• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محدث ٹائپنگ پروجکٹ میں شمولیت میں دشواری

شمولیت
جولائی 01، 2014
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
4
السلام علیکم
جب میں محدث ٹائیپنگ پروجکٹ میں شمولیت احتیار کرنا چاہتا ہوں تو یہ میسج ملتا ہے۔

Forbidden

You don't have permission to access /typing/bookcon/register-form.php on this server.
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کئی ایک بار پہلے بھی اسی قسم کی شکایات آ چکی ہیں ۔ بہتر یہ ہے کہ درج ذیل یا اس سے ملتی جلتی کوئی عبارت لکھ دی جائے :
’ ٹائپنگ ایپلیکیشن کچھ مدت کے لیے بعض تکنیکی اسباب کی بنا پر غیر فعال کردی گئی ہے ۔‘
جو بھی ایپلیشکن کے بٹن پر کلک کرے ، اس کے سامنے ، یہ عبارت آجائے ، تاکہ لوگوں کا بار بار کوشش میں وقت ضائع نہ ہو ۔
 

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام علیکم
جب میں محدث ٹائیپنگ پروجکٹ میں شمولیت احتیار کرنا چاہتا ہوں تو یہ میسج ملتا ہے۔
Forbidden
You don't have permission to access /typing/bookcon/register-form.php on this server
میرے ساتھ بھی یہی پرابلم ہو رہی ہے ، ذمہ داران توجہ فرمائیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھائیو ایپلی کیشن ابوطلحہ بابر بھائی نے بنائی تھی، ان سے بات ہوئی ہے وہ کہہ رہے ہیں تھے کہ سائٹ میں مسئلہ ہونے کی وجہ سے شائد اس میں بھی مسئلہ آرہا ہے، ہم کوشش کر رہے ہیں دعا کیجیے جلد از جلد مسئلہ حل ہو سکے۔ آپ کے صبر کا شکریہ
 
Top