حیدر رکن
    جگہ:
    لیہ
    شمولیت:
    ‏فروری 14، 2011
    پیغامات:
    9,403
    موصول شکریہ جات:
    25,973
    تمغے کے پوائنٹ:
    995

    یعقوب بھائی آپ یہاں کلک کریں۔۔۔ لاگ ان تفصیل شامل کرنے سے پہلے ہی اگر آپ کو لاگ ان فیلڈ کا ایرر شو ہو تو آپ براؤز تبدیل کرلیں۔۔ امید ہے مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاءاللہ
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں