• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اعلانات محدث ٹائپنگ پراجیکٹ: یونیکوڈ کتب کی جانب پہلا قدم

شمولیت
اکتوبر 26، 2011
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
225
پوائنٹ
31
السلا م علیکم
ٹائپنگ پراجیکٹ میں مدد کرنا چاہتی ہوں۔ لاگ ان بھی ہو گیا ہے مگر ٹائپنگ کے لیے کتب سامنے نہیں آ رہی ہیں۔ براہ مہربانی مدد کریں۔
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
السلا م علیکم
ٹائپنگ پراجیکٹ میں مدد کرنا چاہتی ہوں۔ لاگ ان بھی ہو گیا ہے مگر ٹائپنگ کے لیے کتب سامنے نہیں آ رہی ہیں۔ براہ مہربانی مدد کریں۔
وعلیکم السلام
شاید اس وقت کوئی کتاب ہے ہی نہیں ٹائپ کرنے کر لئے
شاکر
کلیم حیدر
شاکر بھائی اور کلیم بھائی توجہ کریں، ایپلیکیشن میں تمام کتابیں ٹائپ ہو چکی ہیں، کوئی نئی کتاب ایڈ کریں
 

ابوطلحہ بابر

مشہور رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 03، 2013
پیغامات
674
ری ایکشن اسکور
843
پوائنٹ
195
ایپلیکیشن میں تمام کتابیں ٹائپ ہو چکی ہیں
الحمدللہ
حیدر بھائی سسٹم اپڈیٹ رکھا کریں۔
 
شمولیت
ستمبر 01، 2014
پیغامات
115
ری ایکشن اسکور
57
پوائنٹ
54
کیا محدث ٹائپنگ پراجکٹ ختم ہوچکا ہے؟؟؟؟ ہم بھی تعاون کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ بہت مایوسی محسوس کررہے ہیں۔ کوئی ہمارا جواب بھی نہیں دے رہے ہیں شکایت کرنے پر۔۔۔۔۔ ہمیں یہ آیت یاد آرہی ہے ہماری جو ہماری موجودہ صورتحال کی عکاسی کررہی ہے۔

ٹائپنگ میں تعاون کی ضرورت ہو تو پلیز مطلع فرمائیے ۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
کیا محدث ٹائپنگ پراجکٹ ختم ہوچکا ہے؟؟؟؟ ہم بھی تعاون کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ بہت مایوسی محسوس کررہے ہیں۔ کوئی ہمارا جواب بھی نہیں دے رہے ہیں شکایت کرنے پر۔۔۔۔۔ ہمیں یہ آیت یاد آرہی ہے ہماری جو ہماری موجودہ صورتحال کی عکاسی کررہی ہے۔

ٹائپنگ میں تعاون کی ضرورت ہو تو پلیز مطلع فرمائیے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کے جذبات کو قبول فرمائے ۔بہت جلد آپ کے لیے بندوبست کیے دیتے ہیں۔ان شاء اللہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اللہ تعالیٰ آپ کے جذبات کو قبول فرمائے ۔بہت جلد آپ کے لیے بندوبست کیے دیتے ہیں۔ان شاء اللہ
باقی آپ ابھی فورم پر آنا شروع ہوئے ہیں اس لیے فورم پر گھومیں پھریں اور چیزیں دیکھیں تاکہ فورم کو بہتر سے بہتر طریقے سے سمجھ سکیں اور زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کر سکیں اور آگے فوائد پہنچا سکیں۔شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 06، 2014
پیغامات
94
ری ایکشن اسکور
32
پوائنٹ
74
بھائی میں رجسٹرہوتاہوں تویہ جواب آتاہے اس کے بعدنا فاونڈکاآپشن آتاہے اب بتاوکیاکروں
Warning
: date() [function.date]: It is not safe to rely on the system's timezone settings. You are *required* to use the date.timezone setting or the date_default_timezone_set() function. In case you used any of those methods and you are still getting this warning, you most likely misspelled the timezone identifier. We selected 'Europe/London' for 'BST/1.0/DST' instead in /var/sites/k/kitabosunnat.com/public_html/typing/bookcon/register-exec.php on line 43 Warning: Cannot modify header information - headers already sent by (output started at /var/sites/k/kitabosunnat.com/public_html/typing/bookcon/register-exec.php:43) in /var/sites/k/kitabosunnat.com/public_html/typing/bookcon/register-exec.php on line 128
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
بھائی میں رجسٹرہوتاہوں تویہ جواب آتاہے اس کے بعدنا فاونڈکاآپشن آتاہے اب بتاوکیاکروں
بھائی، ابھی ایک دو روز رک جائیے۔
ابھی کتابیں سائٹ پر اپ لوڈ ہی نہیں کی گئی ہیں، جنہیں کہ ٹائپ کرنا ہے۔ جب کتب اپ لوڈ ہو جائیں گی تو ہی آپ ٹائپ کر پائیں گے۔ @حافظ اختر علی
باقی طریقہ کار کی تفصیلات وغیرہ جاننے کے لئے درج ذیل دھاگے کا مطالعہ کیجئے:

http://forum.mohaddis.com/threads/11444/#post76765
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
Top